Home / 2021 / March / 17 (page 4)

Daily Archives: March 17, 2021

پشاور ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری کردیا

شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر پابندی سے متعلق پشاور ہائی کورٹ نے تفصیلی فیصلے میں کہا ہے کہ ٹک ٹاک پر کسی پابندی کے بغیر فحش اور قابل اعتراض مواد اپلوڈ کیا جارہا ہے جو اسلامی اقدار اور اخلاقیات کے منافی ہے لہذا ایسے مواد کو فلٹر کرنے …

Read More »

کراچی: 100 سالہ شہری نے بھی کورونا وائرس کی ویکسین لگوالی

ان دنوں پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کا دوسرا مرحلہ چل رہا ہے جس میں 60 برس سے زائد عمر کے افراد کو ویکسین لگائی جارہی ہے۔ 15 مارچ کو صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور ان کی اہلیہ ثمینہ علوی نے اسلام آباد میں …

Read More »

10 سال سے معطل کویت کے ویزے جلد بحال ہوجائیں گے، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ شیخ رشید نے اعلان کیا ہے کہ 2011 سے بند کویت کے پاکستان کے لیے ویزے جلد بحال ہو جائیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ویزوں کے بحال ہونے سے لوگوں کو روزگار ملنے کے علاوہ ویزے کی پابندی کے …

Read More »

ملک میں کورونا کے باعث ایک روز میں 61 اموات، مزید 2 ہزار 853 مریض صحتیاب

پاکستان میں جہاں کورونا وائرس کا پھیلاؤ جاری ہے وہیں ہیلتھ ورکرز کے بعد بزرگ شہروں کو ویکسین بھی لگائی جارہی ہے اور آج چین سے پاکستان کو کورونا ویکسین کی مزید 5 لاکھ خوراکیں بھی موصول ہوگئی ہیں۔ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 ہزار 351 …

Read More »

موبائل فون کی درآمدات میں ایک ارب 31 کروڑ ڈالر تک اضافہ

کراچی: پاکستان کے محکمہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں سیل فون کی درآمدات مالی سال 2021 کے پہلے 8 ماہ میں میں 51.5 فیصد اضافے کے ساتھ ایک ارب 31 کروڑ ڈالر ہوگئیں۔ سیل فون کمپنی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ موبائل فون …

Read More »

عدلیہ کے خلاف فِفتھ جنریشن وار شروع کردی گئی ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظرثانی کیس کی براہ راست کوریج کی ایک مرتبہ پھر ‏مخالفت کردی۔ سپریم کورٹ میں جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس منظور احمد ملک، جسٹس مظہر عالم میاں خیل، جسٹس سجاد علی شاہ، جسٹس منیب اختر اور جسٹس …

Read More »

بینکوں کو غیرملکی زرمبادلہ سے متعلق دستی شکایات جمع نہ کرنے کی ہدایت

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے تمام بینکوں کو 30 جون سے غیر ملکی زرمبادلہ سے متعلق دستی شکایات جمع نہ کرنے کی ہدایت کردی۔ اسٹیٹ بینک کے سرکلر میں کہا گیا ہے کہ ‘ڈیجیٹلائزیشن کے لیے اسٹیٹ بینک کی ترجیح کے پیش نظر غیر ملکی زرمبادلہ …

Read More »

اشیائے خورو نوش کے درآمدی بل میں 50 فیصد تک اضافہ

اسلام آباد: رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران شعبہ زراعت کی پیداوار میں کمی کے باعث اشیائے خورو نوش کا درآمدی بل سالانہ 5 ارب 34 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا۔ پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹک (پی بی ایس) کے مرتب کردہ اعداد و شمار کے مطابق توقع …

Read More »

ڈپٹی ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے کا عہدہ ڈائریکٹر پراپرٹی اینڈ لینڈ کی پوسٹ میں تبدیل

 لاہور:  وزارت ریلوے نے ملک بھر میں ڈپٹی ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ کی پوسٹ کو اپ گریٹ کرکے ڈائریکٹر پراپرٹی اینڈ لینڈ کی پوسٹ بنا دیا ہے۔ وزارت ریلوے نے ملک بھر کے ڈویژنل سپرنٹنڈنٹس سے پراپرٹی اینڈ لینڈ سے متعلقہ اختیارات واپس لے لیے ہیں جب کہ گریڈ 19 کی ڈپٹی …

Read More »

ڈالر ایک سال کی کم ترین سطح پر آگیا، روپے کی قدر میں مزید اضافہ

olla کراچی:  انٹربینک مارکیٹ میں 7 ماہ بعد ایک دن میں ڈالر کی قدر 97 پیسے کی نمایاں کمی سے 155روپے 74پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔ پاکستان یورو بانڈز کے اجراء کے لیے حکومت کی ایک بین الاقوامی بینک خدمات حاصل کرنے اور رواں ماہ یوروبانڈز کے اجراء سے ملکی …

Read More »