Home / 2021 / March / 09 (page 4)

Daily Archives: March 9, 2021

فری لانسرز اور آن لائن کاروبار کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

 کراچی: ایف بی آر نے فری لانسرز اور آن لائن مصنوعات فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈوان کا فیصلہ کرلیاہے۔ذرائع نے بتایا کہ اس ضمن میں ایف بی آر کمشنر آف شور ٹیکس اور ڈائریکٹرجنرل انٹرنیشنل ٹیکس نے مشترکہ طورپر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ ایف بی آر حکام نے …

Read More »

بلوچستان سے نو منتخب سینیٹر عبدالقادر تحریک انصاف میں شامل

سینیٹ انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ٹکٹ سے محروم ہونے کے بعد آزاد حیثیت میں کامیاب ہونے والے نو منتخب سینیٹر عبدالقادر نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ نو منتخب سینیٹر عبدالقادر نے حکمراں جماعت میں شامل ہونے کا باقاعدہ اعلان وزیر اعظم …

Read More »

دوہری شہریت کا معاملہ: فیصل واڈا کی الیکشن کمیشن کو نااہلی سے روکنے کی درخواست مسترد

i سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر آبی امور فیصل واڈا کی جاب سے دوہری شہریت کے معاملے میں الیکشن کمیشن کو کارروائی سے روکنے سے متعلق فوری حکم امتناع کی استدعا مسترد کردی۔ وفاقی وزیر آبی امور فیصل واڈا نے دوہری شہریت کے معاملے …

Read More »

سندھ ہائی کورٹ نے 6 ڈی آئی جیز کا صوبے سے باہر تبادلہ روک دیا

کراچی: وفاقی و صوبائی حکام کی جانب سے رائے دینے کے لیے مزید وقت طلب کرنے پر سندھ ہائیکورٹ نے صوبے سے سندھ پولیس کے 6 ڈپٹی انسپکٹر جنرلز کے حالیہ تبادلے معطل کردیا۔ درخواست گزار نے دعوٰی کیا کہ 20 گریڈ کے 21 ڈی آئی جیز ہیں جو پروموشن …

Read More »

وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ: ایک بھی ووٹ غلط ثابت ہوا تو استعفیٰ دے دوں گا، اسپیکر اسمبلی

قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے پارلیمنٹ میں وزیر اعظم کے اعتماد کی ووٹنگ کے عمل پر شکوک و شبہات کو چیلنج کیا ہے کہ ایک بھی ووٹ غلط ثابت کردیا گیا تو وہ عہدہ چھوڑ دیں گے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے ہمراہ میڈیا سینٹر …

Read More »

جس طرح کے انتخابات پاکستان میں ہوتے ہیں وہ اب ہم نہیں کرسکتے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کابینہ کے اراکین کو ہدایت کی کہ سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے اور انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینز (ای وی ایم) کے استعمال کے حوالے سے باقاعدگی سے اپڈیٹس فراہم کی جائیں۔ اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئےانہوں …

Read More »

الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی استدعا مسترد کردی

الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے سینیٹ انتخابات میں اسلام آباد کی نشست پر کامیاب ہونے والے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی استدعا مسترد کردی۔ پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن میں جمع کروائی گئی ایک درخواست میں …

Read More »

گلگت-بلتستان اسمبلی میں عبوری صوبائی حیثیت کے مطالبے کیلئے قرارداد متفقہ طور پر منظور

گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی نے متفقہ طور پر مشترکہ قرارداد منظور کی جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اور ریاستی ادارے خطے کو عارضی صوبائی حیثیت دے اور اسے پارلیمنٹ اور دیگر آئینی اداروں میں نمائندگی فراہم کی جائے۔ اس قرارداد کو مشترکہ …

Read More »

یورپی کمیشن نے برآمد کنندگان کی باسمتی چاول سے متعلق درخواست قبول کرلی

لاہور: یورپین کمیشن نے بھارت کی جانب سے باسمتی چاول کے جغرافیائی اشارے کے خلاف رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان (آر ای اے پی) کا جمع کروایا گیا ‘وجوہاتی بیان’ قبول کرلیا ہے۔ برآمد کنندگان کی تنظیم نے اعلان کیا کہ باسمتی چاول پر بھارتی دعوے کے خلاف بیان …

Read More »

سونے کی قیمتوں میں کمی کے باوجود مارکیٹ میں مندی کا رجحان

کراچی: عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی اور ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بڑھتی ہوئی قدر کی وجہ سے ایک تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 11 ہزار 800 روپے اور 10 ہزار 117 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔ قیمتوں میں کمی یکم …

Read More »