Home / 2021 / March / 14 (page 4)

Daily Archives: March 14, 2021

پی ایس ایل 6؛ ٹرافی کون تھامے گا؟ نقاب کشائی 20 جون کو متوقع

کراچی:  پی ایس ایل 6 کی ٹرافی کون تھامے گا؟ نقاب کشائی20 جون کومتوقع ہے جب کہ پی سی بی نے فائنل کیلیے ابتدائی طور پر یہی تاریخ تجویز کردی۔کراچی میں منعقدہ پی ایس ایل 6کو14میچز کے بعد ملتوی کر دیا گیا تھا،اس کی وجہ کئی کھلاڑیوں کاکورونا میں مبتلا ہونا …

Read More »

مئی جون میں 7 کھرب کے نئے ٹیکس لگائے جائیں گے، تجزیہ کار

اسلام آباد:  شہباز رانانے کہاکہ پاکستان جو اقدامات کرنے جا رہاہے کیا اسے خودکرنے چاہیے تھے یا اس کیلیے آئی ایم ایف کی چھتری ہی ضروری ہے۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام ’’دی ریویو‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ یہ وہ اقدامات ہیں جوکسی بھی نئی حکومت کوآتے ہی کرلینے …

Read More »

15 مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

 اسلام آباد:  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے تک اضافے کی سمری اوگرا نے ارسال کردی، اور 15 مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق 15 مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے، اور اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں …

Read More »

سمادھی پر حملہ: حکومت کے تحت ہونے والے جرگے میں ہندو برداری، رہائشیوں کے مابین تصفیہ

پشاور: دو ماہ قبل ایک ہندو بزرگ کی سمادھی (مزار) میں توڑ پھوڑ اور اسے مسمار کرنے کے بعد پیدا ہونے والی کشیدگی کو ختم کرنے کے لیے خیبر پختونخوا حکومت کے حمایت یافتہ جرگے نے ضلع کرک کے رہائشیوں اور ہندو برادری کے ممبروں کے مابین معاہدے پر مشتمل …

Read More »

سراج الحق، گلبدین حکمت یار کی ملاقات، افغانستان میں قیامِ امن کی کوششوں کی حمایت

لاہور: جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق اور حزب اسلامی افغانستان کے رہنما گلبدین حکمت یار نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ افغانستان میں امن اور سیاسی استحکام کے حصول کے لیے عوام کی ‘حقیقی نمائندہ حکومت’ کی ضرورت ہے۔ منصورہ میں گلبدین حکمت یار کے لیے منعقدہ …

Read More »

کورونا وائرس کی تیسری لہر: پنجاب کے 7 شہروں میں پیر سے دوبارہ ‘لاک ڈاؤن’ کا اعلان

حکومتِ پنجاب نے کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیشِ نظر صوبے کے 7 سب سے زیادہ کیسز والے شہروں میں لاک ڈاؤن لگا کر عوام کی نقل و حرکت محدود کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ایک سال کے عرصے کے بعد لگایا جانے والا مکمل لاک ڈاؤن 7 شہروں …

Read More »

فیصل آباد: 11 سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل، ملزم گرفتار

فیصل آباد کے علاقے ماموں کانجن میں 11 سالہ بچے کو اغوا اور جنسی زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ شبہے پر گرفتار ملزم نے تین روز قبل اغوا ہونے والے 11 سالہ کو جنسی استحصال کے بعد قتل …

Read More »

دورانِ پرواز بچے کو چُپ کرانے والے پی آئی اے کے چیف فلائٹ اٹینڈنٹ کے چرچے

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی پرواز کے دوران روتے ہوئے بچے کو چُپ کراتے چیف فلائٹ اٹینڈنٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں۔ وائرل ہونے والی تصاویر میں پی آئی اے کے چیف فلائٹ اٹینڈنٹ، بچے کو سینے سے لگا کر خاموش کراتے نظر آرہے ہیں۔ …

Read More »

نجی آپریٹرز کا ٹرافی ہنٹنگ اسکیم کا غلط استعمال

پاکستان میں ٹرافی ہنٹنگ ایک کامیاب کہانی ہے لیکن نجی اور بعض رجسٹرڈ ٹرافی ہنٹنگ آپریٹرز غیر ملکی شکاریوں سے نایاب جنگلی جانوروں کو بچانے میں ناکام ہو رہے ہیں۔ ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ اور وزارت موسمیاتی تبدیلی کے ذرائع نے بتایا کہ آپریٹرز نایاب جنگلی جانوروں کی فہرست غیرملکی …

Read More »

سندھ ہائیکورٹ: 4 صنعتی شعبوں کی نگرانی کیلیے دیا گیا کنٹریکٹ معطل

اسلام آباد: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کی جانب سے 4شعبوں کی پیداوار کی نگرانی کے لیے دیا جانے والا 25ارب مالیت کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کا کنٹریکٹ معطل کردیا۔سندھ ہائی کورٹ نے بولی دہندگان کی جانب سے کنٹریکٹ دیے جانے کے عمل پر سوال اٹھائے جانے کے بعد ان …

Read More »