Home / 2021 / March / 14 (page 3)

Daily Archives: March 14, 2021

نوکیا کا نیا اسمارٹ فون 8 اہریل کو متعارف کرانے کا اعلان

ایچ ایم ڈی گلوبل نے 8 اپریل کو ایک ایونٹ کے انعقاد کا اعلان کیا ہے جس میں نوکیا کا نیا فلیگ شپ اسمارٹ فون متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ کمپنی نے اس حوالے سے کچھ بتایا نہیں بس ایک تصویر جاری کی ہے جس میں ایک شخص کسی …

Read More »

عالمی ادارہ صحت نے ایک ٹیکے والی جانسن اینڈ جانسن کی کورونا ویکسین کی منظوری دیدی

جنیوا:  عالمی ادارہ صحت نے صرف ایک ٹیکے والی جانسن اینڈ جانسن کی کورونا ویکسین کی بھی ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈبلیو ایچ او نے فائزر اور آسٹرازینیکا کے بعد جانسن اینڈ جانسن کی کورونا ویکسین کی بھی منظوری دیدی ہے جب کہ اسی ماہ …

Read More »

کورونا وائرس کی نئی اقسام ایک دوسرے سے کتنی مختلف ہیں؟

حالیہ مہینوں میں دنیا کے مختلف حصوں میں کورونا وائرس کی نئی اقسام شہہ سرخیوں کا حصہ رہی ہیں۔ رپورٹس میں اکثر میوٹیشن، اسٹرین اور Variants کے الفاظ استعمال ہوتے ہیں اور ان سب میں فرق ہے۔ میوٹیشن سے مراد ایسی تبدیلیاں ہیں جو بنیادی طور پر وائرس کے جینوم …

Read More »

آسٹرازینیکا کی کورونا ویکسین کے مضر اثرات کی شکایات بے بنیاد ہیں، عالمی ادارہ صحت

جنیوا:  بھارت، تھائی لینڈ اور 3 یورپی ممالک نے آکسفورڈ یونیورسٹی اور آسٹرا زینیکا کی تیار کردہ کورونا ویکسین سے خون کے لوتھڑے بننے کی شکایت کی ہے تاہم عالمی ادارہ صحت نے ان خدشات کو مسترد کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 3 یورپی ممالک نے ڈنمارک، ناروے اور آئس لینڈ  …

Read More »

حسن علی نے بھی کورونا سے نجات حاصل کر لی، پہلی بار ’’منفی‘‘ ہونے پر مسرور

لاہور:  حسن علی نے بھی کورونا وائرس  سے نجات حاصل کر لی۔پی ایس ایل6 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے پیسر نے سوشل میڈیا پر کہاکہ زندگی میں پہلی مرتبہ میں کسی چیز کے منفی آنے پر بے انتہا خوش ہوں، مشکل وقت میں ساتھ دینے پر پی سی بی …

Read More »

ویرات کوہلی سب سے زیادہ صفر پر آؤٹ ہونے والے بھارتی کپتان بن گئے

احمد آباد:  ویرات کوہلی سب سے زیادہ صفر کی خفت سے دوچار ہونے والے بھارتی کپتان بن گئے۔ انگلینڈ سے پہلے ٹی 20 میں بھی کوہلی کو کھاتہ کھولنے کا موقع نہیں ملا،یہ انٹرنیشنل کرکٹ میں 14 واں موقع تھا جب وہ صفر پر آؤٹ ہوئے،اس طرح انھوں نے سارو گنگولی کا منفی …

Read More »

جان بوجھ کر چوکا ہونے دینے پر افغانستان کو ایک رن کی پنالٹی

ابوظبی:  زمبابوے کے خلاف جاری ٹیسٹ میں جان بوجھ کر چوکا ہونے دینے پر افغانستان پر ایک رن کی پنالٹی کردی گئی۔ تیسرے روز زمبابوے کا اسکور 8 وکٹ پر281 رنز تھا، 79 پر بیٹنگ کرنے والے سکندر رضا نے اوور کی آخری گیند پر سنگل لینا چاہا تاہم فیلڈر حشمت اللہ نے …

Read More »

عماد وسیم کرکٹ حکام کی نظروں سے اترنے لگے

لاہور:  عماد وسیم کرکٹ حکام کی نظروں سے اترنے لگے جب کہ چیف سلیکٹر محمد وسیم نے انھیں محدود صلاحیتوں کا حامل کھلاڑی قرار دیدیا۔ عماد وسیم ایک زمانے میں بورڈ کے فیورٹ کھلاڑی ہوا کرتے تھے، انھیں مستقبل کا کپتان بھی قرار دیا گیا مگر اب وہ حکام کی نظروں …

Read More »

کرکٹ اسٹیڈیم شعیب اختر سے منسوب

لاہور: کے آر ایل کرکٹ اسٹیڈیم کو شعیب اختر سے منسوب کردیا گیا۔شعیب اختر کا کہنا ہے کہ اس اعزاز پر میرے پاس شکریہ کیلیے الفاظ نہیں ہیں،انھوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے نام کی تختی بھی شیئر کردی، کے آر ایل اسٹیڈیم کو اب شعیب اختر اسٹیڈیم …

Read More »

ورلڈ کپ سپرلیگ؛ پاکستان کی پانچویں پوزیشن خطرے میں پڑ گئی

ea کراچی:  آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ سپرلیگ میں پاکستان کی پانچویں پوزیشن بھی خطرے میں پڑ گئی۔ سری لنکا کیخلاف دوسرا ون ڈے میچ جیت کر ویسٹ انڈیز کی ٹیم چھٹے نمبر پر پہنچ گئی،اس کے پوائنٹس پاکستان کے برابر 20 ہیں،آئی لینڈرز سے تیسرا میچ جیت کر کیریبیئن ٹیم …

Read More »