Home / 2021 / March / 17 (page 2)

Daily Archives: March 17, 2021

بدبخت بیٹے کے تھپڑ سے ماں زندگی کی بازی ہار گئی

دہلی:  بھارت میں بدبخت بیٹے کے تھپڑ سے اس کی 76 سالہ ماں زندگی کی بازی ہار گئی۔انسان کی حرص وہوس ہمیشہ اس کا خون سفید کردیتی ہے جس کے باعث انسان خونی رشتوں کو پامال کرنے سے بھی نہیں کتراتا اور ایسے واقعات سے تاریخ بھری پڑی ہے۔ اب ایسا ہی ایک …

Read More »

انتہاپسند امریکی پابندیوں کے خاتمے کی راہ میں رکاوٹ بن رہے ہیں، صدر روحانی

تہران:  ایرانی صدر حسن روحانی نے ملک کے قدامت پسندوں اور سخت گیروں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ امریکی پابندیوں کے خاتمے کی راہ میں رکاوٹ بن رہے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران میں عن قریب الیکشن ہونے والے ہیں جبکہ نئی امریکی حکومت بھی ایران …

Read More »

امریکا میں تین مساج پارلرز میں فائرنگ، خواتین سمیت 8 افراد ہلاک

امریکا کی ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا اور ایک نواحی علاقے میں 3 مساج پارلرز میں فائرنگ سے بیشتر ایشیائی نژاد خواتین سمیت 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے پی‘ کے مطابق منگل کی شام کو اٹلانٹا اور ایک نواحی علاقے کے مساج پارلرز میں فائرنگ …

Read More »

نائجر میں دہشت گردوں کا قافلے پر حملہ، 58 افراد ہلاک

افریقہ کے جنوب مغربی ملک نائجر میں بازار سے واپس آنے والے قافلے اور قریبی گاؤں پر دہشت گردوں کے حملے میں کم از کم 58 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق یہ حملہ تلابری خطے میں ہوا جو مالی اور برکینا فاسو …

Read More »

بائیڈن کی صدارتی انتخاب میں مداخلت پر روس کو نتائج بھگتنے کی دھمکی

 واشنگٹن:  امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ روسی صدر پیوٹن کو 2020 کے امریکی انتخاب میں مداخلت کی قیمت چکانی پڑے گی۔امریکی چینل اے بی سی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آپ جلد ہی دیکھ لیں گے کہ روسی صدر کو امریکی انتخاب پراثرا انداز …

Read More »

بھارت: 3 ماہ بعد ایک ہی دن میں 29 ہزار کیسز رپورٹ

بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز ایک مرتبہ پھر بڑھنا شروع ہو گئے ہیں اور 3 ماہ کے بعد ایک دن میں سب سے زیادہ تقریباً 29 ہزار کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ بھارت سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس ایک مرتبہ پھر سے پھیلنا شروع ہو چکا ہے جس کے …

Read More »

خوش ہوں کہ 99 سالہ والد صحت یاب ہوکر گھر آگئے، 72 سالہ شہزادہ چارلس

ملکہ برطانیہ کے بڑے صاحبزادے اور برطانوی بادشاہت کے اگلے امیدوار 72 سالہ شہزادہ چارلس نے اس بات پر خوشی کا اظہار کیا ہے کہ ان کے 99 سالہ والد شہزادہ فلپس تقریبا ایک ماہ تک ہسپتال میں رہنے کے بعد گھر منتقل ہوئے۔ برطانوی اخبار دی گارجین کے مطابق شہزادہ چارلس …

Read More »

اسرائیلی سرزمین سے 2 ہزار سال پرانے ’بائبل‘ کی باقیات دریافت

فلسطین کی سرزمین پر قابض اسرائیل کے محکمہ آثار قدیمہ نے یروشلم کے قریب صحرائے یہودا سے دریافت ہونے والے قدیم ’بائبل‘ کو عوام کے سامنے پیش کردیا۔ خبر رساں ادارے ’ایجنسی فرانس پریس‘ (اے ایف پی) کے مطابق اسرائیل کے محکمہ آثار قدیمہ کے ادارے ’اسرائیل اینٹی کوئٹیز اتھارٹی‘ (ائی اے …

Read More »

امریکی کمپنی کی کووڈ ویکسین کا بچوں پرٹرائل شروع

امریکی کمپنی موڈرنا نے 6 سے 12 سال تک کے بچوں پر کووڈ 19 ویکسین کا ٹرائل شروع کردیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے اس ٹرائل میں 6 ہزار 750 بچوں کو شامل کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ کمپنی کے سی ای او اسٹیفن بینسل نے ایک بیان میں بتایا …

Read More »

اوپو رینو 5 سیریز کا ایک اور نیا فون پیش

اوپو نے دسمبر 2020 میں رینو 5 سیریز کے فونز متعارف کرائے تھے اور جنوری سے پاکستان میں بھی دستیاب ہیں۔ اب اس سیریز کا ایک سستا ماڈل رینو 5 ایف پیش کیا گیا ہے۔ اس فون میں 6.43 انچ کا امولیڈ ڈسلے دیا گیا ہے جبکہ فنگرپرنٹ سنسر اسکرین …

Read More »