Home / 2021 / March / 28 (page 3)

Daily Archives: March 28, 2021

بنگلہ دیش: نریندر مودی کے دورے کےخلاف احتجاج کے باعث ‘فیس بک’ کی بندش

سوشل میڈیا کے معروف پلیٹ فارم ‘فیس بک’ کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش میں اس کی سروسز احتجاج کے باعث بند کردی گئی ہیں۔ بنگلہ دیش میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے کے خلاف مذہبی سیاسی جماعتوں سے منسلک ہزاروں افراد کا احتجاج جاری ہے، جس دوران …

Read More »

دماغی سرطان کو روکنے والی ویکسین پہلے طبی مرحلے میں کامیاب

لائپزگ، جرمنی:  امنیاتی نظام کو بیدار کرکے دماغی سرطان کو روکنے والی ویکسین نے پہلا طبی مرحلہ (فیز ون کلینکل ٹرائل) کامیابی سے پاس کرلیا ہے۔امیونوتھراپی کی بنیاد پر تیارکردہ یہ ویکسین دماغ کے خلیات کو امنیاتی طور پر اس قابل کرتی ہےکہ وہ عام خلیات کو جیسے ہی تبدیل کرکے سرطانی …

Read More »

عظیم بلے باز سچن ٹنڈولکر کورونا وائرس کا شکار

بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز میں ایک مرتبہ پھر تیزی آگئی ہے جہاں عظیم بلے باز سچن ٹنڈولکر بھی عالمی وبا کا شکار ہوگئے ہیں۔ خبر ایجنسی ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق سچن ٹنڈولکر کا کہنا تھا کہ انہیں کورونا ہوگیا ہے اور معمولی علامات بھی موجود ہیں۔ اگلے …

Read More »

ہوٹل کیلیے تاریخی گراؤنڈ کو قربان کرنے کی تیاری

لاہور:  لاہور میں فائیو اسٹار ہوٹل کی تعمیر کیلیے تاریخی ایل سی سی اے گراؤنڈ کو قربان کرنے کی تیاری ہونے لگی جب کہ کئی سابق انٹرنیشنل کرکٹرز کا پسندیدہ میدان اپنا وجود ہی کھوبیٹھے گا۔ لاہور میں ضلعی انتظامیہ نے گذشتہ دنوں تاریخی ایل سی سی اے گراؤنڈ واگزار کراکے پی …

Read More »

پاکستان میں فٹبال کا کھیل ٹھوکریں کھانے لگا

لاہور:  پاکستان میں فٹبال کا کھیل ایک بار پھر ٹھوکریں کھانے لگا جب کہ 2گروپس میں چقپلش نے اس کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگا دیا۔ فٹبال کا شمار دنیا کے مقبول ترین کھیلوں میں ہوتا ہے مگر گذشتہ چند برسوں سے پاکستان میں یہ تنازعات کی حد تک محدود رہ گیا …

Read More »

ون ڈے سپر لیگ؛ گرین شرٹس ساتویں نمبر پر الجھ گئے

کراچی:  آئی سی سی ورلڈکپ ون ڈے سپرلیگ میں گرین شرٹس ساتویں نمبر پر الجھ گئے۔آئی سی سی ورلڈکپ ون ڈے سپرلیگ شروع ہونے کے بعد پاکستان نے صرف ایک 3 میچز کی سیریز زمبابوے کے ساتھ کھیلی،ایک میچ میں شکست کی وجہ سے وہ 20 پوائنٹس کے ساتھ ساتویں نمبر …

Read More »

کورونا سے پاک کرکٹرز صلاحتیں نکھارنے کیلیے پُرجوش

لاہور:  کورونا سے پاک پاکستانی کرکٹرزصلاحیتیں نکھارنے کیلیے پْرجوش ہیں جب کہ اسکواڈ میں شامل تمام34ارکان کے ٹیسٹ کی رپورٹس منفی آگئیں۔دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کیلیے پاکستان کا وائٹ بال اسکواڈ جمعے کی صبح لاہور سے جوہانسبرگ روانہ ہوا تھا، 21 کرکٹرز اور 13معاون اسٹاف ارکان قومی ایئر لائنز کی چارٹرڈ …

Read More »

سی پیک سے 70ہزار ملازمتیں پیدا ہوئیں، سرمایہ کاری بورڈ

اسلام آباد:  سی پیک عام طور پر ایک گیم چینجر کے نام سے جانا جاتا ہے اور لوگوں نے پہلے ہی اس کے ثمرات سے استفادہ حاصل کرنا شروع کر دیا ہے۔سرمایہ کاری بورڈ حکام کے مطابق سی پیک کے تحت 9مکمل شدہ منصوبے اور 13 جاری منصوبوں نے 70 ہزار سے …

Read More »

ایف آئی اے کی چینی سٹہ مافیا کے خلاف بائیو ڈیٹا رپورٹ تیار

لاہور:  ایف آئی اے نے چینی  سٹہ مافیا کے خلاف بائیو ڈیٹا رپورٹ تیار کرلی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق ایف آئی اے نے17 ہزار 500 صفحات پر مشتمل سٹہ مافیا کے خلاف بائیو ڈیٹا رپورٹ تیار کر لی ہے، جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سٹہ مافیا نے 110، بیلن روپے …

Read More »

آئی ٹی صنعتوں کیلیے اکنامک زون بنانے کی تجویز منظور

لاہور:  وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی جانب سے 50 ایکڑ زمین پر آئی ٹی اور جدید ٹیکنالوجی سے وابستہ صنعتوں کیلئے اسپیشل اکنامک زون بنانے کی تجویز کو منظور کر لیا گیا۔وفاقی وزیر فواد چوہدری اور صوبائی وزیر لیبر انصر مجید خان کی زیرصدارت پنجاب ورکرز ویلفیئر بورڈ اور …

Read More »