Home / 2021 / March / 05

Daily Archives: March 5, 2021

’میں تو آدھا قبر میں ہوں‘، جیکی شروف کو بڑھتی عمر ستانے لگی

بھارت کے سینئر اداکار جیکی شروف نے ایک تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ آدھے قبر میں بیٹھے ہیں۔ جیکی شروف نے ممبئی میں جانوروں کے لیے چیریٹی سے متعلق ایک تقریب میں شرکت کی اور فاؤنڈیشن کو ایمبولنس عطیہ کی جب کہ اس تقریب کا انعقاد …

Read More »

کنگنا کا فلم کیلیے‘فوجی تربیت‘ لینے کا دعویٰ

بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نےاپنی آنے والی بالی فلم تیجاس کے سیٹ سے ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے آرمی ٹریننگ لینے کا دعویٰ کیا ہے۔ کنگنا نے انسٹاگرام پر ایک مختصر سی ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں اسپورٹس ڈریس زیب تن کیے جال پر چڑھتے دیکھا جاسکتا ہے …

Read More »

سجل علی کی تصویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز اداکارہ سجل علی کی تصویر وائرل ہوگئی۔ اداکارہ سجل علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پرتصویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ سیاہ رنگ کا کورٹ زیب تن کی ہوئیں ہیں۔ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور فلم …

Read More »

’آداب کی پیروی کرنا ہوگی، مرد ہو یا عورت کسی کی بے عزتی نہیں کی جاسکتی‘

ماڈل واداکارہ عائشہ عمر اداکاری کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے واقعات کے حوالے سے بھی کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ گزشتہ برس سماجی کارکن ماروی سرمد اور مصنف و شاعر خلیل الرحمان قمر کے درمیان ہونے والے تنازع سے متعلق عائشہ عمرکا بھی مؤقف سامنے آیا …

Read More »

’اللہ مجھے پوری زندگی حجاب پہننے کی توفیق دے‘

پاکستانی اداکارہ حمائمہ ملک اداکارہ نور بخاری کے تحفے سے متاثر ہوگئیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری پر نوربخاری کے ہمراہ تصویر شیئر کی اور اپنی رہنمائی کرنے پر نور  کی تعریف کرتے ہوئے ان کے نام ایک خوبصورت پیغام بھی دیا۔ اسکرین شاٹ حمائمہ نے لکھا کہ ’زندگی میں بہت …

Read More »

کیا پریانکا اپنی کتاب کا ہندی ورژن پیش کرنے جارہی ہیں؟

بالی وڈ سمیت ہالی وڈ میں بھی اپنے ٹیلنٹ کا لوہا منوانے والی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے حال ہی میں اپنی زندگی کے حالات و واقعات پر مبنی کتاب ’ان فنشڈ‘ کا ہندی ورژن پیش کرنے کا اشارہ دیا ہے۔ گزشتہ دنوں اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کتاب ’ان فنشڈ‘ لانچ …

Read More »

فاسٹ اینڈ فیورس کی اگلی فلم کی ریلیز جون تک ملتویفاسٹ اینڈ فیورس کی اگلی فلم کی ریلیز جون تک ملتوی

یونیورسل پکچرز نے کار ریسنگ ایکشن کرائم تھرلر ہولی وڈ فلم سیریز ’فاسٹ اینڈ فیورس’ کی اگلی فلم ‘ایف 9’ کی ریلیز ایک ماہ تک مؤخر کردی۔ برطانوی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق فلم ‘ایف 9’ کو 25 جون کو ریلیز کیا جائے گا۔ فلم کی ریلیز کو …

Read More »

اے آر وائے پیپلز چوائس ایوارڈ کس کے نام رہا؟

پاکستان کے نجی ٹی وی چینل ’اے آر وائے’ کی جانب سے منعقد کیے گئے ’پیپلز چوائس ایوارڈز‘ میں اداکار فیروز خان نے بہترین اداکار اور اداکارہ رمشہ خان نے بہترین اداکارہ کا اعزاز حاصل کرلیا۔ نجی چینل اے آر وائے کی جانب سے روایتی ایوار شوز منعقد نہیں کیے …

Read More »

بھارتی اداکارہ گوہر خان کے والد انتقال کرگئے

بھارتی ٹیلی وژن و فلموں کی معروف اداکارہ گوہر خان کے والد انتقال کرگئے۔ انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق گوہر خان کے والد طبیعت کی ناسازی کے باعث ہسپتال میں زیر علاج تھے اور آج (5 مارچ کو) انتقال کرگئے۔ گوہر خان نے انسٹاگرام پر اپنے والد کی تصویر شیئر کرتے …

Read More »

‘سلم ڈاگ ملینئر’ کے اداکار پر سابقہ گرل فرینڈ کو جنسی ہراساں کرنے کا الزام

فلم ‘سلم ڈاگ ملینئر’ کے اداکار مدھر متل پر ان کی سابقہ گرل فرینڈ نے جنسی ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق انڈین پینل کوڈ کی شق نمبر 354، 354 بی، 509 اور 323 کے تحت 23 فروری کو اداکار مدھر متل کے خلاف …

Read More »