Home / 2021 / March / 28 (page 4)

Daily Archives: March 28, 2021

بہاولپور: 8 سالہ بچی کے ریپ کے مجرم کو سزائے موت سنا دی گئی

بہاولپور میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نومبر 2019 میں پنجاب کی ایک تحصیل میں 8 سالہ بچی کے ریپ اور قتل کا جرم ثابت ہونے پر مجرم کو سزائے موت سنادی۔ عدالت نے دو مختلف الزامات میں مجرم کو سزائے موت اور جرمانے کی سزا سنائی۔ استغاثہ کے …

Read More »

ملک میں لگاتار تیسرے دن بھی 4 ہزار سے زائد کیسز، 57 ہلاکتیں رپورٹ

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کے دوران کیسز بڑھنے کا سلسلہ جاری ہے اور ملک میں لگاتار تیسرے دن بھی 4 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ کووڈ 19 کے اعدادوشمار کے لیے بنائی گئی نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی ویب …

Read More »

مریم نواز، مولانا فضل الرحمٰن کی طبیعت ناساز، سیاسی سرگرمیاں منسوخ

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے طبیعت ناساز ہونے پر اپنی سیاسی سرگرمیاں چند روز کے لیے منسوخ کردیں۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں مسلم لیگ (ن) کی ترجمان اور رہنما مریم …

Read More »

خیبر پختونخوا: بیوروکریسی فاٹا انضمام کے منصوبے پر عمل درآمد میں رکاوٹ قرار

خیبر/باجوڑ: جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے نصیر اللہ وزیر نے بیوروکریسی پر انضمام کے منصوبے پر عمل درآمد میں رکاوٹیں پیدا کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مربوط قبائلی اضلاع کے عوام موجودہ نظام سے مایوس ہوگئے ہیں۔ باڑہ …

Read More »

ملک بھر میں 5 اپریل سے انڈور، آؤٹ ڈور شادیوں و دیگر تقریبات پر پابندی

ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر صوبوں میں ہاٹ اسپاٹ میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے ساتھ ساتھ 5 اپریل سے شادیوں و دیگر تقریبات کے انعقاد پر مکمل پابندی عائد کردی گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن (این سی او سی) کا اجلاس اسد عمر …

Read More »

‘رنگوں کا تہوار’: وزیراعظم کی ہندو برادری کو ہولی کی مبارکباد

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہندو مذہب کے پیروکار رنگوں کا تہوار ہولی منا رہے ہیں اور وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں مقیم ہندو برادری کو ہولی کی مبارکباد دی ہے۔ ہولی کا تہوار ہر سال موسم بہار کے آغاز پر منایا جاتا ہے، اس تہوار پر ہولی …

Read More »

قومی اسمبلی اجلاس کل طلب، اسٹیٹ بینک کی خودمختاری پر قانون سازی کا فیصلہ

اسلام آباد:  حکومت نے اسٹیٹ بینک کی خودمختاری سے متعلق قانون سازی کیلیے قومی اسمبلی اجلاس کل طلب کرلیا۔ حکومت نے اسٹیٹ بینک کی خودمختاری سے متعلق قانون سازی کا فیصلہ کرلیا جب کہ وفاقی حکومت نے اسٹیٹ بینک بل کابینہ سے بھی منظور کرلیا ہے۔ ایکٹ آف پارلیمنٹ کیلیے بل قومی …

Read More »

پنجاب میں ماسک پہننا لازمی قرار، نہ پہننے پر 6 ماہ کی سزا ہوسکتی ہے، فردوس عاشق اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں غیرمعمولی اضافہ ہورہا ہے جس کو مد نظر رکھتے ہوئے صوبے بھر میں ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا ہے۔ سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا …

Read More »

اسٹیٹ بینک نئے قوانین کے تحت ‘ری فنانسنگ’ سہولیات کو برقرار رکھے گا

لاہور: اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) حکومت کی جانب سے کیے جانے والے نیم مالی منصوبوں یا مالیاتی اقدامات کو بند کردے گا تاہم سبسڈائز کریڈٹ (معیشت کے مختلف شعبوں) تک رسائی کی حمایت کرنے کے لیے استعمال ہونے والی سہولیات کو ‘ری فنانسنگ 1956’ کے موجودہ اسٹیٹ …

Read More »