Home / 2021 / March / 28 (page 2)

Daily Archives: March 28, 2021

واشنگ مشین سے خطرناک شہ برآمد، اہلخانہ خوفزدہ

واشنگٹن : امریکی خاتون کی کپڑے سکھانے والے مشین سے خوفناک شے نکلنے پر اہل خانہ خوف میں مبتلا ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر گروولینڈ سے تعلق رکھنے والی فیملی نے کپڑے سکھانے والی مشین میں خرابی کی شکایت درج …

Read More »

امریکا کی برطانیہ کو چین کے ’ون بیلٹ ون روڈ‘ منصوبے کے مقابل منصوبہ بنانے کی تجویز

امریکا کے صدر جوبائیڈن نے برطانیہ کو چین کے ’ون بیلٹ ون روڈ‘ منصوبے کا مدمقابل منصوبہ بنانے کی تجویز پیش کر دی۔ جو بائیڈن نے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران انہیں چین کے ون بیلٹ ون روڈ منصوبے کے مقابل منصوبہ بنانے کی تجویز …

Read More »

کورونا کے باعث 100 سال پرانی ایوی ایشن انڈسٹری زوال کا شکار

سو سال سے قائم ایوی ایشن انڈسٹری  عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث زوال کا شکار ہو چکی ہے اور عالمی سطح پر ایوی ایشن انڈسٹری کو تقریبا 60 فیصد خسارے کا سامنا کرنا پڑا جبکہ مجموعی آمدنی میں 4 سے 5 ارب ڈالرز کی کمی واقع ہوگئی۔ کورونا وائرس …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

 سری نگر:  مقبوضہ وادی میں قابض فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران فائرنگ کرکے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا، قابض فوج نے ضلع شوپیاں میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران …

Read More »

مصر میں رہائشی عمارت گرنے سے 18 افراد ہلاک، 20 زخمی

قاہرہ:  مصر کے شہر ہیلیوپولس میں 10 منزلہ رہائشی عمارت گرنے کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کے شہر ہیلیوپولس میں 10 منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس ہوگئی جس نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد …

Read More »

ایئرہوسٹس کی حاضر دماغی اور بہادری نے 89 مسافروں کی جان بچالی

بھارتی ریاست اترپردیش میں دوران پرواز طیارے کا ایمرجنسی گیٹ کھولنے کی کوشش کرنے والے مسافر کو ایئرہوسٹس نے بہ مشکل قابو کرکے 89 مسافروں کی جان بچالی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر بنارس میں دوران پرواز ایک مسافر اچانک اپنی سیٹ سے اُٹھا اور ایمرجنسی …

Read More »

انڈونیشیا: چرچ کے باہر خودکش حملے میں 14 افراد زخمی

انڈونیشیا کی پولیس کے مطابق مبینہ طور پر دو مشتبہ خودکش بمباروں نے انڈونیشیا کے شہر مکاسار میں ایسٹر ہولی ویک کے پہلے روز کیتھولک چرچ کے باہر خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں 14 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ …

Read More »

امریکا میں شراب خانے کے باہر فائرنگ، 7 افراد زخمی

امریکا کی ریاست فلاڈیلفیا میں شراب خانے کے باہر مسلح شخص کی فائرنگ سے 7 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس نے بتایا کہ نامعلوم مسلح شخص نے شراب خانے کے باہر کھڑے لوگوں کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے بتایا کہ ملزم فائرنگ کر کے فرار ہوگیا تاہم اس کی تلاش جاری …

Read More »

بائیڈن کی ‘بیلٹ اینڈ روڈ’ منصوبے کا متبادل لانے کی تجویز

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے چین اور مغربی طاقتوں کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر چین کے کھربوں ڈالر بیلٹ اینڈ روڈ انفرا اسٹرکچر کا مقابلہ کرنے کے لیے ‘جمہوری’ ممالک کے ساتھ مل کر اسی طرح کے اقدام کی بنیاد رکھنے کی تجویز پیش کی ہے۔ …

Read More »

کیا سائنسدانوں نے کائنات کی ’’پانچویں قوت‘‘ دریافت کرلی ہے؟

جنیوا:  ذرّاتی طبیعیات کے سب سے بڑے بین الاقوامی مرکز ’سرن‘ میں تقریباً 900 سائنسدانوں کی عالمی ٹیم کا کہنا ہے کہ انہیں ’شاید‘ ایک ایسے نئے بنیادی ذرّے کے شواہد ملے ہیں جو ’ممکنہ طور پر‘ کسی ’پانچویں قوت‘ کا نمائندہ بھی ہوسکتا ہے۔یہ شواہد انہیں سرن میں نصب ’لارج ہیڈرون کولائیڈر بیوٹی‘ …

Read More »