Home / 2021 / March / 27

Daily Archives: March 27, 2021

شادی میں کیوں نہیں بلایا؟ مداح کے سوال پر پریانکا کادلچسپ جواب

اداکارہ پریانکا چوپڑا کا مداح کے شادی میں نہ بلانے کے سوال پر دیا گیا دلچسپ جواب وائرل ہوگیا۔ ٹوئٹر پر’ آسک می اینی تھنگ سیشن ‘ کے دوران سنتوش پٹنیک نامی مداح نے پریانکا سے سوال کیا کہ انہیں کیوں 2018 میں  پریانکا اور نک نے شادی پر مدعو …

Read More »

کیا آپ شادیوں کے نئے ٹرینڈ شیندی اور شلیما سے واقف ہیں؟

کہا جاتاہے کہ ہر گزرتا وقت ایک نیا ٹرینڈ متعارف کرواجاتا ہے اور ان دنوں شادی کی تقریبات میں شیندی اور شلیما جیسی منفرد تقریبات کی گونج ہے۔ اگر آپ بھی اب تک ان لفظوں سے لاعلم تھے تو جان لیجیے کہ عام لفظوں میں یہ دونوں تقریبات پاکستان میں …

Read More »

آمنہ الیاس کی قرنطینہ کی ویڈیو وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ وماڈل آمنہ الیاس کی قرنطینہ کے دوران بنائی گئی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ کچھ روز قبل اداکارہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا اور انہوں نے قرنطینہ اختیار کیا تھا۔ اب اداکارہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں …

Read More »

صبورعلی شادی میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر تنقید کی زد میں

کراچی:  اداکارہ صبورعلی کو شادی کی تقریب کے دوران کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔حال ہی میں صبورعلی کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ اپنے دوست عمیر قاضی کی مہندی کی تقریب میں …

Read More »

والد عدنان سمیع کیلئے لڑنا بھی پڑا تو لڑجاؤں گا، اذان سمیع خان

گلوکار اور میوزک کمپوزر اذان سمیع کا کہنا ہے کہ وہ اپنے والد کے سب سے بڑے مداح ہیں اور اگر ان کے لیے لڑنا بھی پڑا تو لڑجائیں گ پاکستان کی میوزک انڈسٹری میں ابھرتے ہوئے گلوکاراور موسیقار اذان سمیع نے اپنے فنی سفر کا آغاز فلم کے میوزک کمپوز کرکے کیا …

Read More »

’اسٹرنگز‘ کو کامیاب بنانے پر بلال مقصود مداحوں کے شکر گزار

دو دن قبل گلوکار و موسیقار بلال مقصود اور فیصل کپاڈیہ نے معروف بینڈ ‘اسٹرنگز’ کو 33 سال بعد 25 مارچ کو ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ دونوں موسیقاروں نے سوشل میٰڈیا پوسٹس میں بینڈ کو ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا تھا کہ اگرچہ بینڈ اب تکنیکی …

Read More »

پاکستانی ڈراموں کی ’ملکہ‘ حسینہ معین مداحوں سے بچھڑ گئیں

پاکستانی ڈراموں کی ’ملکہ‘ کہلائی جانے والی ڈراما نگار حسینہ معین 79 برس کی عمر میں فانی دنیا سے رخصت ہوگئیں۔ زائد العمری کی وجہ سے حسینہ معین کو مختلف طبی مسائل کا سامنا تھا تاہم فوری طور پر ان کے انتقال کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ پاکستانی ڈراموں میں …

Read More »

قحبہ خانے سے سیاست تک کی کہانی پر بنی فلم کے معاملے پر عالیہ بھٹ عدالت طلب

بولی وڈ فلم سازوں اور اداکاروں کو تاریخ، سیاست اور ثقافت پر بنی فلموں پر ہمیشہ ہی جہاں تنقید کا سامنا رہتا ہے، وہیں ان کے خلاف قانونی کارروائیاں بھی کی جاتی رہی ہیں۔ ایسی ہی مشکل فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی کی آنے والی فلم ’گنگو بائی کاٹھیا واڑی‘ …

Read More »

اہلیہ کو بولڈ لباس پہننے سے روکتا رہا ہوں، اداکار مانی

اداکار، میزبان و پروڈیوسر مانی نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستانی ہونے کے ناتے انہیں خواتین کے لباس سے مسئلہ رہا ہے اور وہ اہلیہ اداکارہ حرا کو بولڈ لباس پہننے سے منع کرتے رہے ہیں۔ اداکارہ حرا اور مانی نے 2008 میں کم عمری میں شادی کی تھی اور …

Read More »