Home / 2021 / March / 12 (page 3)

Daily Archives: March 12, 2021

امریکا میں ہر پانچویں شخص کا رشتہ دار کورونا میں ہلاک ہوا، تحقیق

دسمبر 2019 میں چین سے شروع ہونے والی کورونا کی وبا کو دنیا بھر میں پھیلے ہوئے ایک سال سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے اور دنیا بھر میں 12 مارچ کی سہ پہر تک کورونا کے مریضوں کی تعداد 11 کروڑ 86 لاکھ 71 ہزار سے زائد ہوچکی …

Read More »

بڑی آنت کے سرطان کے علاج میں ترک سائنسداں کی اہم تحقیق

 انقرہ:  ترکی کے ایک سائنسداں نے بورون آکسائیڈ گیس کی بدولت بڑی آنت کے سرطان جیسے پیچیدہ اور مشکل مرض کے معالجے میں اہم پیش رفت حاصل کی ہے۔ پروفیسراوزگر البوز نے اپنے تجربات میں بورون آکسائیڈ کو استعمال کیا ہے جس سے کینسر کے خلیات بطورِ خاص تباہ ہوتے ہیں …

Read More »

ٹک ٹاک پر پابندی کے عدالتی فیصلے کی بھاری قیمت عوام ادا کریں گے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پشاور ہائیکورٹ کے حکم پر ٹک ٹاک ایپ بلاک کرنے سے متعلق کہا ہے کہ ٹک ٹاک کی بندش کے عدالتی فیصلے کی بھاری قیمت پاکستانی عوام ادا کریں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کی گئی ٹوئٹ میں فواد چوہدری …

Read More »

ایشیائی سپر پاورز کی پنجہ آزمائی نہیں ہوسکے گی، میٹنگ میں تصدیق

 کراچی:   رواں برس بھی ایشیائی سپرپاورز کی پنجہ آزمائی نہیں ہو سکے گی جب کہ چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے فرنچائزز سے میٹنگ میں تصدیق کر دی۔پی ایس ایل6کو کورونا کیسز بڑھنے پر14میچز کے بعد ہی روک دیاگیا تھا،اب پی سی بی نے جون میں تکمیل کا اعلان کردیا،اسی ماہ ایشیا …

Read More »

سخت گرمی کرکٹرز کے حوصلے آزمائے گی

 لاہور:   پی ایس ایل 6کے باقی میچز میں سخت گرمی کرکٹرز کے حوصلے آزمائے گی،ایک روز میں 2 مقابلے شیڈول ہونے پر پہلے میں دھوپ کی تپش سے مسائل کا سامنا ہوگا جب کہ ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ بھی جون میں ہی شیڈول ہونے کی وجہ سے انگلش کرکٹرز کی دستیابی مشکل ہوگی۔عام …

Read More »

حشمت اللہ نے ڈبل سنچری بنا کر افغان ٹیم کے لیے تاریخ رقم کردی

ابو ظبی:   دوسرے ٹیسٹ میں افغانستان نے زمبابوے کو رنز کے انبارتلے دبا دیا جب کہ حشمت اللہ شاہدی نے اپنے ملک کیلیے تاریخ رقم کر دی۔حشمت اللہ شاہدی ڈبل سنچری جڑنے والے پہلے افغان بیٹسمین بن گئے، ٹیم نے 4 وکٹ 545 رنز پر اننگز ڈیکلیئرڈ کردی، افغانستان نے دوسرے دن کئی …

Read More »

کارکردگی کی بنیاد پر ہر کھلاڑی ٹیم میں جگہ بناسکتا ہے، چیف سلیکٹر

 لاہور:  چیف سلیکٹر محمد وسیم کا کہنا ہے کہ شرجیل خان کو ڈومیسٹک میں اچھی پرفارمنس اور فٹنس میں بہتری کے بعد واپسی کا موقع دیا گیا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے کہا کہ ٹیم کو ایک پاور ہٹر کی ضرورت تھی اور شرجیل …

Read More »

دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلان

 لاہور:  دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے لئے 32رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ چیئرمین قومی سلیکشن کمیٹی محمد وسیم نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دورہ جنوبی افریقا اور زمبابوے کے لیے 32 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کیا۔ ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں شرجیل خان کی واپسی ہوئی ہے جب …

Read More »

کورونا وائرس؛ پنجاب کے تمام کھیلوں کے میدان بند کرنے کا حکم

لاہور:  کورونا کیسز کے بڑھنے کے خدشے کے پیش نظر پنجاب حکومت نے صوبے کے تمام کھیلوں کے میدان بند کرنے کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق پنجاب میں کورونا کیسز کے بڑھتے خطرے کے پیش نظر حکومت نے صوبے کے تمام کھیلوں کے میدان بند کرنے کا حکم دے …

Read More »

چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کیلئے ووٹنگ جاری، صادق سنجرانی اور یوسف رضا گیلانی مدمقابل

اسلام آباد: سینیٹ (ایوان بالا) کے چیئرمین کے انتخاب کے لیے پولنگ کا آغاز ہوگیا، ایوان بالا میں پولنگ بوتھ کے قریب سے مبینہ طور پر خفیہ کیمرے برآمد ہونے کے بعد حکومت اور اپوزیشن اراکین کے خدشات کے بعد نیا پولنگ بوتھ نصب کردیا گیا ہے۔ خفیہ کیمروں کی …

Read More »