Home / 2021 / March / 05 (page 2)

Daily Archives: March 5, 2021

باپ نے غیرت کے نام پر بیٹی کا سر قلم کردیا

اتر پردیش:  بھارت میں غیرت کے نام پر باپ نے کلہاڑی کا وار کر کے 17 سالہ بیٹی کا سر قلم کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش میں ایک شخص نے اپنی نوعمر بیٹی کا سر قلم کیا اور تن سے جدا سر کو بالوں سے پکڑ کر پیدل چلتے ہوئے …

Read More »

ممبئی کی مشہور ’کراچی بیکری‘ ہندو انتہا پسندوں کے حملوں کے باعث بند

 ممبئی:  بھارت کی قدیم اور مشہور ترین ’’کراچی بیکری‘‘ کو قوم پرست جنونی ہندوؤں کے حملوں کے بعد مالکان نے بند کردیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کی تاریخی اور مشہور ترین بیکری ’’ کراچی بیکری‘‘ کو مالکان نے بغیر وجہ بتائے بند کردیا ہے تاہم مالکان پر ہندو قوم پرست انتہا پسند جماعت مہاراشٹر …

Read More »

افغانستان میں برفانی تودہ گرنے سے 14 افراد ہلاک

کابل:  افغانستان میں صوبے بدخشاں میں برفانی تودہ گرنا سے 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے بدخشاں کے ضلع راغستان میں برفانی تودہ مکانات پر گر گیا جس کے نتیجے میں درجنوں افراد ملبے تلے دب گئے۔ بدخشاں کے گورنر کے ترجمان کا …

Read More »

چین صدی کا سب سے بڑا جیو پولیٹکل چیلنج ہے، امریکی سیکریٹری اسٹیٹ

امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ اینٹونی بلنکن نے چین کو صدی کا سب سے بڑا ‘جیوپولیٹکل امتحان’ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا ضرورت پڑنے پر ہر فورم میں چین کا مقابلہ کرے گا۔ خبر ایجنسی ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے بلنکن …

Read More »

کراچی افیئرز کیس: فرانس کے سابق وزیر اعظم بدعنوانی کے الزام سے بری

پیرس: 90 کی دہائی میں صدارتی انتخابی مہم میں معاونت کے لیے اسلحے کی ڈیل میں رشوت لینے کے الزام میں فرانس کے سابق وزیراعظم ایڈورڈ بیلاڈور کو فرانس کی عدالت نے بری کردیا تاہم ان کے سابق وزیر دفاع کو معطل جیل کی سزا سنادی۔ خیال رہے کہ ‘معطل …

Read More »

پاکستانی نژاد امریکی، یو ایس ایجنسی برائے اسمال بزنس کے نائب سربراہ نامزد

وائٹ ہاؤس سے جاری ایک بیان کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک پاکستانی نژاد امریکی دلاور سید کو اسمال بزنس ایڈمنسٹریشن (ایس بی اے) کے نائب منتظم کی حیثیت سے خدمات انجام دینے کے لیے نامزد کیا ہے۔ ٹوئٹر پر اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے دلاور سید نے کہا …

Read More »

بھارت: سسرال میں ظلم کا شکار لڑکی کی خودکشی، ‘بیوی پر ظلم کرنا مردانگی نہیں’

بھارت میں کم جہیز لانے پر شوہر اور سسرالیوں کے ظلم کا نشانہ بننے والی 23 سالہ لڑکی کی خودکشی پر آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم ائی ایم) کے سربراہ اور حیدرآباد کے ایم پی اسدالدین اویسی نے جہیز کے لیے خواتین پر تشدد کرنے اور جسمانی …

Read More »

پوپ فرانسس کی ‘خوف اور خطرے’ کے باوجود تاریخی دورے پر عراق آمد

مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسِس 2012 میں انتخاب کے بعد پہلی بار عراق کے دورے پر دارالحکومت بغداد پہنچ گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘رائٹرز’ کے مطابق الاِٹالیا کا جہاز پوپ فرانسس، ان کے وفد، سیکیورٹی عملے اور تقریباً 75 صحافیوں کو لے کر مقامی وقت کے مطابق …

Read More »

‘جس کو دیکھا گولی مار دوں گا’، میانمار کے فوجی ٹک ٹاک کے ذریعے مظاہرین کو دھمکانے لگے

میانمار میں فوجی اور پولیس اہلکاروں نے منتخب حکومت کا تختہ الٹ کر قابض ہونے والے فوجی حکمرانوں کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو ‘ٹک ٹاک’ کے ذریعے موت کی دھمکی دینا شروع کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘رائٹرز’ کے مطابق ڈیجیٹل حقوق کے گروپ میانمار آئی سی ٹی …

Read More »

آئس لینڈ میں ایک ہفتے میں 17000 زلزلے

آئس لینڈ:  آٹھ روز گزرچکے ہیں اور آئس لینڈ میں اب تک 17 ہزار سے زائد زلزلے ریکارڈ ہوچکےہیں۔ ان میں سب سے شدت کا زلزلہ 5.6 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یہ زلزلے آتش فشاں پہاڑ میں سرگرمی کی وجہ سے رونما ہورہے ہیں۔سب سے …

Read More »