Home / 2021 / March / 28

Daily Archives: March 28, 2021

امریکی اداکارہ جیسیکا والٹر 80سال کی عمر میں انتقال کرگئیں

امریکہ کی معروف اداکارہ جیسیکا والٹر 80 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اداکارہ جیسیکا والٹر نے امریکہ کی متعدد فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں کام کیا ہے جبکہ اداکارہ کا انتقال ان کے گھر پر 24 مارچ کو ہوا تھا۔ رشتہ داروں کے مطابق …

Read More »

صبور علی اور یاسر حسین کی بھارتی گانے پر ڈانس کی ویڈیو وائرل

کراچی:  اداکارہ صبور علی اور یاسر حسین کی بھارتی گانے پر ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ گزشتہ دو روز سے اداکارہ صبورعلی، یاسر حسین، سجل علی و دیگر فنکاروں کے قریبی دوست عمیر قاضی کی شادی کی تقریبات کی تصاویر اور ویڈیوز پاکستانی سوشل میڈیا پر گردش کررہی …

Read More »

’ان چاہی لڑکی تھی لیکن میری بہت ضرورت ہے‘

بالی وڈ کی متنازع شخصیت اور  اداکارہ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ میں فلم انڈسٹری میں ’ان چاہی لڑکی‘ تھی لیکن انڈسٹری میری بہت ضرورت تھی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اداکارہ کنگنا کی صلاحیتوں کو  بالی وڈ فلم ساز وویک رانجن اگنی ہوتری کی جانب سے …

Read More »

ڈانس ویڈیو: سجل علی غیر اخلاقی لباس پہننے پر شدید تنقید کی زد میں

پاکستان کی معروف اداکارہ سجل علی بھی غیر اخلاقی لباس زیب تن کرنے پر مداحوں کی تنقید کا شکار ہو گئیں ۔ سوشل میڈیا پر سجل اور  صبور علی کے مشترکہ دوست عمیر قاضی کی سنگیت پروگرام کی ویڈیو اور  تصاویر خاصی وائرل ہو رہی ہیں جس میں سجل علی …

Read More »

عاطف اسلم نے سارہ کیساتھ شادی کو اپنی خوش قسمتی قرار دیدیا

معروف پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے سارہ بھروانا کے ساتھ شادی کواپنی خوش قسمتی قرار دیدیا۔ عاطف اسلم اور سارہ بھروانا آج اپنی شادی کی آٹھویں سالگرہ منارہے ہیں۔ شادی کے 8 برس بعد بھی عاطف اسلم اپنی بیوی کے بے حد دیوانے ہیں اور سارہ کے ساتھ شادی کو اپنی خوش قسمتی …

Read More »

سابق ماڈل زینب قیوم کا فیشن کے نام پرعجیب وغریب ٹرینڈ پر طنز

کراچی:  پاکستان کی سابق ماڈل واداکارہ زینب قیوم نے فیشن کے نام پرعجیب وغریب ٹرینڈ اپنانے پر طنز کیا ہے۔ فیشن کے نام پر عجیب و غریب لباس اور زیورات پہننے کا رواج نیا نہیں بلکہ بھارت و پاکستان میں اکثر ماڈلز ایسے ایسے ٹرینڈز اپناتے ہیں کہ آنکھیں حیرت …

Read More »

بولی وڈ اداکار پریش راول بھی کورونا وائرس کا شکار

چند روز قبل بولی وڈ اداکار عامر خان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی اور اب اداکار پریش راول بھی عالمی وبا کی لپیٹ میں آگئے ہیں۔ اداکار پریش راول نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کی گئی پوسٹ میں خود میں کورونا وائرس کی تصدیق سے …

Read More »

علی ظفر کے خلاف مہم کا کیس: میشا کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

لاہور کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے گلوکارہ میشا شفیع کو اداکار و گلوکار علی ظفر کی شکایت پر ان کے خلاف سائبر کرائم قانون کے تحت درج کیے گئے مقدمے کی کارروائیوں میں شریک ہونے کا ایک اور موقع دے دیا۔ مجسٹریٹ ذوالفقار باری نے گزشتہ سماعت پر میشا شفیع اور …

Read More »

شادی کی پہلی سالگرہ کی مبارکباد دینے پر احد رضا میر مداحوں کے شکر گزار

ٹی وی اسکرین اور حقیقی زندگی کی مقبول ترین شوبز جوڑی کا اعزاز رکھنے والے احد رضا میر اور سجل علی نے 14 مارچ کو شادی کی پہلی سالگرہ منائی تھی۔ سجل علی اور احد رضا میر نے گزشتہ برس ابوظبی میں مختصر پیمانے پر منعقدکی گئی تقریب میں شادی …

Read More »

کوک اسٹوڈیو کو آگے لے جانے کیلئے زلفی بہترین آپشن ہیں، روحیل حیات

گزشتہ دنوں میوزک بینڈ وائٹل سائنز کے روحیل حیات نے ایک مرتبہ پھر میوزک پلیٹ فارم سے علیحدگی اختیار کرنے کی تصدیق کی تھی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مداحوں کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے روحیل حیات نے کوک اسٹوڈیو سے علیحدہ ہونے سے متعلق بتایا تھا۔ …

Read More »