Home / 2021 / March / 09

Daily Archives: March 9, 2021

ڈرامہ ’خدا اور محبت 3‘ نے ’میرے پاس تم ہو‘ کو بھی پیچھے چھوڑدیا

ڈرامہ سیریل ’خدا اور محبت‘ کے سیزن 3 نے نجی چینل کے مقبول ترین ڈرامے ’میرے پاس تم ہو ‘ کو یوٹیوب پر مقبولیت میں بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ جیو انٹرٹینمنٹ پر سیونتھ اسکائے انٹرٹینمنٹ کے تحت پیش کیا جانے والا ڈرامہ سیریل خدا اور محبت‘ کے سیزن تھری کی …

Read More »

ارمیلا ماتونڈکر کی طویل عرصے بعد بالی ووڈ میں واپسی

 ممبئی:  بھارتی اداکارہ ارمیلا ماتونڈکر 13 سال بعد ویب سیریز کے ساتھ بالی ووڈ میں واپسی کے لیے انتہائی پرجوش ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ ارمیلا ماتونڈکر ایک بار پھر بالی ووڈ میں واپسی کے لیے پرجوش ہیں تاہم اس بار وہ کسی فلم میں نہیں بلکہ ویب سیریز میں نظر آئیں …

Read More »

حمزہ علی عباسی نے کتاب کا پہلا ڈرافٹ مکمل کرلیا

اداکار حمزہ علی عباسی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی جلد شائع ہونے والی کتاب کا پہلا ڈرافٹ مکمل کرلیا اور اب کتاب کے دوسرے مرحلے پر کام ہوگا۔ حمزہ علی عباسی نے دسمبر 2020 کے آغاز میں بتایا تھا کہ وہ کتاب لکھ رہے ہیں، جسے ممکنہ طور …

Read More »

گھریلو تشدد کے خلاف شعور اجاگر کرنے والے اشتہار کے چرچے

عام طور پر پاکستان سمیت دنیا بھر کی کاروباری کمپنیاں لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کے لیے انوکھے اشتہارات بناتی ہیں اور اب یہی کمپنیاں سماجی مسائل کو بھی اپنی تشہیری مہم کے ذریعے سامنے لارہی ہیں۔ حال ہی میں یونی لیور پاکستان کی جانب سے وزارت انسانی حقوق کے …

Read More »

رنبیر کپور بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

عالمی وبا کورونا وائرس سے لوگوں کے متاثر ہونے کا سلسلہ جاری ہے اور اب بولی وڈ اداکار رنبیر کپور بھی کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔ ان کی والدہ نیتو کپور، جو گزشتہ برس کورونا وائرس سے متاثر ہوئی تھیں، انہوں نے رنبیر کپور کے وبا سے متاثر ہونے کی …

Read More »

مقبول اداکارہ زیبا بیگم طبیعت بگڑنے پر ہسپتال منتقل

ماضی کی معروف پاکستانی اداکارہ زیبا بیگم کو طبیعت بگڑنے پر راولپنڈی کے ملٹری ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ گزشتہ روز طبیعت ناساز ہونے کے باعث زیبا بیگم کو تشویشناک حالت میں لاہور کے نجی ہسپتال لے جایا گیا تھا جس کے بعد انہیں راولپنڈی کے ملٹری ہسپتال منتقل کیا …

Read More »

ملالہ یوسفزئی کا ڈرامے، دستاویزی فلمیں بنانے کیلئے ایپل کے ساتھ معاہدہ

دنیا کی کم عمر ترین نوبیل انعام یافتہ پاکستانی اور انسانی حقوق کی کارکن ملالہ یوسفزئی، ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے ساتھ اپنی پارٹنرشپ کو توسیع دے رہی ہیں اور اب وہ ڈرامے، بچوں کی سیریز، اینیمیشن اور دستاویزی فلمیں بنائیں گی جو ٹیک جائنٹ ایپل کی اسٹریمنگ سروس پر نشر …

Read More »

امریکی پابندیوں کے باوجود ترکی کا روس سے میزائل خریداری جاری رکھنے کا اعلان

 انقرہ: ترکی نے امریکی دباؤ اور پابندیوں کے باجود روس سے میزائل خریداری کا خریداری کا معاہدہ جاری رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر طیب اردوان کے ترجمان ابراہیم قالن کا کہنا ہے کہ ترکی روس کے ساتھ ایس 400 دفاعی نظام کے حصول …

Read More »

ماضی میں اپنے ’جسم‘ سے نفرت کرتی تھی، ودیا بالن

’ڈرٹی پکچر، کہانی، عشقیہ، بیگم جان، کہانی، تمہاری سُلُو، شکنتلا دیوی اور ہماری ادھوری کہانی‘ جیسی فلموں میں شاندار اداکاری کی وجہ سے لوگوں کے دلوں میں اتر جانے والی 42 سالہ ودیا بالن نے اعتراف کیا ہے کہ موٹاپے کی وجہ سے وہ کئی سال تک اپنے ’جسم‘ سے …

Read More »

مودی حکومت نے اپنی ہی ایئر فورس کو ساڑھے 4 سو ارب کا چونا لگادیا

مودی حکومت نے اپنی ہی ایئر فورس کو 45 ہزار 696 کروڑ بھارتی روپے کا ٹیکہ لگا دیا۔ بی جے پی کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ کو 6.25 بلین ڈالر کے ٹھیکے سے نوازا اور تیجا جہاز لینے پر مجبور کیا۔ رپورٹ کے مطابق ہندوستانی فضائیہ پہلے دن ہی ان جہازوں …

Read More »