Home / 2021 / March / 18 (page 2)

Daily Archives: March 18, 2021

امریکی نائب صدر کے گھر کے باہر سے مسلح شخص گرفتار، بارود سے بھری کار برآمد

 واشنگٹن:  امریکی نائب صدر کملا ہیرس کے سرکاری رہائش گاہ کے باہر سے  مسلح شخص کو گرفتار کیا گیا ہے جس کے قبضے سے بارودی مواد سے بھری گاڑی بھی برآمد ہوئی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے امریکی نائب صدر کملا ہیرس کی سرکاری رہائش گاہ کے …

Read More »

بھارت میں اذان سے متعلق ایک بارپھرنیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

الہ آباد: الہ آباد سینٹرل یونیورسٹی کی وائس چانسلرسنگیتا سریواستوا نے درخواست دائرکی کہ اونچی آوازمیں اذان پرپابندی عائد کی جائے۔یہ پہلی بارنہیں جب بھارت میں اذان سے متعلق آوازیں نہ اٹُھی ہوں، کسی نہ کسی ہندو انتہا پسند تنظیم سمیت عام ہندوشہریوں کیجانب سے اذان پرپابندی سے متعلق کچھ نہ کچھ …

Read More »

بھارتی فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

بھارتی ایئر فورس (آئی اے ایف) کا مگ-21 بیسن طیارہ وسطی بھارت میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔ آئی اے ایف نے بیان میں کہا کہ فضائیہ کا ایک پائلٹ طیارہ حادثے میں ہلاک ہوگیا۔ بیان میں کہا گیا کہ گروپ کیپٹن اے گپتا …

Read More »

یورپی یونین کے سفارتکار چین پر پابندیاں عائد کرنے پر رضامند

یورپی یونین کے دو سفارتکاروں کا کہنا ہے کہ بلاک نے انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں پر چین کے متعدد عہدیداران کو بلیک لسٹک کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ یورپی یونین کی جانب سے تیانمن اسکوائر کریک ڈاؤن کے بعد 1989 میں بیجنگ پر اسلحے کی پابندی کے …

Read More »

پیوٹن کو امریکی صدارتی انتخاب میں مداخلت کی قیمت ادا کرنی پڑے گی، بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے روسی ہم منصب ولادی میر پیوٹن کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں امریکی صدارتی انتخاب میں مداخلت کی کوششوں کی قیمت چکانی پڑے گی۔ خبر ایجنسی ‘رائٹرز’ کے مطابق امریکی نیوز چینل ‘اے بی سی’ کو انٹرویو میں جو بائیڈن نے کہا کہ …

Read More »

امریکا فوجی انخلا میں ناکام ہوا تو سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا، طالبان

افغان طالبان نے امریکی صدر جو بائیڈن کے تازہ بیان کے بعد ردعمل میں انہیں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان سے فوجی انخلا میں ناکامی کی صورت میں سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ خبر ایجنسی ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح …

Read More »

امریکا نے 24 چینی، ہانگ کانگ عہدیداروں پر پابندی عائد کردیں

چین کے ساتھ باضابطہ پہلی بات چیت سے محض چند روز قبل امریکا نے نیم خودمختار شہر ہانگ کانگ میں بیجنگ کی سیاسی آزادیوں کے خلاف جاری کارروائیوں کے تناظر میں چین اور ہانگ کانگ کے مزید 24 عہدیداروں پر پابندی کی منظوری دے دی۔ سیکریٹری برائے خارجہ انٹونی بلنکن …

Read More »

خواہش ہے میگھن مارکل صدارتی انتخاب لڑیں، ڈونلڈ ٹرمپ

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خواہش ہے کہ برطانوی شہزادے ہیری کی امریکی اہلیہ 39 سالہ میگھن مارکل 2024 کے امریکی صدارتی انتخابات میں حصہ لیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ 2016 سے 2020 تک امریکی صدر رہے تھے، انہیں دوسری مدت کے لیے نومبر 2020 میں ہونے والے انتخابات میں ڈیموکریٹک …

Read More »

افغانستان:وردک میں ہیلی کاپٹر گر تباہ، 9 افغان فوجی ہلاک

افغانستان کے وسطی صوبے میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجےمیں عملہ سمیت 9 فوجی ہلاک ہوگئے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق افغان وزارت دفاع کا کہنا تھا کہ ہیلی وسطی افغانستان میں حادثے کا شکار ہوا اور اس میں سوار 9 فوجی اہلکار ہلاک …

Read More »

پیوٹن کے خلاف بائیڈن کا بیان، روس نے امریکا سے اپنا سفیر بلا لیا

روس نے جوبائیڈن کی جانب سے صدر ویلادیمیر پیوٹن کے خلاف بیان کےبعد مشاورت کے لیے امریکا میں تعینات اپنا سفیر واپس بلا لیا جبکہ دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوگیا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق روس نے امریکا کے ساتھ مستقبل میں تعلقات کے حوالے سے …

Read More »