Home / 2021 / March / 03 (page 2)

Daily Archives: March 3, 2021

سائرہ یوسف کا اپنی ‘جلد’ پر تنقید کرنے والوں کو جواب

پاکستان میں مداحوں کی جانب سے جہاں اداکاروں کو پسند کیا جاتا ہے وہاں یہ مطالبات بھی دکھائی دیتے ہیں کہ اداکارائیں گوری ہوں، ان کا قد لمبا، ان کی اسکن (جلد) بے داغ ہو اور وہ دُبلی پتلی ہوں۔ سوشل میڈیا پر مختلف اداکاراؤں کے لباس کو تنقید کا …

Read More »

افغانستان میں 3 خواتین صحافیوں کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا

کابل:  جلال آباد میں نامعلوم افراد نے تین خواتین میڈیا ورکرز کو فانرنگ کرکے ہلاک کر دیا۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے شہر جلال آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 3 خواتین صحافیوں کو ہلاک کردیا، ننگرہار کے مقامی اسپتال کے ترجمان ظاہر عدیل نے ہلاکتوں کی تصدیق کی …

Read More »

نیدرلینڈ کے کورونا ٹیسٹ سینٹر میں دھماکا

ایمسٹر ڈیم:  نیدرلینڈ میں کورونا ٹیسٹ کے مرکز میں زوردار دھماکا ہوا جس کےنتیجے میں عمارت کو شدید نقصان پہنچا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیدرلینڈ کے شمالی علاقے بوین کارسپل میں واقع کورونا کے ٹیسٹ کے لیے قائم کئے گئے طبی مرکز میں زوردار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں …

Read More »

عراق میں امریکی فضائی اڈے پر 10 راکٹ حملے

 بغداد:  عراق میں امریکی قیادت میں قائم عسکری اتحاد کے فضائی اڈے پر نامعلوم مقام سے 13 راکٹس داغے گئے جن میں سے 10 بیس کے مرکزی حصے میں گرے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے صوبے انبار میں امریکی قیادت میں قائم عسکری اتحاد کے فوجی اڈے ’’ عین الاسد‘‘ میں …

Read More »

پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کی مناسبت سے سرگرمیوں کی افتتاحی تقریب

اسلام آباد/ بیجنگ:  گزشتہ روز چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں ویڈیو لنک کے ذریعے پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ساتھ مل کر پاک چین سفارتی تعلقات کے قیام کی 70 ویں سالگرہ منانے کی سرگرمیوں کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔وانگ ای نے …

Read More »

میانمار میں فوجی بغاوت کیخلاف مظاہرے، مزید 6 افراد ہلاک

رنگون:  میانمار کے دو شہروں میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہروں پر پولیس کی فائرنگ سے مزید 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف ملک گیر مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، ملک کے دوسرے بڑے شہر ماندالے میں مشتعل …

Read More »

افغانستان: فائرنگ کے واقعات میں 3 خواتین میڈیا ورکرز ہلاک

افغانستان کے مشرقی حصے میں مختلف حملوں میں مقامی ریڈیو اور ٹی وی اسٹیشن سے منسلک 3 خواتین ہلاک ہوگئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے پی’ کے مطابق جلال آباد میں عینیکاس ریڈیو اینڈ ٹی وی کے شکراللہ پسون نے کہا کہ عینی شاہدین کے مطابق ایک خاتون مُرسل …

Read More »

رواں سال عازمینِ حج کیلئے کورونا ویکسین لگوانا لازمی قرار

سعودی عرب کی وزارت صحت نے حکم دیا ہے کہ رواں سال صرف ان افراد کو حج میں شرکت کرنے کی اجازت دی جائے گی جنہیں کووِڈ 19 سے بچاؤ کی ویکسین لگ چکی ہیں۔ برطانوی خبررساں اداے رائٹرز کی رپورٹ میں یہ بات سعودی اخبار عکاظ کے حوالے سے …

Read More »

بھارت: سپریم کورٹ کا ریپ کے ملزم کو متاثرہ لڑکی سے شادی کا مشورہ، وکلا کی تنقید

بھارت کی سپریم کورٹ نے سماعت کے دوران ریپ کے ملزم کو متاثرہ لڑکی سے شادی کا مشورہ دیا جس پر وکلا کی جانب سے اس پر تنقید کی گئی۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے یہ ریمارکس ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب ایک اور …

Read More »

ریپ کرنے والے کو متاثرہ لڑکی سے شادی کی تجویز، بھارتی چیف جسٹس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

بھارتی چیف جسٹس کا ریپ کرنے والے ملزم کو سزا سے بچنے کے لیے متاثرہ اسکول کی طالبہ سے شادی کرنے کی تجویز دینے پر سخت تنقید اور مستعفی ہونے کے مطالبات کا سامنا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق 5 ہزار سے …

Read More »