Home / 2021 / March / 02

Daily Archives: March 2, 2021

‎پاکستانی کمیونٹی کی تنظیموں کے زیر انتظامٗ ہیوسٹن میں برفانی طوفان سے متاثرہ ہزاروں ضرورت مندوں میں امدادی سامان کی تقسیم   

پاکستانی کمیونٹی کی تنظیموں کے زیر انتظامٗ ہیوسٹن میں برفانی طوفان سے متاثرہ ہزاروںضرورت مندوں میں امدادی سامان کی تقسیم  ہیوسٹن : (راجہ زائد اختر خانزاد ) پاکستانی کمیونٹی کی تنظیموں کے زیر انتظامٗ ہیوسٹن میں برفانی طوفان کے باعث تنگدستی اور مصائب کا شکار افراد کیلے پاکستان سینٹر کے …

Read More »

ماہرہ نے کس پاکستانی اداکارہ کو بہترین ڈانسر قرار دیا؟

سپر اسٹار ماہرہ خان نے پاکستان شوبز انڈسٹری میں مہوش حیات کو بہترین ڈانسر جب کہ اقرا عزیز اور سجل علی کو اچھی اداکارہ قرار دیا ہے۔ ماہرہ خان حال ہی میں میرا سیٹھی کے ویب شو میں جلوہ گر ہوئیں جس دوران ماہرہ نے میرا سیٹھی کے سوالات کے …

Read More »

جمائما کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ کی بولڈ تصویر پر تنقید

عمران خان کی بائیوگرافی میں ان کی سابقہ اہلیہ جمائما کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ سعیدہ امتیاز کو صارفین نے بولڈ تصویر پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ پاکستان کو 1992 کے آئی سی سی ورلڈکپ میں چیمپئن بنانے والے کپتان عمران خان کی بائیوگرامی ’’کپتان‘‘ میں ان کی سابقہ اہلیہ …

Read More »

ترک اداکار کی عمران عباس کے ساتھ ’دل دل پاکستان‘ گانے کی ویڈیو وائرل

ترک اداکار جلال آل کی پاکستانی اداکار عمران عباس کے ہمراہ ’’دل دل پاکستان‘‘ گانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ اسلامی تاریخ پر مبنی ترک ڈرامہ سیریل ’ارطغرل غازی‘ کی پاکستان میں مقبولیت کے بعد دونوں ممالک کے فنکاروں میں قربت دیکھنے میں آئی ہے جہاں ڈرامے میں مختلف کردار ادا کرنے والے ترک …

Read More »

کامیاب سرجری کے بعد امیتابھ بچن دوبارہ کام پر جانے کیلئے تیار

بولی وڈ میگا اسٹار 78 امیتابھ بچن آنکھوں کی کامیاب سرجری کے بعد دوبارہ فلمی کام پر جانے کے لیے پرعزم ہیں اور انہیں ہسپتال سے بھی ڈسچارج کردیا گیا۔ امیتابھ بچن نے 28 فروری کو اپنی پوسٹ میں بتایا تھا کہ ان کی طبیعت خراب ہے اور انہیں ایمرجنسی …

Read More »

چیڈوک بوسمین کو بعد از مرگ ’گولڈن گلوب‘ ایوارڈ سے نواز دیا گیا

گزشتہ برس کینسر کے باعث 43 سال کی عمر میں چل بسنے والے ہولی وڈ سیاہ فام ہیرو چیڈوک بوسمین کو بعد از مرگ پہلا گولڈن گلوب ایوارڈ دے دیا گیا۔ ’آسکر‘ کے بعد سب سے زیادہ اہمیت کے حامل ’گولڈن گلوب‘ ایوارڈز کی 78 ویں سالانہ تقریب 28 فروری …

Read More »

بلال سعید اور مومنہ مستحسن کے ‘باری’ کا 10 کروڑ ویوز کا ریکارڈ

معروف گلوکارہ مومنہ مستحسن اور بلال سعید نے نومبر 2019 میں اپنا پہلا گانا ‘باری’ ریلیز کیا تھا، جس نےکامیابی کے نئے ریکارڈز بنائے تھے۔ اور اب اس گانے نے ایک اور نیا ریکارڈ بنایا ہے اسے اب تک یوٹیوب پر 10 کروڑ سے زائد مرتبہ دیکھا جاچکا ہے۔ گانے …

Read More »

اینجلینا جولی کی ’مسجد کتبیہ‘ کی نایاب پینٹنگ ریکارڈ رقم میں فروخت

ہولی وڈ میگا اسٹار اینجلینا جولی کی ملکیت رہنے والی مشرق وسطیٰ کے ملک مراکش کی تاریخی مسجد ’مسجد کتبیہ‘ کی نایاب پینٹنگ ریکارڈ قیمت میں فروخت ہوگئی۔ ’مسجد کتبیہ‘ کی ریکارڈ قیمت میں فروخت ہونے والی نایاب پینٹنگ سے متعلق خیال کیا جا رہا تھا کہ وہ 35 لاکھ …

Read More »

’کھاڈی‘ کی تشہیری مہم میں پہلی بار فربہ ماڈل شامل

فیشن برانڈ ’کھاڈی‘ نے پہلی بار فربہ خواتین کے لیے نئی ملبوسات متعارف کراتے ہوئے اپنی تشہیری مہم میں بھی فربہ ماڈل کو شامل کیا ہے، جس کی وجہ سے اس کی تعریفیں کی جا رہی ہیں۔ ’کھاڈی‘ نے فربہ خواتین کے لیے نئی ملبوسات متعارف کراتے ہوئے اضافی وزن …

Read More »

قاسم علی مرید اور سعدیہ جبار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

’آنگن‘ اور ’پریم گلی‘ جیسے ڈراموں کی ہدایت کاری دینے والے قاسم علی مرید نے پروڈیوسر سعدیہ جبار سے شادی کرلی۔ سعدیہ جبار اور قاسم علی مرید کے درمیان گزشتہ کچھ عرصے سے تعلقات تھے اور دونوں کو میڈیا کے سامنے بھی ایک ساتھ دیکھا جاتا تھا تاہم دونوں نے …

Read More »