Home / 2021 / March / 14

Daily Archives: March 14, 2021

بھارت والوں تھوڑی برداشت بڑھاؤ! عدنان صدیقی

 لاہور:  اداکار عدنان صدیقی کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں میں برداشت زیادہ ہے اور بھارتیوں کو بھی اپنی برداشت بڑھانی چاہیے۔ یوٹیوب چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں عدنان صدیقی کا کہنا تھا کہ سیاست اور فنون لطیفہ بالکل الگ چیزیں ہیں، فنکار کا تعلق سیاست سے نہیں ہوتا، اس کا کام …

Read More »

جاوید شیخ نے اپنی فلم میں بیٹے کو بطور ہیرو کاسٹ کیوں نہیں کیا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار جاوید شیخ نے اپنی فلم ’وجود‘ میں اپنے ہی صاحبزادے شہزاد شیخ کو بطور ہیرو کاسٹ نہ کرنے کی وجہ بتادی ۔ جاوید شیخ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شریک ہوئے اور بیٹے کو فلم میں کاسٹ نہ کیے جانے سے متعلق …

Read More »

اداکارہ ریکھا کا گلوکاری کا شوق پورا کرنے کے لیے انوکھا انداز

 ممبئی:  بالی ووڈ اداکارہ ریکھا نے گلوکاری کا شوق پورا کرنے کے لیے انوکھا انداز اپنا لیا ہے۔ بھارتی فلم انڈسٹری کی مشہور لیجنڈری اداکارہ ریکھا کو کون نہیں جانتا، گزشتہ کئی عرصے سے ریکھا جی کسی بھی فلم کا حصہ نہیں ہیں تاہم کسی ایوارڈ فنکشن یا تقریب میں ریکھا جی …

Read More »

نیدر لینڈ کی خاتون نے علی ظفر کو شادی کی پیشکش کردی

za  کراچی:  گلوکار علی ظفر کو نیدر لینڈ کی ایک خاتون نے شادی کی پیشکش کردی۔ گلوکار و اداکار علی ظفر نے سنڈے کو فن ڈے منانے کے لیے مداحوں سے باتیں کرنے کا سلسلہ شروع کیا۔ انہوں نے ٹویٹ میں لکھا کہ آج ایک اچھا دن ہے، چلیں سوال و جواب …

Read More »

اداکارہ رمشا صلاح الدین کی شادی کی تقریبات کا آغاز

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ رمشا صلاح الدین کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔ فوٹو بشکریہ انسٹاگرام گزشتہ روز انسٹاگرام پر اداکارہ رمشاصلاح الدین نے اپنے مایوں کی خوبصورت تصاویر اور ویڈیوشیئر کیں۔ تصاویر میں اداکارہ کو مایوں کے لیے ہیوی میک اپ لک جب کہ اداکارہ کے ہونے …

Read More »

جینییفر لوپیز اور ایلکس روڈرگیوز نے منگنی توڑنے کی خبروں کو مسترد کردیا

گلوکارہ، اداکارہ، ڈانسر و فلم ساز 51 سالہ جینییفر لوپیز اور سابق بیس بال کھلاڑی و کاروباری شخص 45 سالہ ایلکس روڈرگیوز نے منگنی ختم ہونے کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے انہیں غلط قرار دیا ہے۔ گزشتہ روز نامعلوم ذرائع کے حوالے سے متعدد رپورٹس گردش کررہی تھیں کہ …

Read More »

فرانس میں فلمز ایوارڈ کی تقریب میں خاتون فنکارہ کا برہنہ ہوکر احتجاج

پیرس:  فرانسیسی اداکارہ کورین مازیریو نے ملک کے آسکر کے برابر ایوارڈ کی تقریب میں کورونا وبا کے باعث فلم انڈسٹری کو ہونے والے نقصان پر برہنہ ہو کر احتجاج کیا۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے اہم فلمی ایوارڈ کی تقریب میں معروف اداکارہ کورین مازیریو کو بہترین لباس کے …

Read More »

یہ سمجھنے میں 30 برس کا طویل عرصہ لگا کہ میرے اختیار میں کچھ نہیں، زارا نور عباس

پاکستانی اداکارہ نور عباس نے اپنی 30 ویں سالگرہ کے موقع پر اللہ تعالیٰ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر ایک طویل پوسٹ کی ہے۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی پوسٹ میں زارا نور عباس نے لکھا کہ ‘میری زندگی کے 30 سال مکمل ہونے پر میرا اللّٰہ …

Read More »

مداح کی منفرد انداز میں عمران اشرف سے آٹوگراف لینے کی ویڈیو وائرل

پاکستان بھر میں مقبول ہونے والے ڈرامے ‘رانجھا رانجھا کردی’ میں بھولے کے کردار سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے ادکار عمران اشرف آج کل ‘مشک’ میں مداحوں کی توجہ سمیٹے ہوئے تھے اور حال ہی میں ‘رقصِ بسمل’ میں ان کے کردار موسیٰ کے بھی کافی چرچے ہیں۔ …

Read More »

صبور اور ماورا کو وزن بڑھانے کے مشورے پر تنقید، ایمن خان کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستانی اداکارہ ایمن خان کو حال ہی میں ساتھی اداکاراؤں، ماورا حسین اور صبور علی کو وزن بڑھانے کا مشورہ دینے پر لوگوں کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ایمن خان گزشتہ دنوں اپنے شوہر اداکار منیب بٹ کے ساتھ نجی ٹی وی کے ’دی کپل …

Read More »