Home / 2021 / March / 05 (page 3)

Daily Archives: March 5, 2021

پیدائشی بچوں میں یرقان کا پتا لگانے والا دنیا کا پہلا سسٹم

ٹوکیو:  عموماً پیدائشی بچوں کی اکثریت کسی نہ کسی درجے کے یرقان (جونڈائس) کی شکار ہوجاتی ہے۔ ابفوری طور پر تشخیص کے لیے استعمال میں آسان آلہ بنایا گیا ہے۔ ساتھ یہ نظام بچوں کی دیگر جسمانی کیفیات پر بھی نظررکھتا ہے۔ اس آلے کو پہنا جاسکتا ہے جو اپنی نوعیت …

Read More »

پی ایس ایل کی ’’کورونا کہانی‘‘ کا افسوسناک اختتام

 لاہور:  پی ایس ایل 6کے آغاز سے قبل شروع ہونے والی ’’کورونا کہانی‘‘ کا گذشتہ روز افسوسناک اختتام سامنے آ گیا۔پی ایس ایل 6 کے 20فروری کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں آغاز سے ایک روز قبل ہی لاہور قلندرز کے ایک کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آیا،اسے10روز کیلیے آئسولیٹ کردیا گیا۔ اسی …

Read More »

ایک ہفتے میں کورونا وائرس کے کیسز 30 فیصد بڑھنے سے خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے کورونا وائرس کے سلسلے میں عائد کردہ پابندیوں میں نرمی کے اعلان سے اب تک ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں تقریباً 30 فیصد اضافہ ہوچکا ہے۔ ڈاکٹروں کی نمائندہ تنظیم پاکستان میڈیکل ایسوسی …

Read More »

عمر کس طرح مردوں کی باپ بننے کی صلاحیت پر اثرانداز ہوتی ہے؟

برسوں سے خواتین کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ وہ بچوں کی پیدائش کے لیے عمر کی تیسری یا چوتھی دہائی کا انتظار مت کریں جبکہ یہ تصور کیا جاتا ہے کہ مرد کسی بھی عمر میں باپ بن سکتے ہیں۔ مگر حقیقت اتنی بھی سادہ نہیں بلکہ بہت …

Read More »

پی ایس ایل کے التوا کا ذمہ دار زلمی کو قرار دینا درست نہیں، پی سی بی

 کراچی:  پی سی بی کے ڈائریکٹر میڈیا سمیع الحسن برنی نے کہاکہ پی ایس ایل کے التوا کا ذمہ دار پشاور زلمی کو قرار دینا درست نہیں ہے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریس کانفرنس میں سمیع الحسن برنی نے کہا کہ زلمی کے مالک جاوید آفریدی کی وہاب اور ڈیرن سیمی …

Read More »

پاکستان میں انٹرنیشنل میچز کو بڑا خطرہ لاحق

 لاہور:  انضمام الحق نے پی ایس ایل کے التوا کو پاکستان میں انٹرنیشنل میچز کیلیے خطرہ قرار دیدیا۔اپنے یو ٹیوب چینل پر انضمام الحق نے کہاکہ پی ایس ایل کے گذشتہ سیزن میں بھی کورونا وائرس کی وجہ سے میچز التوا کا شکار ہوگئے تھے، اس بار بھی یہی ہوا، غیر ملکی …

Read More »

کوئی ذمہ داری قبول کرنے کو تیار نہیں،وسیم نے استعفے کا سوال گول کردیا

 کراچی:   پی ایس ایل میں بائیو سیکیورٹی کی ناکامی پر کوئی پی سی بی عہدیدار ذمہ داری قبول کرنے کو تیار نہیں، معاملہ گورننگ بورڈ کے کورٹ میں ڈال دیا۔چیف ایگزیکٹیو وسیم خان نے استعفے کا سوال گول کردیا، پی ایس ایل ملتوی ہونے پر گذشتہ روز کراچی میں پریس کانفرنس کے …

Read More »

پاکستانی ٹیم دورہ جنوبی افریقا میں بہتر پرفارم کرے گی، اظہرعلی

 لاہور:  سابق کپتان اظہر علی نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ دورہ جنوبی افریقہ میں  پاکستانی ٹیم بہتر پرفارم کرے گی۔نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں جاری کیمپ میں قومی ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محمد یوسف اور یونس خان کی کوچنگ …

Read More »

کئی ملکی اور غیرملکی کرکٹرز کا کورونا ویکسین لگوانے سے انکار

 کراچی:  کئی ملکی اور غیر ملکی کرکٹرز نے کورونا ویکسین لگوانے سے انکار کردیا۔پی ایس ایل کا حصہ بننے والی 6 فرنچائز ٹیموں کے تقریبا 160 افراد کو ویکسین لگادی گئی ہے۔ ان میں چند فیملیز کے افراد بھی شامل ہیں۔ پی سی بی کی جانب سے کرکٹرز اور معاون سٹاف ارکان …

Read More »

بورڈ کی غیر ذمہ داری کے سبب لیگ ملتوی ہوئی، اونرز حکام پر برس پڑے

 کراچی:   پی سی بی کی غیرذمہ داری کے سبب پی ایس ایل 6 کو ملتوی کرنا پڑا جب کہ ہنگامی اجلاس میں فرنچائز اونرز برس پڑے۔ بڑھتے ہوئے کوویڈ کیسز کی وجہ سے کرکٹ بورڈ نے گذشتہ روز پی ایس ایل 6کو ملتوی کر دیا، فیصلے سے قبل فرنچائز اونرز و …

Read More »