Home / 2021 / March / 06 (page 3)

Daily Archives: March 6, 2021

ٹوئٹر میں میسج کو بھیجنے کے بعد روکنے کے فیچر پر کام جاری

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے صارفین کی جانب سے عرصے سے ایک ایڈٹ بٹن کا مطالبہ کیا جارہا ہے تاکہ ٹوئیٹ میں کوئی غلطی چلی جانے پر اسے ڈیلیٹ کیے بغیر ٹھیک کرنا ممکن ہو۔ تاہم ایڈٹ بٹن کا تو پتا نہیں کب تک صارفین کو دستیاب ہوسکے …

Read More »

رئیل می کا کم قیمت انٹری لیول فون سی 21 پیش

رئیل می نے اپنا نیا اسمارٹ فون سی 21 متعارف کرادیا ہے۔ یہ کمپنی کا کم بجٹ فون ہے جس میں میڈیا ٹیک کا ہیلیو جی 35 پراسیسر دیا گیا ہے جبکہ اینڈرائیڈ 10 آپریٹنگ سسٹم کا امتزاجرئیل می یو آئی سے کیا گیا ہے۔ اس فون میں 6.5 انچ …

Read More »

مثانے کی سوزش روکنے والی نئی امید افزا ویکسین

نارتھ کیرولینا:  پوری دنیا میں پیشاب کی نالی کا انفیکشن (یوٹی آئی) عام ہے اور یہ شدید تکلیف دہ کیفیت بار بار حملہ آور ہوتی ہے لیکن اب پہلی مرتبہ ایک ویکسین سے اس کیفیت کو روکا جاسکتا ہے۔یہ ویکسین براہِ راست مثانے میں لگائی جاسکتی ہے۔ اندر جاکر یہ ان تمام …

Read More »

900 وکٹیں، اینڈرسن نے وسیم اور میک گرا کی ہمسری کرلی

احمد آباد:  انگلش بولر جیمز اینڈرسن 900 انٹرنیشنل وکٹیں مکمل کرنے والے دنیا کے چھٹے پیسر بن گئے۔ جیمز اینڈرسن نے سابق آسٹریلوی پیسر گلن میک گرا اور پاکستانی اسٹار وسیم اکرم کو جوائن کرلیا،38 سالہ اینڈرسن نے یہ سنگ میل بھارت سے جاری سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میں دوسرے دن اجنکیا راہنے …

Read More »

الٹراساؤنڈ سے موٹاپا کنٹرول کرنے کے کامیاب تجربات

نیو یارک:  امریکی سائنسدانوں نے تجربات کے دوران چوہوں کے جگر پر الٹراساؤنڈ کی لہریں مرکوز کرکے ان میں موٹاپا کنٹرول کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔اگر یہی تدبیر انسانوں میں بھی مؤثر ثابت ہوئی تو امید ہے کہ آئندہ چند سال میں انسانی موٹاپا ختم کرنے کا ایک ایسا نیا طریقہ …

Read More »

پی ایس ایل؛ اسٹین اور کٹنگ دوبارہ واپسی کیلیے بے تاب

 لاہور:   ڈیل اسٹین اور بین کٹنگ پی ایس ایل میں دوبارہ واپسی کیلیے بے تاب ہیں۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ڈیل اسٹین نے ویڈیو پیغام میں کہاکہ اگرچہ ایونٹ ملتوی ہوگیا مگر میں چاہتا ہوں کہ شائقین امید کا دامن نہ چھوڑیں، ہماری ٹیم جیت کا تسلسل حاصل کرنے سے ایک …

Read More »

کمنٹیٹرز کے میدان میں جانے پر سوال اٹھنے لگے

 لاہور:  پی ایس ایل6 میں کمنٹیٹرز کے میدان میں جانے پر سوال اٹھنے لگے۔اونرکراچی کنگز سلمان اقبال نے کہا ہے کہ پی ایس ایل 6میں سنجیدہ نوعیت کی خلاف ورزیاں ہوئیں،میں خود 3روزہ قرنطینہ مکمل کرنے کے بعد بائیوببل میں گیا مگر وہاں کئی مسائل دیکھتے ہوئے شدید خطرات محسوس کیے،غفلت کی …

Read More »

پی ایس ایل 6، ٹھوکریں کھا کر سنبھلنے کی کوشش شروع

 کراچی:   ٹھوکریں کھا کر سنبھلنے کی کوششیں شروع ہوگئیں جب کہ پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز میں بائیو سیکیور ببل بنانے کیلیے غیرملکی کمپنی کی خدمات لی جائیں گی۔کئی کورونا کیسز کی وجہ سے پی ایس ایل6 کو 14میچز کے بعد ہی روک دیا گیا تھا، اس سے دنیا بھر …

Read More »

ویمن کرکٹرز نے ہائی پرفارمنس میں جاری کیمپ مفید قرار دیدیا

 لاہور:  ویمن کرکٹر نداڈاراور سدرہ نواز نے ہائی پرفارمنس میں جاری کیمپ  کو  اگنلینڈ کے خلاف سیریز اور ورلڈکپ کووالیفائنگ رونڈ کی تیاری کے لیے بہت مفید قرار دے دیا۔ویمن کرکٹر ندا ڈار کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں نتائج زیادہ اچھے نہیں رہے، اس کیمپ میں سامنے …

Read More »

رواں ماہ کیلیے انتہائی بلند قیمت پر ایل این جی کے 11 کارگو بک

l  کراچی:  حکومت پاکستان کی جانب سے رواں ماہ کے لیے قدرتی مائع گیس (ایل این جی) کے گیارہ کارگو بک کرائے گئے ہیں تاکہ مقامی معیشت کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کیا جاسکے تاہم یہ گیارہ کارگو گزشتہ 8 ماہ کی بلند ترین قیمت پر بک کرائے گئے ہیں یعنی 9 …

Read More »