Home / 2021 / March / 09 (page 3)

Daily Archives: March 9, 2021

کورونا کیس سامنے آنے پر ہائی پرفارمنس سینٹر میں ایک ماہ کا کیمپ 7 روز بعد ہی ختم

 لاہور:  ہائی پرفارمنس سینٹر میں شیڈول ایک ماہ کا قومی کرکٹرز کا کیمپ سات روز بعد ہی ختم کردیا گیا ہے۔لاہور کے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے کوچز کیمپ میں شامل 24 کرکٹرز کے ساتھ کام کرکے ان کی خامیوں کو دور کرنے میں مصروف تھے تاہم پی سی بی ہیڈکوارٹر میں …

Read More »

فیس ماسک پہن کر سخت جسمانی سرگرمیاں صحت مند افراد کیلئے محفوظ ہیں، تحقیق

فیس ماسک پہن کر صحت مند افراد کی سخت جسمانی سرگرمیاں یا ورزش کرنے کی صلاحیت پر کوئی خاص فرق نہیں پڑتا جبکہ کووڈ 19 سے تحفظ بھی ملتا ہے۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ طبی جریدے یورپی ریسیپٹری جرنل میں شائع تحقیق میں 12 افراد کو شامل …

Read More »

چین میں دنیا کا پہلا ‘وائرس پاسپورٹ’ متعارف

چین نے بین الاقوامی سفر کرنے والے اپنے شہریوں کے لیے ایک ہیلتھ سرٹیفکیٹ پروگرام اپنے شہریوں کے لیے متعارف کرایا ہے جسے دنیا کا پہلا ‘وائرس پاسپورٹ’ بھی کہا جارہا ہے۔ یہ ڈیجیٹل سرٹیفکیٹ صارف کے ویکسینیشن اسٹیٹس اور وائرس ٹیسٹ نتائج کو دکھائے گا۔ یہ سرٹیفکیٹ چینی شہریوں کو سوشل …

Read More »

ان دیکھے دشمن کے کرکٹ پر وار جاری، پی سی بی کا کام ٹھپ

 لاہور:  ان دیکھے دشمن کے کرکٹ پر وار جاری ہیں جب کہ ایک سینئر عہدیدار کا ٹیسٹ مثبت آنے پر پی سی بی کا کام ٹھپ ہوگیا اور دفاتر بند کردیے گئے۔پی ایس ایل 6کے بعد کورونا وائرس نے پی سی بی ہیڈکوارٹرز پر بھی وار کردیا ہے، ایک سینئرعہدیدار میں وائرس …

Read More »

بائیوسیکیورٹی کومذاق بنانے کا ایک اور کیس ظاہر

 لاہور:  پی ایس ایل6میں بائیوسیکیورٹی کو مذاق بنانے کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔بڑھتے ہوئے کوروناکیسز کی وجہ سے ملتوی ہونے والی پی ایس ایل 6میں ایس اوپیز کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے مزید انکشافات سامنے آ رہے ہیں،’’کرک انفو‘‘ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک فرنچائز کے …

Read More »

ہائی پرفارمنس سینٹر: بائیوسیکیورٹی پرسوالیہ نشان موجود

 لاہور:   ہائی پرفارمنس سینٹر کی بائیو سیکیورٹی پر سوالیہ نشان موجود ہے جب کہ دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کی تیاریوں کیلیے جاری کیمپ میں کئی پلیئرز ٹریننگ کے بعدگھروں کو واپس جاتے رہے۔ پی سی بی کے شعبہ ہائی پرفارمنس کے تحت2مارچ کو شروع ہونے والے کیمپ میں شرکت کیلیے 24 …

Read More »

پی ایس ایل کب مکمل کرائیں ؟ نئی تاریخوں پر غور شروع

 کراچی:   پی ایس ایل 6کب مکمل کرائیں؟ نئی تاریخوں پرغورشروع ہو گیا جب کہ گذشتہ روزپی سی بی حکام اور فرنچائز مالکان کی اہم میٹنگ ہوئی۔پی سی بی اور پی ایس ایل فرنچائز اونرزکا ورچوئل اجلاس گذشتہ روز منعقد ہوا، چیئرمین احسان مانی کے ساتھ سی ای او وسیم خان، سی …

Read More »

کھلاڑیوں، کوچزاوراسٹاف کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹس منفی آگئیں

 لاہور:  نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹرمیں موجود کھلاڑیوں، کوچز اوراسٹاف کے کورونا ٹیسٹ رپورٹس پی سی بی کومل گئیں۔مجموعی طورپرانہترافراد کے ٹیسٹ کرائے گئے جو تمام نیگیٹو ہیں، رپورٹس انے کے بعد لاہور سےباہر دوسرے شہروں سے تعلق رکھنے والے کرکٹرزکو اپنے گھرجانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ لاہور کے …

Read More »

پاکستانی شائقین کیلیے بھارتی دروازے کھلنے کا امکان

 لاہور: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستانی شائقین کیلیے بھارتی دروازے کھلنے کا امکان ہے۔ویزوں کی وجہ سے پاکستان ویمن ٹیم کا دورئہ بھارت منسوخ ہو گیا تھا، اس بدمزگی کے بعد رواں سال اکتوبر، نومبر میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل پی سی بی نہ صرف کرکٹرز اور معاون اسٹاف بلکہ …

Read More »

بجلی کی قیمت میں 89 پیسے فی یونٹ اضافہ منظور

 اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کی قیمت میں 89 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیپرا اتھارٹی نے بجلی میں اضافے سے متعلق سینٹرل پاور پرچیز اتھارٹی کی درخواست 25 فروری کو عوامی سماعت کی تھی، سی سی پی اے نے …

Read More »