Home / 2021 / March / 18 (page 4)

Daily Archives: March 18, 2021

کپتان بے بس؛ چیف سلیکٹر کی من مانی پر انضمام مایوس

 لاہور:   سلیکشن میں محمد وسیم کی من مانی پر انضمام الحق نے بھی مایوسی کا اظہار کردیا.دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کیلیے اسکواڈ کا انتخاب کرتے ہوئے کپتان بابر اعظم کی تجاویز کو رد کرنے پر چیف سلیکٹر محمد وسیم سخت تنقید کی زد میں ہیں. اپنے یو ٹیوب چینل پر اس …

Read More »

ہراسانی وبلیک میلنگ کیس؛ ایف آئی اے کو بابراعظم کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

 لاہور:  عدالت نے ہراسانی وبلیک میلنگ کیس میں ایف آئی اے کو قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور کی ایڈیشنل سیشن عدالت کے جج حامد حسین نے قومی کرکٹربابراعظم کے خلاف بلیک میلنگ اور ہراساں کرنے پرایف آئی اے میں اندراج مقدمہ کے …

Read More »

ہنڈائی کی نئی سیڈان گاڑی پاکستان میں متعارف ہونے کی تاریخ سامنے آگئی

ہنڈائی نشاط موٹرز کی نئی سیڈان گاڑی ایلنٹرا کو پاکستان میں متعارف کرانے کی تاریخ سامنے آگئی ہے۔ پاک وہیلز کی رپورٹ کے مطابق یہ نئی سیڈان 21 مارچ کو ایک آن لائن ایونٹ کے دوران متعارف کرائی جائے گی جو ٹویوٹا کرولا اور ہونڈا سوک کے مقابلے میں پیش کی جارہی …

Read More »

میوزک فنکشن کے انعقاد پر بالاکوٹ گرلز اسکول کا عملہ معطل

ڈپٹی کمشنر ضلع مانسہرہ ڈاکٹر قاسم علی خان نے گورنمنٹ پرائمری اسکول فار گرلز، کنشیاں، بالاکوٹ کے پورے عملے کو رات کے اوقات میں منعقد ہونے والے میوزک فنکشن کے وجہ سے معطل کردیا۔ میوزک فنکشن کا انعقاد اسکول میں ایک گروہ کی جانب سے کیا گیا تھا۔ ڈپٹی کمشنر …

Read More »

نیب نے مریم نواز کو ایک اور کیس میں طلبی کا نوٹس بھیج دیا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو اراضی کی مبینہ غیر قانونی منتقلی سے متعلق کیس میں تحقیقات کے لیے طلب کرلیا۔ مریم نواز کو جاتی امرا میں تقریباً 1480 کنال اراضی کی مبینہ غیر قانونی منتقلی کی تحقیقات کے لیے 26 مارچ …

Read More »

وزیر اعظم عمران خان نے کورونا ویکسین لگوا لی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے بھی کورونا وائرس کی ویکسین لگوا لی۔ وزیر اعظم آفس سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اس موقع پر وزیر اعظم نے قوم سے اپیل کی کہ کورونا کی تیسری لہر کے پیش نظر ایس او پیز …

Read More »

ایم ایم عالم کی 8ویں برسی پر پاک فضائیہ کا خراجِ عقیدت

پاک فضائیہ نے 1965 کی پاک -بھارت جنگ کے ہیرو ایم ایم عالم کو ان کی آٹھویں برسی پر خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ اس حوالے سے ترجمان پاک فضائیہ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ پاک فضائیہ 1965 کی جنگ کے ہیرو ایئر کموڈور محمد محمود عالم …

Read More »

ترقیاتی فنڈز کیس: سپریم کورٹ کے 11 فروری کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواستیں دائر

وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے ارکان اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کے معاملے پر سپریم کورٹ کے 11 فروری کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواستیں دائر کردی گئیں۔ نظر ثانی کی درخواستیں کوئٹہ بار ایسوسی ایشن اور بلوچستان بار نے دائر کی ہیں جس میں استدعا …

Read More »

بڑے شہروں میں کورونا کیسز میں اضافہ، این سی او سی کا سخت اقدامات کا انتباہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک میں کووڈ 19 کے کیسز اور متاثرہ افراد کی اموات پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام بڑے شہروں میں وبا سے متاثرین کی شرح میں 5 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ وزیر منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی …

Read More »

کویت سے دوطرفہ تجارت کے حجم میں اضافے کے خواہاں ہیں، وزیر خارجہ

اسلام آباد:وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کویت کے ساتھ اپنے دو طرفہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے اور دوطرفہ تجارت کے حجم میں اضافے کا خواہاں ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جمعرات کو وزارت خارجہ میں وفد کے ہمراہ اپنے کویتی …

Read More »