Home / 2021 / March / 09 (page 2)

Daily Archives: March 9, 2021

امریکا نے افغانستان کے متحارب فریقین کو ’امن معاہدہ‘ پیش کردیا

امریکا نے تعطل کا شکار افغان امن عمل اور بڑھتے ہوئے پرتشدد حملوں سے مایوس ہوکر افغانستان کے متحارب فریقین کو 8 صفحات پر مشتمل امن معاہدے کا جائزہ لینے کی پیشکش کردی۔ مذاکرات کی میز پر موجود دونوں اطراف کے افغان باشندوں کے مطابق امریکا نے تمام فریقین کو …

Read More »

بھارت: نئے قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج میں ہزاروں خواتین بھی شامل

بھارت میں نئے زرعی قوانین کے خلاف گزشتہ کئی ماہ سے جاری کسانوں کے احتجاج میں ہزاروں کی تعداد میں خواتین بھی شامل ہوگئیں۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق دہلی کے مضافات میں عالمی یوم خواتین کے موقع پر ہزاروں خواتین بھی جمع ہوئیں اور مطالبہ کیا کہ نئےزرعی …

Read More »

بنگلا دیش کی پہلی مخنث نیوز کاسٹر

مخنث افراد کے لیے قدامت پسند تصور کیے جانے والے ملک بنگلا دیش میں پہلی بار ایک مخنث شخص نیوز کاسٹر بن گئے۔ بنگلادیشی حکومتی اندازوں کے مطابق وہاں خواجہ سرا افراد کی آبادی 50 ہزار تک ہے تاہم ایسے افراد کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیموں کے …

Read More »

میگھن مارکل و شہزادہ ہیری کے انٹرویو کا ریکارڈ

برطانوی شاہی خاندان کے چھوٹے شہزادے ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل نے حال ہی میں امریکی ٹی وی اسٹار اوپرا ونفرے کو انٹرویو دیا تھا، جسے 7 مارچ کو امریکا اور 8 مارچ کو برطانیہ میں نشر کیا گیا تھا۔ میگھن مارکل اور ان کے شوہر شہزادہ ہیری …

Read More »

روس کی ڈس انفارمیشن کا اصل ہدف جرمنی ہے، یورپین یونین

یورپین یونین نے کہا ہے کہ روس کی ڈس انفارمیشن مہم کا اصل ہدف جرمنی ہے کیونکہ الیکسی نیوالنی کو جیل بھیجنے اور زہر دینے کے معاملے پر مغرب سے روس کے تعلقات کشیدہ ہیں۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق یورپین یونین کی ایکسٹرنل ایکشن سروس کے تحت چلنے …

Read More »

شہزادہ ہیری و میگھن مارکل کے انٹرویو کی دنیا بھر میں گونج

برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کی جانب سے امریکی ٹی وی میزبان اوپرا ونفرے کو دیے گئے انٹرویو نے جہاں شاہی محل میں بھونچال مچا دیا ہے، وہیں دنیا بھر میں اس انٹرویو کی گونج سنائی دینے لگی ہے۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے …

Read More »

اوپو ایف 19 سیریز کے 2 اسمارٹ فونز پیش

اوپو کی ایف سیریز کے 2 نئے اسمارٹ فونز ایف 19 پرو اور ایف 19 پرو پلس 5 جی متعارف کرادیئے گئے ہیں۔ یہ دونوں فونز دیکھنے میں ایک جیسے ہیں، بس پراسیسر اور بیٹری چارجنگ اسپیڈ کا فرق ہے۔ ایف 19 سیریز کے دونوں فونز میں 6.43 انچ کا …

Read More »

مارک زکربرگ لوگوں کو چند لمحوں میں ‘دنیا میں کہیں بھی پہنچانے’ کے خواہشمند

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ ایک ایسی ڈیوائس تیار کرنے کے خواہشمند ہیں جس کی مدد سے آپ خود کو دنیا کے کسی بھی حصے میں ‘ چند سیکنڈوں میں پہنچا سکیں’۔ جی ہاں فیس کے کے سی ای او مارک زکربرگ کا ماننا ہے کہ مستقبل قریب میں …

Read More »

پاکستان اوریجن کارڈ کے حامل افراد ملک میں ویکسینیشن کیلئے نااہل

اسلام آباد: حکومت بزرگ شہریوں کے لیے کووِڈ 19 سے بچاؤ کی ویکسینیشن مہم کا آغاز 10 مارچ (کل) سے کررہی ہے جبکہ پاکستان اوریجن کارڈز (پی او سیز) کے حامل افراد اور پاکستانی شہریوں کے غیر ملکی شریک حیات ویکسین لگوانے کے لیے نااہل ہیں۔ وزارت قومی صحت نے …

Read More »

ٹک ٹاک کے مقابلے کے لیے فیس بک میں مختصر ویڈیوز کے فیچر کی آزمائش

جون 2020 میں بھارت میں ٹک ٹاک پر پابندی کے فوری بعد انسٹاگرام نے مقبول چینی ایپ کی نقل پر مبنی فیچر ریلز کو متعارف کرایا اور عالمی سطح پر کچھ ماہ بعد پیش کیا۔ اب انسٹاگرام کی ملکیت رکھنے والی کمپنی فیس بک نے ریلز کو بلیو ایپ کا …

Read More »