Home / 2021 / March / 04 (page 4)

Daily Archives: March 4, 2021

لاہور قلندرز نے بائیو سیکیور ببل پر سوال اٹھادیے

پی ایس ایل کی فرنچائز لاہور قلندرز نے بائیو سیکیور ببل پر سوال اٹھادیے۔ فرنچائز کے سی ای او عاطف رانا نے کہا کہ  پی سی بی بائیوسکیور ببل کے پروٹوکولز پر عمل درآمد  کرانے میں ناکام رہا۔ ایک فرنچائز کے مالک کو کھلاڑیوں کو گلے لگانے پر بھی معاف کر دیا …

Read More »

ملکی ضروریات پوری کرنے کے لیے 3 لاکھ ٹن گندم کا درآمدی آڈر دینے کا فیصلہ

کراچی:  ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے گندم کی مقامی ضرورت پورا کرنے کے لیے 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم کا درآمدی آڈر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ایکسپریس نیوزکے مطابق گندم کی مقامی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم کا درآمدی آڈر دینے …

Read More »

عمران خان کی حکومت کو اب کوئی نہیں بچا سکتا، بلاول بھٹو زرداری

 اسلام آباد:  چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بہت دیر ہوگئی اس حکومت کو اب کوئی نہیں بچا سکتا۔چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم نے عمران خان کے چیلنج کو تسلیم کیا، عمران خان نے کہا تھا کے اسلام آباد سے سینیٹ کی نشست ہار …

Read More »

ریلوے کے شعبہ میکینکل کیرج کے 150 ملازمین سرپلس قرار

 لاہور:  پاکستان ریلوے نے شعبہ میکینکل کیرج کے 150 ملازمین کو سرپلس قرار دے دیا ہے۔ریلوے حکام نے محکمے پر مالی بوجھ کم کرنے اور اسے خسارے سے نکالنے کے لئے عملی اقدامات شروع کردئیے ہیں، اس حوالے سے ریلوے کے شعبہ میکینکل “ کیرج “ کے 150 ملازمین کو سرپلس قرار …

Read More »

کراچی: ’غیرت‘ کے نام پر طالبہ کا قتل، والد اور دادا کو عمر قید کی سزا

کراچی: ایک مقامی عدالت نے مرد کزن کے ساتھ سیلفیز لینے پر 18 سالہ لڑکی کو قتل کرنے کے الزام میں والد اور دادا کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ واضح رہے کہ مرد کزن کو بھی 2018 میں سوات میں قتل کردیا گیا تھا۔ عدالت نے عبداللہ کالج …

Read More »

وزیراعظم کا صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ کا امیدوار بنانے کا اعلان

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا کہ حکومت اور اتحادیوں کی جانب سے چیئرمین سینیٹ کے لیے صادق سنجرانی ہی اُمیدوار ہوں گے اور وزیراعظم آج قوم سے خطاب بھی کریں گے۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق ‘وزیراعظم عمران خان نے صادق سنجرانی کو چیئرمین …

Read More »

سینیٹ انتخابات میں اپ سیٹ: وزیراعظم کا ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں سینیٹ انتخابات کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال میں پارٹی اور وزیر اعظم عمران خان نے ایوان سے ووٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں دیگر وفاقی وزرا کے ہمرا پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود …

Read More »

کورونا کیسز کے باعث ‘پاکستان سپر لیگ 6’ ملتوی

عالمی وبا کورونا وائرس نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے باعث ایونٹ کو ملتوی کردیا گیا۔ اس حوالے سے پی سی بی کے جاری اعلامیے کے مطابق پی سی بی اور ٹیموں کے مالکان کے درمیان منعقدہ ایک ورچوول اجلاس …

Read More »

وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے

ایوان بالا کے انتخابات میں اسلام آباد کی جنرل نشست پر اپ سیٹ شکست کے بعد وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے۔ دفتر وزیراعظم سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ وزیراعظم عمران خان شام ساڑھے 7 بجے قوم سے خطاب کریں گے۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق اپنے …

Read More »

سابق ڈی جی آئی ایس آئی اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ وفاق دارالحکومت میں عدالت عالیہ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اسد درانی کا نام ای …

Read More »