Home / 2021 / March / 12 (page 2)

Daily Archives: March 12, 2021

آئیوری کوسٹ میں 8 ماہ بعد دوسرے وزیر اعظم کا انتقال، ملک میں بے یقینی

مغربی افریقی ملک آئیوری کوسٹ میں 8 ماہ بعد دوسرے وزیر اعظم حامد بیکایوکو کا انتقال ہوگیا جس کے بعد ملک میں غم اور بے یقنی پھیل گئی۔ خبر ایجنسی ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق آئیوری کوسٹ کے صدر الاسن اوتارا کے قریبی سجمھے جانے والے وزیر اعظم حامد بیکایوکو …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں ایک اور بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی

 ar  سری نگر:  مقبوضہ وادی میں تعینات بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے اپنی ہی سروس رائفل سے گولی مارکر خودکشی کرلی۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع بڈگام کے علاقے میں تعینات بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے اہلکار نے ذہنی تناؤ کے باعث اپنی ہی سروس رائفل سے گولی …

Read More »

کورونا وبا؛ دنیا بھرمیں 69 ممالک میں سیاحت بند

میڈرڈ:  کورونا وبا کے پھیلاؤ کے پیش نظر دنیا بھرمیں سعودی عرب سمیت 69 ممالک میں سیاحت بند کردی گئی۔عالمی تنظیم سیاحت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق کورونا وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے دنیا بھرمیں سعودی عرب سمیت 69 ممالک میں سیاحت بند کردی گئی ہے۔ رپورٹ …

Read More »

مصر میں کپڑے کی فیکٹری میں آتشزدگی سے 20 افراد ہلاک، 24 زخمی

قاہرہ:  مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں فیکٹری میں آتشزدگی کے باعث 20 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں کپڑے کی فیکٹری میں آتشزدگی کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ …

Read More »

سعودی عرب کا بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان

ریاض:  سعودی عرب نے 17 مئی سے بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔سعودی حکومت کی جانب سے 31 مارچ کے بجائے اب 17 مئی سے تمام بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ سعودی سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری مراسلہ کے مطابق کورونا …

Read More »

بنگلا دیش میں جسم فروشی کے اڈے سے کورونا ویکسی نیشن کا آغاز

ڈھاکا:  بنگلا دیش میں طبی عملے کی کورونا ویکسی نیشن کا آغاز گزشتہ ماہ ہوگیا تھا تاہم اب عوامی سطح پر ٹیکے لگانے کی مہم شروع ہوگئی ہے جس کے لیے پہلا انتخاب دولت دیا کا وہ گاؤں ہے جہاں جسم فروشی کا کاروربار کیا جاتا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے …

Read More »

4 جولائی امریکا کا کورونا سے آزادی کا دن بھی ہوگا، جوبائیڈن

 واشنگٹن:  امریکی صدر جو بائیڈن نے امکان ظاہر کیا ہے کہ رواں برس 4 جولائی کو ملک سے کورونا کے خاتمے کا دن منایا جائے گا جس میں اب تک 5 لاکھ امریکیوں کی جان جا چکی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈبلیو ایچ او نے گزشتہ برس 12 مارچ کو کورونا کو …

Read More »

غزہ میں اسرائیلی ڈرون گرنے سے 3 فلسطینی ماہی گیر جاں بحق

فلسطین کی غزہ پٹی میں دھماکا خیز مواد سے بھرا ہوا ڈرون گرنے سے 3 ماہی گیر جاں بحق ہوگئے۔ خبر ایجنسی ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق غزہ کی وزارت داخلہ کا کہنا تھا کہ تین ماہی گیر رواں ہفتے کے اوائل میں ساحل میں دھماکے سے جاں بحق ہوئے …

Read More »

ہم ’نسل پرست‘ نہیں ہیں، شہزادہ ولیم

برطانوی شہزادہ ولیم نے اپنے چھوٹے بھائی شہزادہ ہیری اور بھابھی میگھن مارکل کی جانب سے گزشتہ ہفتے دیے گئے انٹرویو پر رد عمل دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ شاہی خاندان ’نسل پرست نہیں ہے‘۔ شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل نے ٹی وی اسٹار اوپرا ونفرے کو طویل انٹرویو …

Read More »

اب فیس بک کی ایک منٹ ویڈیو سے بھی رقم کمائی جاسکتی ہے

کیلیفورنیا:  فیس بک نے ٹک ٹاک کی طرز پر ایک منٹ کی ویڈیو اور اسٹریم پر بھی رقم کمانے کا آپشن پیش کردیا ہے۔ اس آپشن کے تحت زیادہ سے زیادہ صارفین کو فیس بک ویڈیو کی جانب راغب کرنا ہے اور انہیں بہتر مالی آمدنی کے مواقع بھی فراہم کرنا ہے۔ٹیکنالوجی کے …

Read More »