Home / 2021 / March / 03 (page 3)

Daily Archives: March 3, 2021

ٹڈے کےکان سے روبوٹ کی سماعت کا پہلا کامیاب تجربہ

تل ابیب:  دنیا میں اپنی نوعیت کا پہلا اور دلچسپ تجربہ کیا گیا ہے جس میں مردہ ٹڈے کے کان کو استعمال کرتے ہوئے ایک روبوٹ کو سماعت کے قابل بنایا گیا ہے۔تل ابیب یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے اس دلچسپ تجربے میں ٹڈے کا کان باقاعدہ روبوٹ سے جوڑا ہے جہاں سماعت …

Read More »

سام سنگ کے 2021 کے ٹی وی ماڈلز اب صارفین کو دستیاب

سام سنگ اسمارٹ فونز کے ساتھ ساتھ ٹیلیویژن فروخت کرنے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی بھی ہے اور اس نئے 2021 کے لیے اپنے نئے ٹی وی فروخت کے لیے پیش کردیئے ہیں۔ 2 مارچ کو سام سنگ کی جانب سے ایک ورچوئل ایونٹ کا انعقاد کیا گیا …

Read More »

پاکستان کوویکس کے تحت ایک کروڑ ویکسین کی خوراکیں وصول کرے گا

جینیوا: پاکستان، نائیجیریا اور انڈونیشیا جون سے قبل کوویکس اسکیم کے تحت ایک کروڑ سے زائد مفت کووڈ 19 ویکسین لینے والے ممالک میں شامل ہوں گے۔ غریب ممالک میں کورونا وائرس ویکسین تک رسائی کو فروغ دینے کے پروگرام کے تحت مئی کے آخر تک دنیا بھر میں تقریبا …

Read More »

پڑھنے کے لیے چشمہ پہنتے ہیں؟ ایک نیا آئی ڈراپ اس کی ضرورت ختم کردیگا

قریب کی نظر کی کمزوری کے مسئلے کا سامنا دنیا بھر میں کروڑوں افراد کو ہوتا ہے جس کے باعث انہیں مطالعے کے لیے چشمے کا استعمال کرنا پڑتا ہے۔ مگر اچھی خبر یہ ہے کہ بہت جلد ایسے افراد کو قریب کی نظر کی خرابی کے لیے چشمے کی …

Read More »

کورونا وائرس براہ راست حملہ کرکے دل کے خلیات کو مار سکتا ہے، تحقیق

نئے کورونا وائرس کی وبا کو 15 ماہ سے زیادہ ہوگئے ہیں مگر اب بھی اس کے بارے میں نت نئی معلومات سامنے آرہی ہیں جن میں سے اکثر کی طبی ماہرین نے توقع بھی نہیں کی تھی۔ وبا کے آغاز سے ہی یہ بات سامنے آئی ہے کہ کووڈ …

Read More »

بابراعظم پرہراسگی کیس؛ سماعت پی ایس ایل مکمل ہونے تک ملتوی

 لاہور:  قومی کرکٹربابراعظم پرہراسگی کے الزام سے متعلق کیس کی سماعت پی ایس ایل مکمل ہونے تک ملتوی کردی گئی۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر مقدمہ کرنے کے حکم کیخلاف درخواست پرسماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران عدالت نے کہا کہ پی ایس ایل مکمل ہونے دیں پھر کیس سن لیں گے۔ …

Read More »

’کرکٹ پاکستان‘ پر ڈیل اسٹین کے انٹرویو سے بھارتی آگ بگولہ

 کراچی:   ’’کرکٹ پاکستان‘‘ پر ڈیل اسٹین کے انٹرویو نے بھارتیوں کو آگ بگولہ کردیا۔آئی پی ایل میں دولت کو ترجیح دیے جانے کی حقیقت بیان کر کے آئینہ دکھانے پر بھارت کے لوگ جنوبی افریقی بولر کے پیچھے پڑ گئے۔ سلیم خالق کو دیا گیا یہ انٹرویو ٹویٹر پر ٹرینڈ کرتا رہا، …

Read More »

پی ایس ایل 6؛ لاہور میں شیڈول میچز کراچی منتقل کرنے کا امکان

لاہور میں 10 مارچ سے شیڈول پاکستان سپرلیگ کے میچز کراچی منتقل کرنے کی تجویز پر تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق بائیوببل کے باوجود چار کوویڈ کیسز پازیٹو آنے پر پی سی بی حکام خاصے پریشان ہیں اور لیگ کو جاری رکھنے کے لیے اس ٓاپشن پر …

Read More »

بھارتیوں کے سخت ردعمل نے ڈیل سٹین کو معذرت پر مجبور کردیا

بھارتیوں کے سخت ردعمل نے ڈیل سٹین کو معذرت پر مجبور کر دیا پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے جنوبی افریقی پیسر نے “کرکٹ پاکستان”کو انٹرویو میں کہا تھا کہ آئی پی ایل میں پیسے کی بات زیادہ ہوتی ہے  جب کہ کرکٹ کو نظر انداز کیا جاتا …

Read More »

ڈینئل کرسٹیئن پی ایس ایل کے سب سے مہنگے بولر بن گئے

کراچی:  پشاور زلمی کے خلاف میچ میں کراچی کنگز کے  ڈینئل کرسٹیئن پی ایس ایل کے سب سے مہنگے بولر بن گئے۔ڈینئل کرسٹیئن کے آخری اوور میں ریکارڈ 32 رنز بنے، ان کاسامنا کرنے والے عماد بٹ نے اپنے ذاتی اسکور میں 26 رنز جمع کیے۔ عماد بٹ نے صرف …

Read More »