Home / 2021 / March / 17

Daily Archives: March 17, 2021

پاکستان شوبز انڈسٹری کا چہرہ بہت سیاہ ہے، اداکارہ صبا بخاری

کراچی:  ڈراما سیریل ’’دل ناامید تو نہیں‘‘ میں سعدیہ کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ صبا بخاری نے پاکستان شوبز انڈسٹری کا سیاہ چہرہ بے نقاب کیا ہے۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کا نیا چہرہ اداکارہ صبا بخاری زیادہ پراجیکٹس میں تو نظر نہیں آئیں تاہم آج کل وہ نجی چینل سے نشر …

Read More »

ندا یاسر نے مجھے 21 تھپڑ مارے: عدنان ٹیپو

اداکار عدنان شاہ ٹیپو نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ انہیں میزبان و اداکار ندا یاسر نے سیٹ پر 21 تھپڑ مارے۔ عدنان شاہ ٹیپو نے ایک ویب شو میں اپنے 23 سالہ کیرئیر کے دوران پیش آنے والے دلچسپ واقعات سے متعلق گفتگو کی۔ عدنان ٹیپو نے …

Read More »

زارا کی ڈاؤن سنڈروم میں مبتلا بیوٹی بلاگر سے ملاقات نے مداحوں کے دل جیت لیے

ویسے تو کہا جاتا ہے کہ شوبز شخصیات جتنا مداحوں کے دلوں میں رہنا چاہتے ہیں اتنا ہی سماجی تقریبات میں مداحوں سے دور دور نظر آتے ہیں۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول و معروف اداکار زارا نور عباس کی 16 سالہ ڈاؤن سنڈروم میں مبتلا بیوٹی بلاگر ردا زہرہ نقوی …

Read More »

کراچی آرٹس کونسل نے راحت فتح علی خان کو لائف ٹائم ایوارڈ سے نواز دیا

کراچی آرٹس کونسل آف پاکستان نے مایا ناز گلوکار استاد راحت فتح علی خان کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ اور اعزازی رکنیت سے نواز دیا۔ راحت فتح علی خان وہ پہلے گلوکار ہیں، جنہیں کراچی آرٹس کونسل نے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا ہے۔ گلوکار کو ایوارڈ سے نوازے …

Read More »

یہ میں ہوں اور میں جیل نہیں جا رہی، میشا شفیع

گلوکارہ میشا شفیع اور ان کی قانونی ٹیم نے 15 اور 16 مارچ کو برطانوی اور بھارتی میڈیا میں شائع غلط خبروں پر اگرچہ پہلے ہی وضاحت جاری کی تھی۔ تاہم جھوٹی خبریں شائع ہونے کے بعد برطانوی و بھارتی میڈیا سمیت پاکستانی میڈیا میں موضوع کا بحث بننے کے …

Read More »

عامر خان نے سوشل میڈیا چھوڑنے کا سبب بتادیا

بولی وڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے اپنی 56 ویں سالگرہ کے ایک دن بعد 15 مارچ کو سوشل میڈیا کو خیرباد کہنے کا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا تھا۔ موجودہ دور کو سوشل میڈیا کا دور کہا جاتا ہے اور دنیا کے تمام کے شوبز اسٹار سوشل میڈیا …

Read More »

زاہد احمد کے مداحوں کے سوالوں پر مزاحیہ جوابات

پاکستانی اداکار زاہد احمد جو اپنی جاندار اداکاری اور انداز کے باعث جانے جاتے ہیں مداح انہیں بہت پسند بھی کرتے ہیں۔ زاہد احمد کی جانب سے اداکاری کے لیے کردار کا انتخاب اور اس سے انصاف کی صلاحیت کی وجہ سے وہ مداحوں کے پسندیدہ اداکار بھی رہے ہیں۔ …

Read More »

قریبی شخص نے کم عمری میں ’ریپ‘ کیا، ڈیمی لواٹو

امریکی اداکارہ، گلوکارہ و نغمہ نگار 28 سالہ ڈیمی لواٹو نے انکشاف کیا ہے کہ 15 برس کی عمر میں قریبی شخص نے ان کا ’ریپ‘ کیا۔ ڈیمی لواٹو اگرچہ ماضی میں بچپن اور کم عمری میں استحصال کا شکار رہنے کا اعتراف کر چکی ہیں تاہم پہلی بار انہوں …

Read More »

رز احمد کی آسکر میں نامزدگی پر مہوش حیات کا ردعمل

کراچی:  ہالی ووڈ کے سب سے بڑے فلم ایوارڈ آسکر کے لیے پہلی بار کسی مسلمان اور پاکستانی نژاد برطانوی اداکار کو لیڈ رول میں بہترین اداکاری کے لیے نامزد ہونے پر مہوش حیات نے ردعمل دیا ہے۔ 38 سالہ پاکستانی نژاد برطانوی اداکار رضوان احمد، رز احمد کے نام سے …

Read More »

طلاق کے بعد شہروز اور سائرہ جلد فلم میں ساتھ نظر آئیں گے

حقیقی زندگی میں شادی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والی شوبز جوڑی، سائرہ یوسف اور شہروز سبزواری جلد ایک فلم میں ساتھ نظر آئیں گے۔ سائرہ یوسف اور شہروز سبزواری نے طلاق سے قبل اس فلم پر کام کرنا شروع کیا تھا۔ فلم کے ہدایت کار عمر عیسیٰ نے فلم …

Read More »