Home / 2021 / March / 04 (page 2)

Daily Archives: March 4, 2021

امریکی پارلیمنٹ پر ایک بار پھر حملے کا خدشہ

واشنٹگن: امریکا کے ایوان نمائندگان کا آج ہونے والا اجلاس ہنگاموں کے خدشات کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ امریکی پولیس نے خدشہ ظاہر کیا کہ کیپیٹل ہل بلڈنگ پر نامعلوم ملیشیا گروپ کے حملے کی اطلاعات سامنے آئی تھیں جس کے بعد کیپیٹل ہل اور اطراف کی سکیورٹی بڑھادی گئی …

Read More »

برطانوی شاہی خاندان کے سابق اسٹاف رکن کے شہزادہ ہیری اورمیگھن پر الزامات

برطانوی شاہی خاندان کے سابق اسٹاف رکن نے شہزادہ ہیری اورمیگھن پر الزامات عائد کردیے۔ برطانوی شاہی خاندان کے سابق اسٹاف رکن نے  دعویٰ کیا کہ میگھن کےشاہی خاندان کے اسٹاف ممبرز سے تعلقات کشیدہ تھے اور  انہوں نے کئی بار اسٹاف ممبرز کی تضحیک کی۔ سابق اسٹاف ممبر کا …

Read More »

کیا روزے کے دوران کورونا ویکسین لی جاسکتی ہے؟

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے نجات کے لیے ویکسی نیشن کا عمل جاری ہے اور تمام بڑے ممالک میں اسے ہر شہری کے لیے لازمی قرار دیا گیا ہے۔ برطانیہ میں اس وقت ویکسین لگانے کا عمل تیزی سے جاری ہے اور رمضان سے قبل ہی وہاں کی اسلامک …

Read More »

امریکا میں اساتذہ کوترجیحی بنیادوں پرویکسین لگانے کا فیصلہ

 واشنگٹن:  امریکا میں اساتذہ کو ترجیحی بنیادوں پر ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔امریکی صدرجوبائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ امریکا میں اساتذہ کوترجیحی بنیاد پرویکسین لگائی جائے گی تاکہ ہمارے طالب علم جلد از جلد تعلیمی اداروں میں واپس جاسکیں۔ امریکی صدرکے فیصلے کے مطابق امریکا کی تمام ریاستوں میں ہر استاد …

Read More »

چین میں ارب پتیوں کی تعداد مزید بڑھ کر 1,058 ہوگئی

شنگھائی / ممبئی:  چین اور بھارت میں بیک وقت کام کرنے والے ریسرچ پلیٹ فارم ’’ہورون رپورٹ انکارپوریٹڈ‘‘ نے دنیا بھر میں ارب پتی افراد سے متعلق اپنی تازہ ترین فہرست جاری کردی ہے جس سے پتا چلتا ہے کہ 2020 میں کورونا وبا کے باوجود چین میں ارب پتی افراد …

Read More »

میانمار: فوجی حکومت کے خلاف احتجاج، پولیس کی فائرنگ سے مزید 38 افراد ہلاک

میانمار میں یکم فروری کو منتخب حکومت کا تختہ الٹ کر قابض ہونے والے فوجی حکمرانوں کے خلاف شدید احتجاج کے آغاز سے اب تک کے سب سے پر تشدد دن میں پولیس کی فائرنگ سے مزید 38 مظاہرین ہلاک ہوگئے۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ پولیس اور جوانوں نے …

Read More »

بھارت کے آزاد اقوام کی صفوں سے نکلنے پر افسوس ہے، امریکی رپورٹ

واشنگٹن: امریکی رپورٹ میں بھارت کے آزاد اقوام کی صفوں سے نکلنے پر افسوس کے اظہار کے بعد امریکی وزیر خارجہ ٹونی بلنکن نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر میں آمریت پسندی اور قوم پرستی عروج پر ہے۔ امریکی حکومت کے فنڈ سے چلنے والے تھنک ٹینک فریڈم ہاؤس …

Read More »

آئی سی سی نے اسرائیل کے زیر قبضہ علاقوں میں جنگی جرائم کی تحقیقات کا آغاز کردیا

دی ہیگ: بین الاقوامی فوجداری عدالت نے فلسطینی علاقوں میں مبینہ جنگی جرائم کی باضابطہ تحقیقات کا آغاز کردیا۔ عالمی عدالت کے اس اقدام کو اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے ‘انسداد یہودیت کا نچوڑ’ بتایا جبکہ فلسطینی حکام نے اسرائیلی مقبوضہ مغربی کنارے اور مشرقی یروشلم کے ساتھ …

Read More »

بھارتی وزیر خارجہ کا بنگلہ دیش کا دورہ، روہنگیا پناہ گزینوں کا مسئلہ زیر بحث آنے کا امکان

بین الاقوامی پانیوں میں کشتی میں پھنسے 81 روہنگیا مہاجرین کی تقدیر حل کرنے کی کوششوں کے درمیان بھارت کے وزیر خارجہ وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے سے قبل بنگلہ دیش پہنچ گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق نئی دہلی میں دو بھارتی عہدیداروں …

Read More »

اب واٹس ایپ کی ڈیسک ٹاپ ایپ سے واٹس اور ویڈیو کال کرنا ممکن

واٹس ایپ نے اپنی ڈیسک ٹاپ ایپ میں وائس اور ویڈیو کالز کے فیچر کا اضافہ کردیا ہے۔ یہ فیچر ون آن ون کال تک محدود ہوتگا تاہم فیس بک کی زیرملکیت ایپ کی جانب سے جلد اس میں گروپ کالز کا اضافہ بھی کیا جائے گا۔ ڈیسک ٹاپ کالز …

Read More »