Home / 2021 / March / 05 (page 4)

Daily Archives: March 5, 2021

2025 تک 44 ریاستی اداروں کی نجکاری کی جائے گی

 اسلام آباد:   آئی ایم ایف کے تحت نقصان میں چلنے والے ملکی اداروں کی جائزہ رپورٹ سے انکشاف ہوا ہے کہ 2025ء تک 44 ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری کی جائے گی۔آئی ایم ایف کے وضع کردہ ساختیاتی ڈھانچے جسے ورلڈ بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک کی حمایت بھی حاصل ہے، کے جزو کے …

Read More »

ایس ای سی پی نے کمپنی کے نام کی منظوری کا عمل سینٹرلائزڈ کر دیا

 اسلام آباد:  سیکیورٹیز ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن کے وقت، کمپنی کے نام کی منظوری کے عمل کو سینٹرلائزڈ کردیا ہے۔ایس ای سی پی میں نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن کو بتدریج سینٹرلائیزڈ کر دیا جائے گا، کمپنیوں کے نام کی مرکزی سطح پر منظوری سینٹرلائزیشن کی جانب اہم قدم ہے۔ ملک …

Read More »

نیب نے کیپٹن (ر) محمد صفدر کو اثاثوں کے ریکارڈ کے ساتھ 10 مارچ کو طلب کرلیا

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) محمد صفدر کو 10 مارچ کو ریکارڈ کے ساتھ پیش ہونے کے لیے سمن جاری کردیئے۔ نیب نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما سے ان کے اور ان کے اہل خانہ کے …

Read More »

سائنوفارم ویکسین کی 60 سال سے زائد عمر کے افراد میں استعمال کی منظوری

ڈرگ ریگولیٹری اتھارتی آف پاکستان (ڈریپ) نے چین کی تیار کردہ سائنوفارم کووڈ-19 ویکسین کے استعمال کی اجازت کے دو ماہ بعد 60 سال سے زائد عمر کے افراد کو اسے لگانے کی بھی منظوری دے دی۔ وفاقی وزارت صحت کے ترجمان ساجد شاہ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید ایک ہزار 579 کیسز، 52 اموات رپورٹ

پاکستان میں فروری کے اختتام سے کورونا وائرس سے متعلق متعدد پابندیاں نرم کیے جانے کے بعد ایک ہفتے کے دوران وائرس کے کیسز میں 30 فیصد اضافہ دیکھا گیا جبکہ ویکسین کی کنسائمنٹ میں تاخیر کے باعث دوسرے مرحلے کی ویکسینیشن کا آغاز ابھی تک نہیں ہوسکا۔ اس عالمی …

Read More »

خشک موسم کے باعث پانی کی شدید قلت کا خدشہ

لاہور گزشتہ مہینوں کے دوران برف نہ پگھلنے اور بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے تربیلا اور منگلا ڈیموں میں پانی کی سطح میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ اگر اپریل تک یہ صورتحال برقرار رہی تو ملک میں 30 سے 40 فیصد پانی کی قلت ہوسکتی ہے۔ انڈس ریور …

Read More »

وزیراعظم کے خیالات پر دکھ ہوا، ہمیں آزادانہ طور پر کام کرنے دیں، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے لگائے گئے الزامات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم کسی کی خوشنودی کی خاطر آئین اور قانون کو نظر انداز نہیں کر سکتے اور جس نتیجے پر اعتراض کیا گیا ہے اس کو مسترد …

Read More »

وزیراعظم کی ای سی پی پر تنقید: مرضی کے فیصلے آئے تو ادارے اچھے ورنہ برے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم کی جانب سے الیکشن کمیشن پر تنقید کو مافیاز کے دباؤ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان مرضی کے فیصلے آتے ہیں ادارے اچھے ورنہ برے ہوتے ہیں۔ اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس …

Read More »

‘وزیراعظم کا بیان الیکشن کمیشن کیلئے دکھی ہونے کی نہیں شرمندہ ہونے کی بات ہے’

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے جاری کردہ بیان پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ‘ایک جوڈیشل ادارے کی جانب سے وزیراعظم کے بیان پر پریس ریلیز جاری ہونا غیر مناسب لگا اور یہ دکھی ہونے کی نہیں …

Read More »

ملک میں مسلسل پانچویں روز بھی سونے کی قیمت میں کمی

کراچی:  عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 17 ڈالر جب کہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1450 روپے کی کمی ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 17 ڈالر کی کمی ہوئی اور عالمی بازار میں سونے کی …

Read More »