Home / 2021 / March / 03 (page 4)

Daily Archives: March 3, 2021

کورونا میں مبتلا کوئٹہ گلیڈیئٹر کے ٹام بینٹن کا شائقین کرکٹ کے نام پیغام

کراچی:  کوویڈ 19 کا شکار ہونے والے کوئٹہ گلیڈیئٹر کے ٹام بینٹن نے صحت یابی کے لیے پیغامات ارسال کرنے والوں سے اظہار تشکر کیا ہے۔سماجی رابطے کے ذریعے اپنے پیغام میں انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ بیٹسمین ٹام بینٹن نے کہا کہ بدقسمتی سے میں کورونا کا شکار ہونے کے بعد …

Read More »

کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو شکست دیدی

 کراچی:  پی ایس ایل کے 13ویں میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹ سے شکست دیدی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے 13ویں میچ میں پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 188 رنز بنائے۔ کراچی کنگز نے مطلوبہ ہدف آخری اوور میں 4 …

Read More »

رواں ماہ ڈالر کی قدر 155روپے کی سطح پر آنے کا امکان

 کراچی:   زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو روپے کی نسبت ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا اور زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں11ماہ کے وقفے کے بعد ڈالر کی قدر 158روپے سے بھی نیچے آگئی۔ایشیائی ترقیاتی بینک کی سبسڈری کی جانب سے پاکستان کو تیل وگیس کی درآمدات کے لیے …

Read More »

کاٹن یارن کی عدم دستیابی برآمدی صنعتوں کی بندش کا انتباہ

 کراچی:  برآمد کنندگان نے کاٹن یارن کی مطلوبہ مقدار میں عدم دستیابی برقرار رہنے کی صورت میں برآمدی صنعتوں کی بندش کی پیشگوئی کردی ہے۔ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل سیکٹر کے برآمدکنندگان نے کاٹن یارن کی عدم دستیابی پر لاہور فیصل آباد اور ملتان کی برآمدی صنعتوں کی مشاورت سے احتجاجی لائحہ عمل مرتب کرنے …

Read More »

اضاخیل ڈرائی پورٹ افتتاح کے 14 ماہ گزر جانے کے باوجود فعال نہ ہوسکا

 کراچی:  وزیراعظم کی جانب سے جنوری 2020 میں افتتاح کے باوجود اضاخیل ڈرائی پورٹ ایک سال 2 ماہ گزرجانے کے باوجود فعال نہ ہوسکا۔وزیراعظم نے اضاخیل ریلوے ڈرائی پورٹ کے افتتاح کے موقع پر ون ونڈو آپریشن سمیت ٹریڈ سیکٹر کے لیے دیگر سہولیات کا اعلان کیا تھا جبکہ پشاور سے برآمدی …

Read More »

ملک میں سونے کی قیمت میں غیرمعمولی کمی

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 7 ڈالر کی کمی سے 1723 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی، جس کے بعد بدھ کے روز مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 1100 روپے اور 943 روپے کی …

Read More »

سینیٹ انتخابات میں ماسک کے بغیر ووٹنگ

سینیٹ (ایوان بالا) کی 37 نشستوں پر انتخاب کے لیے آج (3 مارچ کو) خفیہ رائے دہی کے ذریعے ووٹنگ کی گئی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی نگرانی میں ایوان بالا کی نشتستوں پر انتخاب کے لیے ووٹنگ کا عمل صبح 9 بجے شروع ہوا جو شام …

Read More »

کراچی میں رواں ماہ دو کوریڈور ریڈ لائن بس منصوبے کے آغاز کا امکان

جہاں کراچی گزشتہ پانچ سالوں سے گرین لائن بس سروس کے آغاز کا منتظر ہے وہیں حکام نے رواں ماہ ملیر ہالٹ سے نمائش تک کے لیے ریڈ لائن کی تعمیر کا آغاز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کمشنر کراچی کے دفتر کی جانب سے ٹرانسپورٹ منصوبے کا جائزہ لینے …

Read More »

ایک کے سوا پی ایس ایل کی وجہ سے بند کی گئی تمام سڑکیں کھول دی گئیں، پولیس

کراچی: پولیس نے سندھ ہائی کورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ ایک گزرگاہ کے علاوہ نیشنل اسٹیڈیم جانے والی تمام سڑکیں ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہیں۔ پولیس نے مزید بتایا کہ پاکستان سپر لیگ کے میچز کے دوران صرف سر شاہ سلیمان روڈ کو بند رکھا گیا ہے …

Read More »

موٹروے گینگ ریپ کیس کے ملزمان پر فرِدِ جرم عائد

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے موٹروے پر مدد کا انتظار کرنے والی خاتون کا گینگ ریپ کرنے کے مقدمے میں دونوں ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے کیمپ جیل میں موٹروے ریپ کیس کی سماعت کی جس میں ملزم عابد …

Read More »