Home / 2021 / March / 04 (page 5)

Daily Archives: March 4, 2021

ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کا 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ

کراچی:  ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے گندم کی مقامی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم کا درآمدی آڈر دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ٹی سی پی کے چئیرمین ریاض میمن نے ایکسپریس کو بتایا کہ ٹی سی پی کو گندم کی درآمدات کے لئے 7پیشکشیں موصول ہوئیں …

Read More »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1900 روپے کی غیرمعمولی کمی

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1900 روپے کی کمی واقع ہوئی۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 10 ڈالر کی کمی سے 1713 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی، جس کے بعد پاکستان میں  مسلسل چوتھے روز …

Read More »

رواں مالی سال کے 8 ماہ میں تجارتی خسارہ 10.64 فیصد تک بڑھ گیا

اسلام آباد: پاکستان کا تجارتی خسارہ مالی سال 2021 کے 8 ماہ میں 10.64 فیصد اضافے کے ساتھ 17 ارب 54 کروڑ ڈالر ہوگیا جو گزشتہ سال کے اسی عرصے میں 15 ارب 85 کروڑ ڈالر تھا۔ دسمبر 2020 کے بعد سے تجارتی خلا میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، فروری …

Read More »