Home / 2021 / March / 02 (page 2)

Daily Archives: March 2, 2021

شاہی زندگی سے دستبرداری کے فیصلے سے قبل ’تاریخ خود کو دہراتی‘ نظر آ رہی تھی، ہیری

برطانوی شہزادے ہیری نے اپنے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے شاہی زندگی سے دستبردار ہونے کے فیصلہ سے قبل انھیں ’تاریخ خود کو دہراتی‘ نظر آ رہی تھی۔ امریکی ٹی وی شو کی میزبان اوپرا ونفری کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں شہزادہ ہیری نے …

Read More »

ایپل آئی فون آرڈر کرنیوالی خاتون کو ‘ایپل جوس’ موصول

حال ہی میں ایک چینی خاتون نے ایپل کی آفیشل ویب سائٹ سے آئی فون 12 پرو میکس کا آرڈر کیا لیکن جب انہیں آرڈر موصول ہوا تو وہ دنگ ہی رہ گئیں۔ چینی خاتون نے مقامی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ویبو پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں …

Read More »

جاپان میں کورونا ویکسین کی ایک ہزار سے زائد خوراکیں خراب

ٹوکیو:  جاپان میں فائزر اور بائیوٹیک کی تیار کردہ کورونا ویکسین کی 1 ہزار خوراکیں خراب ہوگئیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کے وزارت صحت نے کہا ہے کہ فائزر اور بائیوٹیک کی تیار کردہ کورونا ویکسین کی ایک ہزار سے زائد ٹیکے خراب ہوگئے جس پر محکمے نے ایک تحقیقاتی …

Read More »

ٹوئٹر کا کورونا ویکسین کیخلاف افواہیں پھیلانے والے اکاؤنٹس بند کرنے کا فیصلہ

سان فرانسسكو:  مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے کورونا سے بچاؤ کے ٹیکوں کے خلاف گمراہ کن باتیں پھیلانے والوں کے اکاؤنٹس کو مستقل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے اعلان کیا ہے کہ کورونا ویکسین کے بارے …

Read More »

گھریلو ملازمہ پر تشدد کرنے والی فلپائن کی سفیر برطرف

برازیلیا:  فلپائن کی سفیر کو گھریلو ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنانے پرعہدے سے معزول کردیا گیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن کی برازیل میں سابق سفیر ماریکو ماؤرو کی سرکاری رہائش گاہ میں گھریلو ملازمہ پر تشدد کی فوٹیجز ملنے پر محکمہ جاتی کارروائی کے بعد خاتون سفیر کو …

Read More »

نائیجیریا میں اغواء ہونے والی 279 طالبات رہا

ابوجہ:  نائیجیریا کے بورڈنگ اسکول سے اغوا ہونے والی تمام طالبات کو اغوا کاروں نے رہا کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا میں ایک بورڈنگ اسکول سے اغوا کی جانے والی تمام 279 طالبات کو اغوا کاروں نے حکومتی حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔ نائجیریا کی ریاست زمفارا کے گورنر …

Read More »

متحدہ عرب امارات کے پہلے ایلچی اسرائیل پہنچ گئے

یروشلم:  اسرائیل کے لیے متحدہ عرب امارات کے پہلے ایلچی محمد الخاجہ یروشلم پہنچ گئے اور ایک تقریب میں صدر ریون کو اپنی اسناد پیش کیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے صدر سے باضابطہ طور پر متحدہ عرب امارات سے آنے والے پہلے ایلچی نے ملاقات کی اور اپنی اسناد …

Read More »

حوثیوں کا سعودی عرب پر میزائل حملہ، 5 افراد زخمی

ریاض:  سعودی عرب کے صوبے جازان میں حوثی باغیوں نے میزائل حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے دو کی حالت نازک ہونے کی وجہ سے ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق جازان میں شہری دفاع کے ترجمان کرنل محمد …

Read More »

شہزادہ فلپس علیل ہونے پر ہسپتال منتقل

برطانوی شہزادہ فلپس المعروف ڈیوک آف ایڈنبرا کو مسلسل دو ہفتوں تک ایک ہسپتال میں نگہداشت یونٹ میں رکھے جانے کے بعد دوسرے ہسپتال میں منتقل کیے جانے کی وجہ سے لوگوں میں ان کی صحت سے متعلق تشویش بڑھ گئی۔ شہزادہ ہیری اور ولیم کے دادا 99 سالہ شہزادہ …

Read More »

اب والدین یوٹیوب پر بچوں کی سرگرمیوں پر نظررکھ سکیں گے

کیلیفورنیا:  گزشتہ سال کورونا وبا کے دوران پوری دنیا میں بالخصوص بچوں کی بڑی تعداد نے یوٹیوب کا رخ کیا جہاں انہوں نے تعلیمی، تفریحی اور دیگر ویڈیوز سے استفادہ کیا۔ لیکن ساتھ ہی والدین نے یوٹیوب سے یہ شکایت بھی کی ہے کہ ان کے بچے ایسی ویڈیوز بھی دیکھتے …

Read More »