Home / 2021 / March / 08 (page 3)

Daily Archives: March 8, 2021

کراچی سے نیویارک کا فاصلہ 3 گھنٹے میں طے کرنے والا سپرسونک طیارہ

کیا آپ کسی ایسے طیارے میں سفر کرنا پسند کریں گے جو آپ کو کراچی سے امریکی شہر نیویارک محض 3 گھنٹوں میں پہنچا دے؟ جی ہاں واقعی سپر سونک طیارہ تیار کیا جارہا ہے جو لندن سے نیویارک کا فاصلہ محض 90 منٹ میں طے کرسکے گا۔ اس طیارے کو بنانے …

Read More »

کلربلائنڈنیس کو درست کرنے والے گلابی کانٹیکٹ لینس

ابو ظہبی:  رنگ اندھے (کلربلائنڈنیس) میں مبتلا افراد کبھی آسمان بھورا دیکھتے ہیں یا گھاس سرمئی دکھائی دیتی ہے۔ لیکن اس کمی کو دور کرنے کے لیے اب گلابی رنگ کے کانٹیکٹ لینس بنائے گئے ہیں جو کئی طرح کی کلربلائنڈنیس کا ازالہ کرسکتی ہے۔اگرچہ مخصوص رنگوں والی عینک پہننے سے یہ …

Read More »

پیشاب کی نالی میں سوزش کا خطرہ کم کرنے میں مددگار عادات

پیشاب کی نالی میں سوزش کافی تکلیف دہ مرض ہوتا ہے اور اس کے بارے میں بات کرتے ہوئے کافی لوگ ہچکچاتے بھی ہیں۔ اس انفیکشن یا سوزش کے نتیجے میں گردوں کے متاثر ہونے کا خطرہ بھی ہوتا ہے اور عام طور پر اس کی علامات پیشاب میں شدید …

Read More »

فرنچائز مالکان شکایات کی پٹاری کھولنے کیلیے تیار

کراچی:  فرنچائز مالکان پیرکو چیئرمین پی سی بی احسان مانی کے سامنے شکایات کی پٹاری کھولیں گے،انھیں پی ایس ایل6کے دوران بدانتظامی سے آگاہ کیا جائے گا۔پی ایس ایل 6کو کورونا کیسز کی وجہ سے 14میچز کے بعد روک دیا گیا تھا،اس صورتحال سے فرنچائززسخت مایوسی کا شکار ہیں، مالکان نے میڈیا …

Read More »

پی ایس ایل؛ کورونا ایس او پیز کی دھجیاں اڑادی گئیں

لاہور:  پی ایس ایل کے دوران کورونا ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں جب کہ سنگین خلاف ورزیوں کا انکشاف ہوا ہے۔پی ایس ایل 6کے دوران کورونا ایس او پیز کی سنگین خلاف ورزیوں کا انکشاف ہوا ہے،ویب سائٹ ’’کرک انفو‘‘ کی رپورٹ کے مطابق 27فروری کو علامات ظاہر ہونے …

Read More »

ویمنز چیمپئن شپ میں شرکت کیلیے 4 غیر ملکی فٹبالرزکراچی پہنچ گئیں

کراچی:  پاکستان کے کھیلوں میں تاریخ رقم ہوگی جب کہ منگل سے شہر میں شروع ہونے والی قومی ویمن فٹبال چیمپئن شپ میں غیرملکی پروفیشنل خواتین فٹبالرز بھی ایکشن میں ہوں گی۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن کے تحت 3 اپریل تک جاری رہنے والی قومی ویمن چیمپئن شپ میں پہلی بارغیرملکی پروفیشنل …

Read More »

پی ایس ایل؛ شیڈول آئی پی ایل وانگلش ٹی 20 سے متصادم

لاہور:  پی ایس ایل کا مجوزہ شیڈول آئی پی ایل اور ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ سے متصادم ہے۔اتوار کے روز جاری کردہ شیڈول کے مطابق آئی پی ایل کا آغاز 9 اپریل کو ہوگا،مقابلے 6 وینیوز پر جاری رہیں گے،فائنل30 مئی کو احمد آباد میں کھیلا جائے گا،دوسری جانب ملتوی ہونے والی پی …

Read More »

پی ایس ایل کے بعد پی سی بی بھی کورونا کی لپیٹ میں آگیا

 لاہور:  پاکستان سپرلیگ کے بعد کورونا وائرس کرکٹ بورڈ کے ہیڈکوارٹر میں بھی پہنچ گیا۔کرکٹ بورڈ کے ایک اعلی حکام میں وائرس کی نشاندہی کے بعد احتیاطی طورپر لاہور میں پی سی بی کے دفاتر فوری طورپر بند کردیے گئے ہیں، اسٹاف کو رواں ہفتے تک گھروں سے کام کرنے کی ہدایت …

Read More »

ابھرتے ہوئے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کا آبائی علاقے پہنچنے پر بھرپور استقبال

 کراچی:  پی ایس ایل 6 ملتوی ہونے کے بعد ملتان سلطانز کے نوجوان فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کے لاڑکانہ پہنچنے پر علاقہ مکین نے ان کا بھرپور استقبال کیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے کورونا کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے پاکستان سپر لیگ کا چھٹا ایڈیشن غیرمعینہ مدت کےلیے ملتوی کردیا تھا تاہم …

Read More »

ایشیا کپ کا انعقاد جلد متوقع، بھارت کا اپنی ’بی‘ ٹیم بھیجنے کا امکان

 لاہور:  بھارت کی جانب سے ایونٹ میں شرکت کیلیے “بی” ٹیم بھجوائے جانے کا امکان ہے۔گزشتہ سال کورونا وائرس کی وجہ سے ملتوی ہونے والا ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ اب جون میں سری لنکا میں کروانے کا پلان بنایا جارہا ہے۔ دوسری جانب بھارتی ٹیم کو 18 سے 22 جون تک آئی سی …

Read More »