Home / 2021 / March / 01 (page 2)

Daily Archives: March 1, 2021

لاہور قلندرز کا آفیشل ترانہ مداحوں کی توجہ کا مرکز

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) یوں تو کرکٹ ٹورنامنٹ ہے لیکن پی ایس ایل کے آغاز سے سیزن کے آفیشل اور ٹیموں کے اپنے اپنے گانوں کی دھوم ہوتی ہے۔ اور اب لاہور قلندر کے نئے ترانے نے بھی کرکٹ شائقین کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی ہے جس …

Read More »

عالیہ بھٹ کا اداکاری کے بعد پروڈکشن میں قسمت آزمانے کا اعلان

بولی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے اداکاری کے بعد پروڈکشن کی دنیا میں قدم رکھتے ہوئے اپنی پروڈکشن کمپنی لانچ کردی۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق عالیہ بھٹ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ایٹرنل سن شائن پروڈکشنز کے نام کا اعلان کیا۔ اداکارہ نے اُمید کا اظہار کیا کہ …

Read More »

سرجری کے بعد امیتابھ بچن کی طبیعت میں بہتری

بولی وڈ میگا اسٹار 78 سالہ امیتابھ بچن نے 28 فروری کو اپنی سوشل میڈیا پوسٹس میں مختصر معلومات کے ساتھ مداحوں کو بتایا تھا کہ ان کی طبیعت ناساز ہے اور وہ سرجری کے مرحلے سے گزر رہے ہیں۔ امیتابھ بچن نے واضح طور پر مداحوں کو نہیں بتایا …

Read More »

لولی وڈ کے ’رانجھا‘ اعجاز درانی انتقال کر گئے

پاکستانی فلموں کے رومانوی ہیرو کہلائے جانے والے اور 1970 کی مقبول فلم ’ہیر رانجھا‘ میں ’رانجھا‘ کا کردار ادا کرنے والے اداکار اعجاز درانی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ اعجاز درانی نے اپنی زندگی کا نصف سے زائد حصہ فلم انڈسٹری کو دیا اور انہیں پاکستانی فلم …

Read More »

بھارتی وزیراعظم نے بھی کورونا ویکسین لگوا لی

نئی دہلی:  بھارت میں کورونا ویکسین کے دوسرے ٹیکے لگانے کی مہم کا بھی آغاز ہوگیا جب کہ وزیراعظم نریندر مودی نے بھی کورونا ویکسین لگوالی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملک بھر میں کورونا ویکسین لگانے کی مہم کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا ہے جس کے دوران 45 سے 60 سال …

Read More »

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج، کریک ڈاؤن کے دوران 18 افراد ہلاک

سنگاپور: میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف ہفتوں سے جاری احتجاج کے دوران مختلف علاقوں میں پولیس کی مظاہرین پر فائرنگ سے 18 افراد ہلاک ہوگئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق دفتر کا کہنا تھا کہ اتوار کو میانمار پولیس نے فوجی بغاوت کے …

Read More »

جمال خاشقجی کی منگیتر کا سعودی ولی عہد کو ‘بلا تاخیر سزا’ دینے کا مطالبہ

مقتول سعودی صحافی جمال خاشقجی کی منگیتر خدیجہ نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو سزا دی جانی چاہیے کیوں کہ امریکی انٹیلیجنس رپورٹ میں قتل ثابت ہوگیا ہے۔ خیال رہے کہ جمال خاشقجی سعودی صحافی تھے جو امریکی روزنامہ واشنگٹن پوسٹ میں سعودی پالیسی کے …

Read More »

جاپانی وزیراعظم کے بیٹے کے مہنگے ڈنر میں شرکت پر حکومتی ترجمان مستعفی

جاپان کے وزیراعظم یوشی ہیڈے سوگا کی اہم ترین ترجمان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے، اُن پر وزیراعظم کے بیٹے کے مہنگے ڈنر پر شرکت کرنے پر عوامی دباؤ کا سامنا تھا۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کے وزیراعظم کی کلیدی ترجمان مکیکو یمادا نے استعفیٰ دے دیا ہے، وزیراعظم کی ترجمان …

Read More »

نیتن یاہو کا ایران پر اسرائیلی جہاز کو نشانہ بنانے کا الزام، تہران کی تردید

اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے ایران پر خلیج عمان میں گزشتہ ہفتے اسرائیلی جہاز پر دھماکے کا الزام لگایا ہے جبکہ تہران نے اس الزام کو مسترد کردیا ہے۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی ایک رپورٹ کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب ’ایم وی ہیلیوس رے‘ مال …

Read More »

بھارتی لڑکی کی خودکشی سے قبل بنی ویڈیو وائرل

بھارتی ریاست گجرات میں کم جہیز لانے پر شوہر اور سسرالیوں کی جانب سے مسلسل تین سال سے استحصال کا نشانہ بننے والی مسلمان لڑکی کی جانب سے خودکشی سے قبل بنائی گئی ویڈیو نے بھارت میں تہلکہ مچا دیا۔ بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ریاست گجرات کے شہر احمد …

Read More »