Home / 2021 / March / 04 (page 3)

Daily Archives: March 4, 2021

گوگل اپنی تاریخ کی سب سے بڑی تبدیلی کے لیے تیار

گوگل دنیا کا مقبول ترین سرچ انجن ہے جبکہ کروم سب سے زیادہ استعمال ہونے والے ویب براؤزر، یہ دونوں ہی اس کمپنی کی آمدنی کے سب سے بڑے ذرائع بھی سمجھے جاسکتے ہیں۔ مگر حیران کن طور پر گوگل نے کسی فرد کی ویب براؤزنگ ہسٹری کی بنیاد پر …

Read More »

سمندر کی 11 ہزار میٹر گہرائی میں پہنچنے والا ’’نرم‘‘ اور خودکار روبوٹ

بیجنگ:  چینی سائنسدانوں نے سمندر کی انتہائی گہرائی میں تحقیق کےلیے ایسا خودکار روبوٹ تیار کرلیا ہے جو بہت نرم ہونے کے علاوہ آزادانہ انداز میں تیر بھی سکتا ہے۔حالیہ تجربات کے دوران اس روبوٹ کو سمندر کے سب سے گہرے مقام ’’ماریانا ٹرینچ‘‘ میں تیرا کر آزمایا گیا ہے۔ یہ مقام 10,900 …

Read More »

کووڈ سے کچھ ممالک میں بہت زیادہ اموات کی بڑی وجہ سامنے آگئی

دنیا بھر میں طبی ماہرین کی جانب سے مہینوں سے یہ جاننے کے لیے کام کیا جارہا ہے کہ آخر کچھ کورونا وائرس کے نتیجے میں کچھ ممالک میں ہلاکتوں کی تعداد دیگر کے مقابلے میں بہت زیادہ کیوں ہے۔ اس حوالے سے مسلسل مختلف خیالات سامنے آتے رہے ہیں، …

Read More »

چینی کمپنی کی کووڈ 19 ویکسین کی افادیت 83.5 فیصد قرار

چین کی کمپپنی سینوویک بائیوٹیک کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین بیماری کی روک تھام کے لیے 83.5 فیصد تک موثر قرار دی گئی ہے۔ ترکی میں اس ویکسین کے تیسرے مرحلے کے ٹرائل کے حتمی نتائج جاری کیے گئے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ترکی میں ابتدائی نتائج میں اس …

Read More »

پاکستان میں ذیابیطس کا شکار افراد کی تعداد دگنی ہونے کا خدشہ

کراچی: ماہرین صحت اور طبی سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کی آبادی کا ایک چوتھائی سے زیادہ حصہ ذیابیطس کا شکار ہے اور اگر غذا کی بری عادتوں کو ترک نہ کیا گیا تو یہ تعداد اسی رفتار سے بڑھتے ہوئے آئندہ 5 سے 10 برس میں دگنی …

Read More »

پی ایس ایل میچز، لاہوریوں کو محروم رکھنے کی تجویز کیخلاف صدائیں بلند

 لاہور /  کراچی:  لاہوریوں کو پی ایس ایل 6کے میچز سے محروم رکھنے کی تجویز کیخلاف صدائیں بلند ہوگئیں جب کہ پورا ایونٹ کراچی میں کروانے پر فرنچائزز کی رائے منقسم ہے۔پی ایس ایل6کے دوسرے مرحلے میں پلے آف مقابلوں اور فائنل سمیت تمام میچز لاہور میں کھیلے جانے ہیں، کراچی …

Read More »

کیرون پولارڈ ایک اوور میں 6 چھکے لگانے والے تیسرے بیٹسمین بن گئے

ویسٹ انڈیزکے کیرون پولارڈ انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اوور میں 6 چھکے لگانے والے تیسرے بیٹسمین بن گئے۔ ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بلے باز سے قبل جنوبی افریقا کے ہرشل گبز اور بھارتی آل راؤنڈر یوراج سنگھ نے یہ کارنامہ انجام دیا تھا۔ کیرون پولارڈ نے یہ کارنامہ سری لنکا کے …

Read More »

تماشائی سماجی فاصلے کا اصول نظر انداز کرنے لگے

 کراچی:   پی ایس ایل 6 میں تماشائی سماجی فاصلے کا اصول نظر انداز کرنے لگے جب کہ  پہلے میچ میں لوگ تیز دھوپ کی وجہ سے سائے کے متلاشی رہے۔کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ میں دونوں ٹیموں کے سپورٹرز کی بڑی تعداد اسٹیڈیم میں موجود تھی، پہلے میچ میں …

Read More »

یقین ہے پی ایس ایل 6 کے باقی میچز مکمل کرلیے جائیں گے، وسیم خان

کراچی:  چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان کا کہنا ہے کہ پلیئرزکو صحتمند اندازمیں گھر بھجوانا ہماری اولین ترجیح ہے اور یہ وقت الزامات لگانے کا نہیں، ناراض فرنچائز مالکان سے بات کریں گے۔پی سی بی کے ڈائریکٹرمیڈیکل ڈاکٹرسہیل اورڈائریکٹرمارکیٹنگ بابرحامد کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی سی بی کے …

Read More »

پی ایس ایل کو کسی کی نظر لگ گئی، حسن علی

 کراچی:  اسلام آباد یونائیٹڈ کے بولر حسن علی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کو کسی کی نظر لگ گئی ہے۔پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث ایونٹ ملتوی کردیا گیا ہے جس کے بعد ٹیم مالکان اور کھلاڑیوں کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا …

Read More »