Home / 2021 / March / 01

Daily Archives: March 1, 2021

پی ایس ایل 2021: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا جیت کیلئے یونائیٹڈ سے مقابلہ کل ہوگا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2021 میں اپنی پہلی جیت کے لیے سرگرداں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کا اسلام آباد یونائیٹڈ سے آج کے لیے شیڈول میچ کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر کل تک مؤخر کردیا گیا۔۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان …

Read More »

کپتان کی وکٹیں اڑا دیں احترام میں کمی نہیں آئی، شاہین نے مداحوں کا دل جیت لیا

پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) میں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان روایتی ٹیموں کا تاثر شروع دن سے قائم ہے اور میچ کے دوران اس کا طوطی بولتا ہے، اسی طرح گزشتہ روز کھیلے گئے میچ کے بعد بھی سوشل میڈیا پر مداحوں نے کھل کر اپنے خیالات …

Read More »

اسلام آباد یونائیٹڈ کے ایک کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت، میچ ملتوی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2021 میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ سے قبل ہی یونائیٹڈ کے کھلاڑی فواد احمد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، جس کے بعد میچ کو ایک روز کے لیے ملتوی کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) …

Read More »

لاہور قلندرز نے ملکی ہاکی کو بھی ٹھیک کرنے کا بیڑا اٹھا لیا

 کراچی:   لاہور قلندرز نے ملکی ہاکی کو بھی ٹھیک کرنے کا بیڑا اٹھا لیا۔پی ایس ایل فرنچائز اور کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے درمیان ایک یادداشت پر دستخط ہوئے ہیں جس کے تحت قلندرز نہ صرف ٹیلنٹ ہنٹ میں معاونت کرے گی بلکہ ماہ رمضان میں کمیونٹی ٹورنامنٹ بھی منعقد کیا …

Read More »

تصویر میں موجود سیدھی سادھی لڑکی کونسی مشہور بھارتی اداکارہ ہے؟

زیر نظر تصویر میں دکھنے والی دو سیدھی سادھی لڑکیوں میں سے ایک اپنے متنازع بیانات کے سبب خبروں کی زینت بنی رہنے والی بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت ہیں۔ کنگنا کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں  اداکارہ اور ان …

Read More »

29 فروری کو شادی کرنیوالی پریتی زنٹا نے یکم مارچ کو سالگرہ کیوں منائی؟

29 فروری کو پیدا ہونے والے افراد ہوں یا پھر اس تاریخ پر شادی کے بندھن میں بندھنے والی شخصیات انہیں یقینی طور پر اپنا خاص دن سلیبریٹ کرنے کے لیے 4 سال کا انتظار کرنا پڑتا ہے۔ بالی وڈ اداکارہ پریتی زنٹا کا شمار بھی ان ہی مخصوص شخصیات …

Read More »

طلاق کی افواہوں کا سلسلہ کیسے شروع ہوا؟ صنم جنگ نے ساری کہانی بتادی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے دیگر ستاروں کی طرح میزبان واداکار صنم جنگ کو بھی اپنی طلاق کی افواہوں سے پریشانی کا سامنا کرنا پڑا اور اب انہوں نے اس پورے معاملے کی تفصیل بتائی ہے۔ حال ہی میں صنم جنگ اور نادیہ خان نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں …

Read More »

کورونا وائرس نے سلمان کی فلم کی شوٹنگ کو بھی متاثر کردیا

بالی وڈ اداکار سلمان خان اور اداکارہ کترینہ کیف کی فلم ’ٹائیگر’  کے تیسرے سیکوئل کی شوٹنگ کورونا وائرس کے باعث متاثر ہوگئی۔ سلمان خان اور کترینہ کیف کی فلم ’ایک تھا ٹائیگر’ بلاک بسٹر فلموں میں سے ایک ہے اور دونوں کی جوڑی کو مداح بھی پسند کرتے ہیں۔ …

Read More »

دوسرے بیٹے کی پیدائش کے بعد کرینہ کی پہلی سیلفی وائرل

بالی وڈ کی نامور اداکارہ کرینہ کپور نے دوسرے بیٹے کی پیدائش کے بعد اپنی پہلی سیلفی انسٹاگرام پر پوسٹ کردی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔ بالی وڈ بیبو کی جانب سے انسٹاگرام پر اپنی سمر لک سیلفی شیئر کی گئی ہے  جس کے کیپشن میں کرینہ نے مداحوں کو …

Read More »

’ہم ایک دوسرے کے اور زیادہ قریب آگئے ہیں‘

ماڈل و اداکارہ صدف کنول کا کہنا ہے کہ اب وہ اور شہروز زیادہ قریب آگئے ہیں۔ حال ہی میں شہروز اور صدف نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئے  دوران شو میزبان کے سوالوں کے جواب میں دونوں نے اپنی شادی سے متعلق متعدد انکشافات کیے  تو وہیں …

Read More »