Home / 2021 / March / 12 (page 4)

Daily Archives: March 12, 2021

تارکین وطن کی ترسیلاتِ زر مسلسل نویں مہینے 2 ارب ڈالر سے زائد

 کراچی:   کارکنوں کی ترسیلاتِ زر مسلسل نویں مہینے میں فروری 2021ء میں 2 ارب ڈالر سے زائد رہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق فروری کی ترسیلات فروری 2020ء کے مقابلے میں یہ 24.2 فیصد زائد رہیں۔جولائی تا فروری مالی سال 21ء کے دوران کارکنوں کی ترسیلات 18.7 ارب ڈالر تک جا پہنچیں۔جولائی تا …

Read More »

پی ٹی آئی اراکین سے قرآن پر حلف لیے جانے کا انکشاف

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پنجاب سے تعلق رکھنے والے سینیٹر اعجاز چوہدری نے اپنی جماعت اراکین کے قرآن پاک پر حلف اٹھانے کی تصدیق کی ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی اراکین کے پنجاب ہاؤس میں ہونے والے اجلاس کے بعد افواہیں گردش کررہی …

Read More »

حکومت ہر جگہ سے ناکام ہونے کے بعد خفیہ کیمروں والے مستری لے آئی، مریم نواز

3 مارچ کو سینیٹ انتخابات کے بعد ایوانِ بالا کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کو منتخب کرنے کے لیے آج الیکشن ہورہا ہے تاہم ایسے میں پولنگ بوتھ میں خفیہ کیمروں کی تنصیب کا معاملہ سامنے آیا جس پر اپوزیشن اراکین کے ساتھ ساتھ حکومتی اراکین کی جانب سے بیانات …

Read More »

پنجاب کے 4 شہروں میں کورونا کی نئی قسم کا وائرس موجود ہے، حکام

اسلام آباد / لاہور: ملک میں بھر میں کووڈ 19 کی تازہ لہر کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹے میں مزید 2 ہزار سے زائد افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے جو ایک ماہ بعد ایک دن میں سب سے زیادہ کیسز ہیں جبکہ پنجاب کے 4 شہرہوں میں برطانیہ …

Read More »

رواں مالی سال کے ابتدائی 8 ماہ میں کاروں کی فروخت 20 فیصد تک بڑھ گئی

کراچی: مالی سال 2021 کے ابتدائی آٹھ ماہ (جولائی تا فروری) میں گاڑیوں کی فروخت نے مجموعی طور پر زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کیا جہاں گزشتہ سال کے مقابلے میں 19.6 فیصد، جیپوں میں 143 فیصد، پِک اپس میں 32 فیصد، ٹریکٹروں میں 50 فیصد اور دو اور تین پہیوں …

Read More »

چیف جسٹس گلزار احمد کی گاڑی حادثے کا شکار

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی گاڑی خیبر پختونخوا (کے پی) کے علاقے رشکئی قریب حادثے کا شکار ہوئی تاہم وہ محفوظ رہے۔ چیف جسٹس گلزار احمد سپریم کورٹ کے جسٹس یحیٰ آفریدی کے والد کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے جار ہے تھے کہ ان کی …

Read More »

عورت مارچ منتظمین کا ’ایڈٹ شدہ‘ ویڈیو پھیلانے والوں سے معافی کا مطالبہ

پاکستان بھر میں عالمی یوم خواتین پر ’عورت مارچ’ کا انعقاد کرنے والے منتظمین نے صحافیوں، سماجی رہنماؤں اور سوشل میڈیا اسٹارز سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ’ایڈٹ شدہ‘ ویڈیو کو اصلی سمجھ کر سوشل میڈیا پر پھیلانے پر معافی مانگیں۔ عورت مارچ کراچی کے منتظمین نے سوشل میڈیا …

Read More »

ایف بی آر نے یکم جولائی سے تمام مصنوعات پر ٹیکس اسٹیمپ لازمی قرار دے دی

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے یکم جولائی 2021 سے تمام پروڈکٹس (مصنوعات) پر تمام مینوفیکچروں کو ٹیکس ڈاک ٹکٹ (یو آئی ایم) لگانا لازمی قرار دے دیا۔ رات گئے سیلز ٹیکس جنرل آرڈرز (ایس ٹی جی او) کے ذریعے نوٹیفائی کیا گیا۔ کامیاب بولی دہندہ …

Read More »

آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے لیے نیپرا بل پارلیمانی کمیٹی سے منظور

e اسلام آباد: پارلیمانی کمیٹی نے اپوزیشن کی کئی مہینوں کی مزاحمت کے بعد بالآخر اکثریتی ووٹ کے ساتھ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی بحالی کے لیے ایک اور ‘پیشگی کارروائی’ کو پورا کرنے کے لیے بجلی کے صارفین پر سرچارجز لگانے کا اختیار دینے والے بل …

Read More »

رواں مالی سال کے 8 ماہ میں ترسیلات زر میں 24 فیصد اضافہ

کراچی: بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی طرف سے بھیجی جانے والی ترسیلات زر رواں مالی سال مسلسل 8ویں مہینے کے اضافے کے بعد فروری کے مہینے میں 2 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں۔ اگر گزشتہ مالی سال کا آخری مہینہ جون بھی شامل کیا جائے تو یہ براہ راست …

Read More »