Home / 2021 / March / 03 (page 5)

Daily Archives: March 3, 2021

سینیٹ انتخابات: شہریار آفریدی نے بیلٹ پیپر پر دستخط کردیے، ووٹ ضائع ہونے کا امکان

سینیٹ انتخابات میں جہاں ایک ایک ووٹ قیمتی ہوتا ہے اور اس کے درست استعمال کے لیے ہدایات جاری کی جاتی ہیں وہیں حکومت کے ایک سینئر رکن شہریار آفریدی کی جانب سے بیلٹ پیپر پر دستخط کرنے سے ووٹ ضائع ہونے کا امکان ہے۔ اس حوالے سے سامنے آنے …

Read More »

فیصل واڈا کا استعفیٰ عدالت میں پیش، نااہلی کیس میں فیصلہ محفوظ

وفاقی وزیر برائے آبی وسائل اور سینیٹ انتخابات کے لیے سندھ سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اُمیدوار فیصل واڈا نے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفی دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں فیصل واڈا کی نااہلی کے لیے دائر درخواست کی سماعت جسٹس عامر فاروق نے …

Read More »

کراچی کے ہوٹلوں میں اراکین اسمبلی کے ‘قیام’ کا معاملہ، پیپلزپارٹی کا ای سی پی سے تحقیقات کا مطالبہ

پیپلز پارٹی کے سینٹرل الیکشن سیل کے انچارج تاج حیدر نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کو ایک خط لکھ کر سندھ اسمبلی کے چند ممبران کے پراسرار طرز عمل کی تحقیقات کرنے کی اپیل کی ہے جس کے حوالے سے انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک …

Read More »

الیکشن کمیشن میں یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کیلئے درخواست دائر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین قومی اسمبلی فرخ حبیب اور کنول شوذیب کی جانب سے ویڈیو معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) میں سابق وزیراعظم اور سینیٹ امیدوار یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کے لیے درخواست دائر کردی۔ الیکشن کمیشن میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار …

Read More »

نظرثانی کیس: چیف جسٹس کے عہدے کو مفادات کے ٹکراؤ کیلئے استعمال نہیں ہونا چاہیے، جسٹس عیسیٰ

سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظرثانی کیس کی سماعت کے دوران فاضل جج نے دلائل دیتے ہوئے کہا ہے کہ چیف جسٹس کی پوزیشن کو مفادات کے ٹکراؤ کے لیے استعمال نہیں ہونا چاہیے۔ ساتھ ہی عدالت عظمیٰ نے کیس کی سماعت براہ راست نشر کرنے کے معاملے …

Read More »

اوگرا فلیئر گیس کی کھپت کے طریقہ کار پر تقسیم

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) ٹرانسپورٹ سیکٹر میں (سی این جی اسٹیشنز کے ذریعے) فلیئر گیس کی کمرشل کھپت کے عمل، معیارات اور خصوصیات پر منقسم ہے۔ ریگولیٹر نے آئل اینڈ گیس سیکٹر میں پیدا ہونے والی فلیئر گیس کے استعمال پر مختلف اوقات میں مختلف مؤقف …

Read More »