Home / 2021 / March / 03

Daily Archives: March 3, 2021

ماہرہ خان بھی ’پاوری ہو رہی ہے‘ ٹرینڈ سے تنگ آگئیں9

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان ’پاوری ہو رہی ہے‘ ٹرینڈ سے تنگ آگئیں۔ ’پاوری ہو رہی ہے‘ ٹرینڈ کے حوالے سے اداکارہ ماہرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک دلچسپ اسٹوری شیئر کی۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماہرہ خان نے بھی پاوری …

Read More »

ایسرا بیلگیچ کی تصویر وائرل

ترک سریز ’دیرلیش ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ ایسرا بیلگیچ کی تصویر وائرل ہو گئی۔ ایسرا بیلگیچ کی جانب سے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر نئی مِرر سیلفیز شیئر کی گئی ہیں جس پر اُن کی خوب تعریفیں کی جا رہی ہیں۔ ترک …

Read More »

فیصل نے مجھے بچوں کے سامنے پروپوز کیا: نادیہ خان

کچھ عرصہ قبل پاکستان ائیر فورس کے ریٹائرڈ آفیسر اور فائٹر پائلٹ فیصل ممتاز کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی میزبان و اداکارہ نادیہ خان کا کہنا ہے فیصل ممتاز نے  انہیں ان کے بچوں کے سامنے پروپوز کیا تھا۔ حال ہی میں نادیہ خان نجی ٹی وی …

Read More »

ڈرامہ تباہ نہیں ہوا بس تبدیلی آئی ہے، صبا حمید

 لاہور:  اداکارہ صبا حمید کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹی وی ڈرامہ تباہ نہیں ہوا بس اس میں تبدیلی آئی ہے۔غیر ملکی اردو ویب سائیٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں صبا حمید کا کہنا تھا کہ ہم فنکارہیں۔ ہمیں گھر نہیں بیٹھنا بلکہ کام کرنا ہے، اس لئے بعض اوقات ہمارے پاس انتخاب کی …

Read More »

ندا اور یاسر نواز ’انکل آنٹی ماڈل 2021‘ قرار

میزبان ندا یاسر  اور ان کے شوہر پروڈیوسر یاسر نواز ان دنوں اپنی حالیہ تصاویر وائرل ہونے کے بعد تنقید کی زد میں ہیں۔ حال ہی میں ندا یاسر نے اپنے شوہر یاسر نواز کے ہمراہ نجی تقریب میں شرکت کی اور اس دوران لی گئی ایک تصویر کی وجہ سے …

Read More »

نادیہ اور فیصل کی چنگچی پر سواری

میزبان و اداکاہ نادیہ خان کے شوہر فیصل ممتازکی چنگچی چلاتے ہوئے تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے  اور دلچسپ بات یہ ہے کہ فیصل کے ساتھ نادیہ بھی گاڑی پر سوار ہیں۔ اسکرین گریب گزشتہ روز انسٹاگرام اسٹوری پر نادیہ خان نے شوہر کے ہمراہ خوشگوار موڈ میں …

Read More »

میرا جی کی بھارتی اداکارہ ڈولی بندرا سے ملاقات

پاکستان فلم انڈسٹری کی مقبول اداکارہ میرا جی نے حال ہی میں بھارت کے مقبول رئیلیٹی شو بگ باس سیزن 4 کی کنٹسٹنٹ اور اداکارہ ڈولی بندرا سے ملاقات کی۔ میرا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھارتی اداکارہ ڈولی بندرا کے ساتھ متعدد تصاویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ …

Read More »

‘تانڈو’ میں متنازع مواد دکھانے پر ایمیزون پرائم نے غیر مشروط معافی مانگ لی

اسٹریمنگ ویب سائٹ ’ایمیزون پرائم‘ نے ویب سیریز تانڈو میں متنازع مواد دکھانے پر غیر معمولی طور پر بھارتی ناظرین سے معافی مانگ لی۔ برطانوی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق ‘ایمیزون پرائم ویڈیو اپولوجیز’ کے عنوان سے جاری بیان میں کمپنی نے کہا کہ وہ ان مخصوص سینز پر معذرت …

Read More »

ایمن، منیب بٹ کو غیر ملکی سیاحوں کو اپنی مقبولیت سے متعلق بتانے پر تنقید کا سامنا

شوبز کی مقبول جوڑی ایمن خان اور منیب بٹ ایک مرتبہ پھر ترکی کے دورے پر ہیں جہاں وہ مختلف مقبول سیاحتی مقامات کی سیر کررہے ہیں۔ تاہم دونوں کو ترکی کی سیر کے دوران غیر ملکی سیاحوں کو اپنی مقبولیت سے متعلق بتانے اور ویڈیوز دکھانے پر تنقید کا …

Read More »