Home / 2021 / March / 08

Daily Archives: March 8, 2021

ایوارڈز کو کبھی اہمیت نہیں دی: بوبی دیول

بالی وڈ اداکار بوبی دیول کا کہنا ہےکہ انہوں  نے ایوارڈز کو کبھی بھی اہمیت نہیں دی۔ بوبی دیول کو حال ہی میں ہندی کرائم سیریز ’آشرم‘ میں بہترین اداکاری کے جوہر دکھانے پر ’بیسٹ ایکٹر‘ کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ ایک انٹرویو میں بوبی دیول نے کہا کہ ان کے …

Read More »

ملالہ یوسفزئی کے پسندیدہ شوز اور فلمیں کون سی ہیں؟

امن کا نوبیل انعام حاصل کرنے والی دنیا کی کم عمر ترین پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی نے انسٹاگرام پر اپنے چاہنے والوں کے ساتھ سوال و جواب کا سیشن کیا۔ مداحوں نے ملالہ سے ان ٹی وی شوز  اور فلموں کے حوالے سے پوچھا جو انہوں نے حال ہی میں …

Read More »

بھارتی اداکار پاکستانی گلوکار شمعون اسماعیل کے مداح نکلے

پاکستانی فنکاروں کو  ان کے ٹیلنٹ کی بنیاد پر سرحد  پار بھی بے حد پسند کیا جاتا ہے۔ اب حال ہی میں بھارتی اداکار روہت سریش صارف نے یہ اعتراف کیا ہےکہ وہ پاکستانی گلوکار شمعون اسماعیل کے مداح ہیں۔ بالی وڈ اداکار روہت سریش نے حال ہی میں اپنے …

Read More »

فلم سازی کے میدان میں قسمت آزمانے والی بالی ووڈ اداکارائیں

 ممبئی: بالی ووڈ میں ایسی اداکارائیں بھی ہیں جنہوں نے محض اداکاری پر اکتفا نہیں کیا بلکہ انہوں نے پروڈکشن میں بھی  قسمت آزمائی۔بالی ووڈ میں اداکارئیں اب صرف بہترین کردار کی ادائیگی میں مصروف نہیں بلکہ وہ اپنی قسمت پروڈکشن میں بھی آزما رہی ہیں اور ان میں سے کافی اداکارئیں …

Read More »

علی ظفرکا جیلوں میں قید بے گناہ اورغریب خواتین کی مدد کا اعلان

 کراچی:  انٹرنیشنل ویمن ڈے پرگلوکارعلی ظفرنے جیلوں میں قید بے گناہ اور غریب خواتین کی مدد کا اعلان کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرعلی ظفر نے آج خواتین کے عالمی دن پرجیلوں میں قید بے گناہ اورغریب خواتین کی مدد کا اعلان کیا ہے۔ گلوکار نے کہا کہ قانونی نمائندگی نہ ہونے کی …

Read More »

خواتین کا عالمی دن: ویرات نے فیملی کی خوبصورت تصویر شیئر کرکے پیغام دیا

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے اپنی اہلیہ انوشکا شرما اور بیٹی ومیکا کی نئی تصویر شیئر کرتے ہوئے خواتین کو خراج تحسین پیش کیا۔ ویرات کوہلی نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں لکھا کہ کسی بچے کی پیدائش دیکھ کر انسان ناقابل یقین اور …

Read More »

منیب بٹ اداکاری کے ساتھ پارٹ ٹائم کیا بزنس کرتے ہیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول جڑواں بہنیں ایمن اور منال کے مداح یہ جانتے ہیں کہ دونوں بہنیں اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنی کپڑوں کی برانڈ بھی متعارف کرواچکی ہیں۔ لیکن بہت کم لوگ یہ بات جانتے ہوں گے کہ ایمن کے شوہر اور اداکار منیب بٹ بھی ادکاری کے علاوہ …

Read More »

شوہر کو پھنسانے کے لئے ظالم ماں نے شیرخوار بچی کو مارڈالا

قاہرہ:  خاتون نے شوہر کو قتل کے کیس میں پھنسانے کے لئے شیرخوار بچی کو ایک نہر میں پھینک کر جان سے مار ڈالا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصر کے صوبے الجیزہ کے علاقے الہرم میں ایک خاتون نے اپنی شیرخوار بچی کو نہر میں پھینک کر قتل …

Read More »

‘ایسا کچھ نہیں ہے جو خواتین نہ کر سکیں’

i آج دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جارہا ہے اور اس موقع پر بولی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے اپنے نومولود بیٹے کی پہلی تصویر شیئر کرتے ہوئے ایک پیغام جاری کیا ہے۔ انسٹاگرام پر جاری پوسٹ میں کرینہ کپور بلیک اینڈ وائٹ تصویر میں اپنے چھوٹے …

Read More »

علی گل پیر کو ’تیرا جسم، میری مرضی‘ گانے پر تنقید کا سامنا

کامیڈین گلوکار علی گل پیر اگرچہ سماجی مسائل پر مزاحیہ انداز میں بات کرکے لوگوں میں شعور بیدار کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ تاہم بعض اوقات انہیں سنجیدہ مسائل پر بھی مزاحیہ انداز اپنانے پر تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور اس بار بھی انہیں عالمی یوم خواتین کے …

Read More »