Home / 2021 / March / 12

Daily Archives: March 12, 2021

ڈیلس میں پاکستانی قونصلیٹ پاکستان سوسائیٹی کے اشتراک سے کل 13 مارچ کو ویزہ کیمپ منعقد ہوگا۔

ڈیلس میں پاکستانی قونصلیٹ پاکستان سوسائیٹی کے اشتراک سے کل  13 مارچ کو ویزہ کیمپمنعقد ہوگا۔ ڈیلس( راجہ زاہد اختر خانزادہ نمائیندہ جنگ) پاکستانی قونصلیٹ ہیوسٹن نے پاکستان سوسائٹیآف نارتھ ٹیکساس کے تعاون سے ایک روزہ ویزا کیمپ مورخہ 13 مارچ  کو یہاں ٹیکساس کنگارونگ میں لگانے کا اعلان کیا ہے …

Read More »

’ایک ہی دفعہ ساری عورتوں پر پابندی لگادو‘

mee معروف گلوکارہ میشا شفیع عورت مارچ کے حوالے سے متنازع ویڈیوز سامنے آنے پر عورت مارچ کی حمایت میں کھڑی ہوگئیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر میشا شفیع کی جانب سے عورت مارچ کی حمایت میں متعدد ٹوئٹس کی گئیں۔ میشا شفیع نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ …

Read More »

پارٹی گرل دنانیر نے بھارتی فنکاروں کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

 کراچی:پارٹی گرل دنانیر نے انٹرویو میں بھارتی فنکاروں کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کی وجہ سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی یوٹیوبر دنانیر مبین ان دنوں شوبز فنکاروں کے ساتھ پارٹی کرتی نظر آرہی ہیں۔ اسی مقبولیت کے پیش نظر انہوں نے بھارتی …

Read More »

فلم ’پٹھان‘ میں کنگ خان کے نئے روپ سے مداح حیران

 دبئی: بالی ووڈ کی نئی آنے والی فلم ’پٹھان‘ میں کنگ خان کے نئے روپ نے مداحوں کو حیران کردیا۔ 2018 میں فلم ’زیرو‘ کے بعد آنے والی کنگ خان کی فلم ’پٹھان‘ کی شوٹنگ اس وقت دبئی میں جاری ہے۔ شوٹنگ کی ایک وڈیوسوشل میڈیا پروائرل ہورہی ہے، جس میں …

Read More »

’عوامی شخصیت ہیں لیکن عوام کی ملکیت نہیں‘

اداکارہ مایا علی کا کہنا ہے کہ شوبز شخصیات پبلک فگر ہیں لیکن پبلک پراپرٹی نہیں ۔ حال ہی میں اداکارہ مایا علی اداکار بلال اشرف کے ہمراہ ایک ٹی وی شو میں جلوہ گرہوئیں اور دوران شو تنقید کرنے والوں پر برس پڑیں۔ مایا علی نے تنقید کرنے والوں …

Read More »

عالیہ کو کورونا میں مبتلا رنبیر کی یاد ستانے لگی

بالی وڈ انڈسٹری کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ کو کورونا وائرس میں مبتلا اپنے بوائے فرینڈ رنبیر کپور کی یاد ستانے لگی۔ عالیہ بھٹ کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی گئی جس میں رنبیر کو عالیہ کا ہاتھ تھامے دیکھا جاسکتا ہے ۔ …

Read More »

کالج ٹرپ کے پیسوں سے پہلا گانا ریکارڈ کرایا:عاطف اسلم

گلوکار عاطف اسلم کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنا پہلا گانا والد کی جانب سے کالج ٹرپ کے لیے دیے جانے والے پیسوں سے ریکارڈ کروایا۔ ایک ویب سائٹ کو دیے گئے انٹرویو میں عاطف اسلم نے کہا کہ ان کے والد نے انہیں کالج ٹرپ کے 20 بک …

Read More »

دو سال تک ٹیکسی ڈرائیور کی ہراسانی برداشت کی، جمائما گولڈ اسمتھ

وزیر اعظم عمران خان کی سابق اور پہلی اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ المعروف جمائما خان نے ایک بار پھر اپنے ساتھ ہونے والے ہراسانی کے واقعے کو بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے دو سال تک ہراسانی کا ’خوف‘ برداشت کیا۔ برطانوی نژاد لکھاری، فلم ساز و صحافی …

Read More »

ماورا اور صبور علی کو وزن بڑھانے کا مشورہ دینے پر ایمن خان پر تنقید

شوبز کی دنیا کو ایسی دنیا کہا اور سمجھا جاتا ہے، جہاں کسی بھی شخص کو نہ تو ان کے زیادہ وزن کی وجہ سے پسند کیا جاتا ہے اور نہ ہی کسی کو ان کے انتہائی کم وزن کی وجہ سے اچھا سمجھا جاتا ہے۔ عام طور پر شوبز …

Read More »

نئی لڑکیاں کہتی ہیں ’نادیہ‘ جیسی ماڈلز جان نہیں چھوڑ رہیں، نادیہ حسین

ملٹی ٹیلنٹڈ شخصیت، اداکارہ ماڈل و بیوٹیشن نادیہ حسین کا کہنا ہے کہ اب اگرچہ انہیں ماڈلنگ کی پیش کش آنا تقریبا بند ہو چکی ہیں، تاہم اس کے باوجود ماڈلنگ کی دنیا میں آنے والی نئی لڑکیاں کہتی پھرتی ہیں کہ ’نادیہ‘ جیسی ماڈلز جان نہیں چھوڑ رہیں۔ نادیہ …

Read More »