Home / 2021 / March / 08 (page 4)

Daily Archives: March 8, 2021

اب اسمارٹ فون پاکستان میں بنیں گے، 3 کمپنیوں کا پلانٹس لگانے کا اعلان

 اسلام آباد:  وفاقی حکومت کی موبائل فونز سے متعلق نئی پالیسی سے فائدہ اُٹھاتے ہوئے تین نئی کمپنیوں نے ملک بھر میں اسمارٹ فونز بنانے کی فیکٹریاں قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی کے مطابق ملک میں تین نئی کمپنیاں اسمارٹ فون مینو فیکچرنگ پلانٹ لگائیں گی۔ ان …

Read More »

بلوچستان: ’2020 میں خواتین پر تشدد کے 47 واقعات رپورٹ ہوئے‘بلوچستان: ’2020 میں خواتین پر تشدد کے 47 واقعات رپورٹ ہوئے‘

بلوچستان میں سال 2020 کے دوران خواتین پر تشدد کے مجموعی طور پر 47 واقعات رپورٹ ہوئے جبکہ ان واقعات میں 16 خواتین اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں اور 7 کو ریپ کا نشانہ بنایا۔ عورت فاؤنڈیشن بلوچستان کے ڈائریکٹر علاؤالدین خلجی اور قومی کمیشن برائے خواتین بلوچستان کی …

Read More »

حکومت نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظرثانی کیس کی براہ راست کوریج کی مخالفت کردی

وفاقی حکومت نے جسٹس قاضی فائز عیسی نظر ثانی کیس عدالتی کارروائی کی براہ راست کوریج سے متعلق درخواست پر حکومت نے دو ٹوک الفاظ میں مخالفت کر دی ہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس کی سماعت جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 10 رکنی لارجر بینچ …

Read More »

کراچی: ’واٹس ایپ’ کے مقابلے کی ایپ تیار کرنے والے طالب علم کے چرچے

انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) اور ٹیلی کام کے وفاقی وزیر امین الحق نے واٹس ایپ کے مقابلے کی ایپلی کیشن تیار کرنے والے صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کے طالب علم کو تربیت فراہم کرنے کے لیے حکومتی انٹرن شپ فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ کراچی کے 15 سالہ طالب …

Read More »

عالمی یومِ خواتین کے موقع پر مختلف شہروں میں عورت مارچ کا انعقاد

پاکستان کے مختلف شہروں میں عالمی یومِ خواتین کے موقع پر عورت مارچ کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں شریک شہری ملک میں خواتین کے حقوق کے تحفظ کا مطالبہ کررہے ہیں۔ یاد رہے کہ سال 2018 میں سب سے پہلے کراچی میں عورت مارچ کیا گیا تھا جس …

Read More »

غریب عوام پر مہنگائی کا بوجھ کم کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں، وزیر اعظم

im وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کو ملکی معاشی حالات کے باعث غریب افراد پر پڑنے والے بوجھ کا مکمل احساس ہے، عوام پر مہنگائی کا بوجھ کم کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے۔ وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق …

Read More »

خواتین کے عالمی دن پر آئی ایس پی آر کی خصوصی ویڈیو جاری

دنیا بھر سمیت پاکستان میں 8 مارچ کو خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے جس کا مقصد خواتین کے حقوق سے متعلق آگاہی پھیلانا ہے۔ اس موقع پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے مسلح افواج میں شامل ملک کی حفاظت میں ہمہ وقت …

Read More »

مہنگی درآمدات اور ٹیکسز کے دوران جدوجہد کرتی شیرشاہ کباڑی مارکیٹ

کراچی: ایسا لگتا ہے کہ گزشتہ دو برسوں میں زائد ڈیوٹیز، ٹیکسز اور کمزور ایکسچینج ریٹ کی وجہ سے پرزوں، انجنز اور ایساسریز کی قیمتیں بڑھنے سے شیرشاہ کی استعمال شدہ آٹو پارٹس مارکیٹ اپنی گہما گہمی کھو بیٹھی ہے۔ ایشیا کی سب سے بڑی اسکریپ یارڈ کہلائی جانے والی …

Read More »

اضافی دباؤ کاشکار ایل این جی چِین خطرناک ثابت ہوسکتی ہے، رپورٹ

اسلام آباد: پاکستان میں مائع قدرتی گیس کے ٹرمینلز کو دباؤ میں رکھا گیا ہے اور ایل این جی ویلیو چِین عالمی معیارات کے خلاف تمام پیرامیٹرز سے بہت نازک ہے اور اسے عام تاثر کے برعکس آپریشنل اور حفاظتی خطرات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ پاکستان کے ایل …

Read More »

عالمی مارکیٹ میں اضافہ اور پاکستان میں سونے کی قیمت میں مزید کمی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 7 ڈالر کا اضافہ جب کہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 50 روپے کی کمی ہوئی ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 7 ڈالر کا اضافہ ہوا اورعالمی بازار میں سونے کی …

Read More »