Home / 2021 / March / 18 (page 3)

Daily Archives: March 18, 2021

سام سنگ کا نیا مڈرینج گلیکسی اے فون پاکستان میں فروخت کیلئے پیش

سام سنگ نے گلیکسی اے سیریز کا نیا مڈرینج فون اے 32 پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کردیا ہے۔ گلیکسی اے 30 اور اے 31 تو سادہ مڈرینج فون تھے مگر اے 32 فلیگ شپ فیچر سے لیس فون ہے جس میں کیمرا سیٹ اپ بہترین ہے۔ فون میں …

Read More »

گوگل کروم میں رئیل ٹائم کیپشنز کا فیچر ڈیسک ٹاپ صارفین کو دستیاب

گوگل نے اپنے کروم ویب براؤزر میں ایک اہم فیچر لائیو کیپشنز متعارف کرادیا ہے۔ گوگل کی جانب سے کروم کے ڈیسک ٹاپ ورژن میں لائیو کیپشنز کی آزمائش مئی 2020 سے کی جارہی تھی اور اب تمام صارفین اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ بس کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پر کروم …

Read More »

اسپرین کا استعمال کورونا کے مریضوں میں انتہائی مفید ثابت

 واشنگٹن:  ایک صدی سے استعمال ہونے والی جادوئی دوا اسپرین کا ایک اور فائدہ کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے سامنے آیا ہے، اسپرین ایسے مریضوں میں میں آئی سی یو تک منتقلی  اور وینٹی لیٹر کی شرح کم کرنے کے ساتھ ساتھ ہسپتال میں دم توڑنے کی شرح کم کرسکتی ہے۔جارج …

Read More »

وٹامن ڈی اور مچھلی کے تیل کے سپلیمنٹ عارضہ دل کا خطرہ کم نہیں کرتے

اگر آپ مچھلی کے تیل کے کیپسول یا وٹامن ڈی سپلیمنٹس اس توقع کے ساتھ کھاتے ہیں کہ اس سے دل کی صحت بہتر بنانے میں مدد ملے گی تو پیسے خرچ کرنے سے پہلے ایک بار پھر سوچ لیں۔ دنیا بھر میں لاکھوں افراد اس توقع کے ساتھ مچھلی …

Read More »

ایسٹرازینیکا ویکسین کورونا کی جنوبی افریقہ کی قسم کے خلاف بہت کم مؤثر

آکسفورڈ/ایسٹرازینیکا کووڈ 19 ویکسین جنوبی افریقہ میں دریافت ہونے والی کورونا وائرس کی نئی قسم سے تحفظ فراہم کرنے میں غیرمؤثر ہے۔ یہ بات جنوبی افریقہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ جنوبی افریقہ میں دریافت ہونے والی قسم بی 1351 کے خلاف ویکسین کی 2 خوراکوں کی افادیت …

Read More »

ڈیرن سیمی اور ہاشم آملہ پاکستان کی میزبانی کا لطف اٹھانے لگے

 اسلام آباد:  ڈیرن سیمی اور ہاشم آملہ پاکستان کی میزبانی کا لطف اٹھانے لگے۔اسلام آباد میں پشاور زلمی کے ٹرائلز میں دونوں مہمانوں کے ساتھ کپتان وہاب ریاض بھی موجود تھے، اس موقع پر ڈیرن سیمی نے کہا کہ پاکستان میں اچھا ٹیلنٹ ہے، خاص طور پر بولرز بہت باصلاحیت ہیں، یہاں …

Read More »

پی ایس ایل کا التوا؛ قومی کرکٹرز نے غلطیوں سے سبق نہ سیکھا

 لاہور:   بڑھتے کورونا کیسز کی وجہ سے پی ایس ایل ملتوی ہونے کے باوجود قومی کرکٹرز نے غلطیوں سے سبق نہ سیکھا۔بڑھتے کورونا کیسز کی وجہ سے پی ایس ایل6کو ملتوی کرنا پڑا، اس دوران کرکٹرز سمیت مختلف اسٹیک ہولڈرز کی جانب سے ایس اوپیز کی خلاف ورزیاں بھی سامنے آئیں، پنجاب …

Read More »

سلمان بٹ نے شرجیل خان کی قومی ٹیم میں واپسی کو دہرا معیار قرار دے دیا

 لاہور:  سابق کپتان سلمان بٹ نے شرجیل خان کی قومی ٹیم میں واپسی کی مخالفت کرتے ہوئے اسے دہرا معیار قرار دے دیا۔لاہور میں ایمرا کرکٹ پچ کے افتتاح پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا بھگتنے والے سلمان بٹ نے کہا کہ شرجیل خان کی ٹیم میں …

Read More »

افریقن سفاری، عازم سفر اسکواڈ پر کورونا وار کر دیا

 لاہور:  افریقن سفاری پر عازم سفر اسکواڈ پر کورونا نے وار کردیا جب کہ پہلا شکار سامنے آگیا۔دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کیلیے اعلان کردہ قومی وائٹ بال اسکواڈ میں شامل 35 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیلیے سیمپل منگل کو حاصل کیے گئے تھے، ان میں سے ایک کرکٹر کی رپورٹ مثبت …

Read More »

محمد عامر کو سلیکشن میں میرٹ کی کمی کھٹکنے لگی

 لاہور:   محمد عامر کو دورئہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کیلیے ٹیم سلیکشن میں میرٹ کی کمی کھٹکنے لگی۔پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk کو انٹرویو میں محمد عامر نے کہا کہ دورئہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کیلیے قومی اسکواڈ کی سلیکشن کو پبلک چوائس کہا جا سکتا ہے، میرٹ …

Read More »