Home / 2021 / March / 04

Daily Archives: March 4, 2021

اگلے تین سے چار ماہ میں شادی کروں گا: راہول وادیا

بھارتی کے مقبول رئیلیٹی شو بگ باس سیزن 14 کے رنر اپ راہول وادیا کا کہنا ہے کہ وہ 3 سے 4 ماہ میں شادی کرلیں گے۔ راہول وادیا نے بگ باس شو میں ٹی وی اداکارہ دیشا پارمر کو پروپوز کیا تھا تاہم بھارتی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا …

Read More »

ماہرہ کو ’میرا جسم میری مرضی‘ کے نعرے کی حمایت بھاری پڑ گئی

سپر اسٹار ماہرہ خان کو ’میرا جسم میری مرضی‘ کے نعرے کی حمایت بھاری پڑ گئی۔ حال ہی میں ماہرہ خان میرا سیٹھی کے ویب شو میں جلوہ گر ہوئی تھیں جس میں انہوں نے میزبان کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے ہر سال عورت مارچ میں جانے اور میرا …

Read More »

پتلی ٹانگوں کی وجہ سے دو پتلونیں پہن کر اداکاری کی: فرقان قریشی

اداکار فرقان قریشی کا کہنا ہے کہ شوبز انڈسٹری میں اداکاروں کے ٹیلنٹ کے بجائے ان کے چہروں کو پیش نظر رکھتے ہوئے کاسٹنگ کی جاتی ہے۔ حال ہی میں ویب انٹرویو کے دوران فرقان قریشی نے انکشاف کیا کہ انہیں متعدد مرتبہ مسترد کیا گیا کیونکہ انڈسٹری میں ظاہری …

Read More »

بالی وڈ میں انٹری کیلیے نا مناسب لباس پہننے کا کہا گیا: یمی گوتھم

بالی وڈ اداکارہ یمی گوتھم نے انڈسٹری میں 11 سال مکمل ہونے پر اپنے ڈیبیو سے متعلق ایک انکشاف کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یمی گوتھم نے انکشاف کیا ہے کہ آڈیشن اور میٹنگ میں جاتے وقت انہیں ایسا لباس پہننے کا کہا گیا جس میں وہ کم عمر نظر …

Read More »

ایما زون نے بھارتی انتہا پسندوں کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے

 ممبئی:  ایما زون پرائم ویڈیو نے ویب سیریز کی وجہ سے بھارتی انتہا پسندوں کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے۔بھارتی ہدایت کار عباس طفر کی  ویب سیریز ’ تانڈو‘  بھارتی سیاست پر مبنی ہے  جوکہ انتہا پسند جماعتوں کو پسند نہ آئی۔ فلم کے موضوع اور کہانی کی وجہ سے انہیں  تنقید کا نشانابنایا …

Read More »

بچوں کا نہیں سوچا،حنا اور میں ابھی خود بچے ہیں: آغا علی

اداکار آغا علی کا کہنا ہے کہ وہ بچوں کے حوالے سے کی جانے والی منصوبہ بندی پر یقین نہیں رکھتے۔ اداکار آغا علی اور حنا الطاف گزشتہ برس رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے، حال ہی میں انہوں نے ایک شو میں شرکت کی جس میں میزبان نےآغا علی …

Read More »

صبورعلی کی ’پاوری گرل’ کے ساتھ پارٹی، تصاویروائرل

 لاہور:  ماڈل واداکارہ صبورعلی کی پاوری گرل دنا نیئرکے ساتھ تصاویرسوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہیں۔اداکارہ صبورعلی نے انسٹاگرام اسٹوری پراپنی تصاویر پوسٹ کیں جن میں وہ اپنی سالگرہ منارہی ہیں۔  اداکارہ کی سالگرہ پرکافی اسٹارزمدعو تھے جن کے ساتھ ان کی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پرکافی تصاویر وائرل ہورہی ہیں۔ …

Read More »

منال خان کی ’نوفلٹر‘ تصویرپرمداحوں کے دلچسپ تبصرے

 لاہور:  اداکارہ سائرہ فیروز کے بعد اب منال خان نے بھی ’نوفلٹر‘ تصویر شیئرکی جس پر مداحوں کی جانب سے تبصرے کیے جارہے ہیں۔گزشتہ روزاداکارہ سائرہ فیروزپرمداحوں کی جانب سے ان کی اسکن کو لے کر تنقید کی گئی تھی، جس کے بعد اداکارہ نے مداحوں کو جواب دیتے ہوئے اپنی ایک …

Read More »

نیٹ فلیکس کا رواں برس بھارت میں 41 شوز اور فلمیں ریلیز کرنے کا اعلان

دنیا کی سب سے بڑی اسٹریمنگ ویب سائٹ نیٹ فلیکس نے رواں برس بھارت میں 41 نئے شوز اور فلمیں ریلیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق نیٹ فلیکس نے اپنے اس اقدام کو بھارت میں اگلی بڑی پیشرفت قرار دیا ہے جہاں ویڈیو اسٹریمنگ …

Read More »

کیا حمیمہ ملک بھی نور بخاری کی طرح حجاب کرنے جارہی ہیں؟

پاکستانی اداکارہ حمیمہ ملک نے حجاب میں سابق اداکارہ نور بخاری کے ساتھ حجاب میں تصویر شیئر کرتے ہوئے زندگی بھر حجاب کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ جس کے بعد سے یہ قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ شاید اداکارہ حمیمہ ملک بھی نور کی طرح حجاب کرنا …

Read More »