Home / 2021 / March / 06 (page 4)

Daily Archives: March 6, 2021

رضوان باصلاحیت کھلاڑی ہے اور مجھے اس سے کوئی مسئلہ نہیں، سرفراز احمد

کراچی:  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ بلاوجہ میرے اور رضوان کے درمیان جھگڑے کی فضاء پیدا کرنا چاہتے ہیں۔نیا ناظم آباد میں شجرکاری کی مہم کے آغاز کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق ٹیسٹ کپتان اور پی ایس ایل 6 میں …

Read More »

پی ایس ایل کا میلہ اجڑنے پر سابق کرکٹرز غم سے چور

 لاہور:   پی ایس ایل کا میلہ اجڑنے پر سابق کرکٹرزغم سے چور ہیں،شعیب اختر نے وزیراعظم سے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔انتظامی غفلت کے سبب پی ایس ایل6 ملتوی ہونے پر شعیب اختر نے پی سی بی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہاکہ پاکستان اور ہماری کرکٹ کی ساکھ خراب ہوئی، لوگوں …

Read More »

IMF قرض بحالی،80 شعبوں کیلیے اربوں روپے کی ٹیکس چھوٹ ختم

 اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے6 ارب ڈالرکے آئی ایم ایف قرضہ پروگرام کی بحالی کیلئے اگلے ہفتے قومی اسمبلی میں ایک مالیاتی بل پیش کرنے کی منظوری دیدی ہے جس کے تحت ٹیکس نظام میں اصلاحات کرکے80 شعبوں میں دی گئی ٹیکس چھوٹ ختم کردی جائے گی۔آئی ایم ایف نے 140ارب مالیت کی …

Read More »

معاشی میدان سے اچھی خبریں، ڈالر کی قدر ایک سال کی کم ترین سطح پر آگئی

 کراچی:  ایک ہفتے کے دوران معاشی حوالوں سے آنے والی خبروں کے باعث روپے کے مقابطلے میں ڈاکر ایک سال کی کم ترین سطح پر آگیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق 5 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتہ وار کاروبار میں زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں 158روپے سے گھٹ کر ایک سال کی …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکس چینج گزشتہ ہفتے اتارچڑھاو کا شکار رہی

کراچی:  مثبت معاشی اشاریوں کے باوجود پاکستان اسٹاک ایکس چینج گزشتہ ہفتے اتارچڑھاو کا شکار رہی اور ہفتہ وار کاروبار میں اتارچڑھاو کے بعد محدود پیمانے تیزی رونما ہوئی۔سینیٹ الیکشن اور آئی ایم ایف کی کورونا سے نمٹنے کے لیے پاکستان کو 200ارب روپے کے اضافی اخراجات کی منظوری جیسی خبریں کاروبار پر اثرانداز …

Read More »

سبی کے قریب دھماکے میں 5 مزدور جاں بحق

کوئٹہ: سبی کے قریب ہونے والے ایک بم دھماکے میں 5 مزدور جاں بحق جبکہ 2 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔ جمعہ کی شام کو ہونے والے دھماکے کے حوالے سے سرکاری ذرائع کا کہنا تھا کہ دھماکا سبی سے 30 کلو میٹر دور تندوری کے علاقے میں …

Read More »

سوات گورنمنٹ کالج میں ہراسانی کے الزام پر اسٹاف کے خلاف تحقیقات کا آغاز

سوات: گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ جہانزیب کالج سوات کے پرنسپل سید ممتاز علی شاہ نے کہا ہے کہ عملے کے کچھ اراکین کے خلاف ایک گمنام خط میں ہراساں کیے جانے والے الزامات کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ کالج انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق …

Read More »

شمالی وزیرستان: ایک دہائی سے لاپتا ٹیچر کی باقیات برآمد

شمالی وزیرستان میں مزدوروں کو 12 سال سے لاپتا ٹیچر کی باقیات مل گئیں۔ مزدور ڈوسالی گیرم روڈ کی توسیع کا کام کررہے تھے جب انہیں باقیات ملیں۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ روڑ سے متعلق منصوبے پر کام جاری تھا جب مزدوروں کو چند ہڈیاں اور دیگر اشیا ملیں، …

Read More »

ایف بی آر نے ٹریک اور ٹریس سسٹم کے لیے معاہدے پر دستخط کردیے

کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے یکم جولائی سے تمباکو، سیمنٹ، شوگر اور کھاد کے شعبوں پر ‘ٹریک اینڈ ٹریس سلوشن’ لگانے کے لیے ایک کنسورشیم کے ساتھ معاہدہ کیا جس کا مقصد معاشی سرگرمیوں کی ڈیجیٹلائزیشن میں تیزی لانا، ریونیو کو بہتر بنانا اور مارکیٹ میں …

Read More »

81 کروڑ 70 لاکھ روپے کے کرپشن کیس میں سابق وزیراعلیٰ بلوچستان پر فرد جرم عائد

کوئٹہ: احتساب عدالت نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے دائر کردہ 81 کروڑ 70 لاکھ روپے کے کرپشن کیس میں بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ نواب اسلم رئیسانی، نواب لشکری رئیسانی اور 6 دیگر افراد پر فرد جرم عائد کردی۔ مذکورہ ریفرنس میں نیب کی جانب سے سابق وزیراعلیٰ …

Read More »