Home / 2021 / March / 18

Daily Archives: March 18, 2021

امیتابھ کی نواسی خواتین سے متعلق وزیراعلیٰ اتر کھنڈ کے متنازع بیان پر پھٹ پڑیں

 ممبئی:  امیتابھ کی نواسی نویا نویلی نندا خواتین کے جینز پہننے سے متعلق وزیراعلیٰ اتر کھنڈ کے متنازع بیان پر پھٹ پڑیں۔بھارتی لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کی نواسی نویا نویلی نندا سوشل میڈیا پر کافی فعال ہیں لہذا جیسے ہی کوئی چیز انہیں بری لگتی ہے فوراً سوشل میڈیا کا استعمال کرتے ہوئے …

Read More »

’دیار دل‘ دوبارہ نشر ہونے پر کوئی مالی فائدہ نہ ملنے پر میکال ذوالفقار افسردہ

ماضی کے مقبول پاکستانی ڈرامے ’دیار دل‘ کو بھارتی اسٹریمنگ ویب سائٹ ‘زی فائیو’ نے گزشتہ برس دسمبر میں ریلیز کیا تھا اور اسے کافی سراہا بھی گیا تھا۔ ’دیار دل‘ کو نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی کافی سراہا گیا اور حال ہی میں اسے دوبارہ نشر کرنے …

Read More »

برٹنی اسپیئرز والد کی سرپرستی ختم کرانے تیسری بار عدالت پہنچ گئیں

امریکی گلوکارہ، اداکارہ، ڈانسر وپروڈیوسر 39 سالہ برٹنی اسپیئرز نے ایک بار پھر والد کی ’سرپرستی‘ ختم کروانے کے لیے عدالت میں درخواست دائر کردی۔ برٹنی اسپیئرز کے والد جیمی اسپیئرز 2008 سے اداکارہ کے (conservator) یعنی قانونی طور پر ’سرپرست‘ ہیں اور اداکارہ گزشتہ دو سال سے والد کی …

Read More »

کیا پریانکا چوپڑا امید سے ہیں؟

بولی وڈ اداکارہ 38 سالہ پریانکا چوپڑا حال ہی میں اپنی کتاب شائع ہونے کی وجہ سے خبروں میں تھیں مگر اب وہ اپنے ہاں بچے کی پیدائش کی چہ مگوئیوں کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ پریانکا چوپڑا نے دسمبر 2018 میں خود سے 10 سال کم عمر امریکی …

Read More »

گلوکار عبداللہ قریشی کے ہاں بیٹی کی پیدائش

پاکستانی گلوکار عبداللہ قریشی اور سعدیہ سبحان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ داستان اور لاپتا جیسے گانوں کے گلوکار عبداللہ قریشی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کی گئی پوسٹ میں مداحوں کو بیٹی کی پیدائش سے آگاہ کیا۔ انہوں نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر …

Read More »

ایمیزون پرائم کی پہلی بولی وڈ فلم میں اکشے کمار اداکاری کریں گے

ایمیزون ڈاٹ کام کی پرائم ویڈیو نے بولی وڈ فلم کو-پروڈیوس کرنے کا اعلان کیا ہے جو بھارت میں اسٹریمنگ کمپنی کی پہلی پروڈکشن ہوگی۔ برطانوی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق بھارت ایمیزون پرائم کی بڑھتی ہوئی مارکیٹ ہے جہاں سے متعلق ایمیزون کے بانی جیف بیزوز کا …

Read More »

کراچی: نجی سوسائٹی میں پارکنگ کے مسئلے پر جھگڑا، معروف ڈیزائنر بیٹوں سمیت زخمی

کراچی کی ایک نجی سوسائٹی میں پارکنگ کے مسئلے پر جھگڑے کے دوران معروف ڈیزائنر محمد معظم خان اور ان کے دو بیٹے زخمی ہوگئے جبکہ پولیس نے واقعے کی ایف آئی آر درج کرلی۔ حکام کا کہنا تھا کہ شارع فیصل پر قائم فیلکن کمپلیکس سوسائٹی میں پڑوسیوں کے …

Read More »

‘زندگی تماشا’ نے بہترین فلم کا عالمی اعزاز حاصل کرلیا

پاکستانی فلم ساز سرمد کھوسٹ کی فلم ‘زندگی تماشا’ نے چھٹے ایشین ورلڈ فلم فیسٹیول (اے ڈبلیو ایف ایف) میں بہترین فلم کا اعزاز حاصل کرلیا۔ ‘زندگی تماشا’ کو اب تک پاکستان میں ریلیز نہیں کیا گیا لیکن اس فلم کو عالمی سطح پر پذیرائی مل رہی ہے اور یہ …

Read More »

جونی ڈیپ ہارے ہوئے مقدمے کی دوبارہ قانونی جنگ لڑنے کو تیار

ہولی وڈ اداکار 57 سالہ جونی ڈیپ نے برطانوی اخبار کے خلاف ہارے ہوئے ہرجانے کے کیس کے خلاف عدالت سے نظرثانی کی اجازت دینے کی درخواست دائر کردی۔ جونی ڈیپ برطانوی اخبار ’دی سن‘ کے خلاف جھوٹا مضمون شائع کرنے کا کیس نومبر 2020 میں ہار گئے تھے، تاہم …

Read More »

مرد و خواتین میں برابری کی باتیں کرنا بے وقوفی ہے، متھیرا

اداکارہ و ٹی وی میزبان متھیرا کا کہنا ہے کہ مرد و خواتین میں برابری کی باتیں کرنا بے وقوفی ہے، دونوں کبھی بھی برابر نہیں ہو سکتے، کیوں کہ جو چیزیں مردوں کے پاس ہیں، وہ خواتین کے پاس نہیں۔ ’ٹو بی آنیسٹ‘ میں بات کرتے ہوئے متھیرا کا کہنا …

Read More »