Home / 2021 / March / 08 (page 2)

Daily Archives: March 8, 2021

پاکستان کا عالمی برادری سے کورونا کی جعلی ویکسین کے پھیلاؤ کو روکنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ: پاکستان نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ کووڈ 19 ویکسین اور دیگر جعلی طبی مصنوعات بنانے اور تقسیم کرنے والے مجرموں کے سدباب کو یقینی بنائے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے کووڈ 19 کی ویکسین سمیت دیگر جعلی طبی مصنوعات کے …

Read More »

یمن ؛ تارکین وطن کیمپ میں خوفناک آتشزدگی سے 8 ہلاک اور 107 زخمی

صنعا:  یمن میں تارکین وطن کے لیے قائم کیئے گئے حراستی مرکز میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 107 زخمی ہوگئے جب کہ زخمیوں میں سے 90 کی حالت نازک ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن کے دارالحکومت صنعا میں تارکین وطن کے حراستی …

Read More »

سعودی عرب میں آئل پلانٹ پر حوثی باغیوں کا راکٹ حملہ

ریاض:  سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پر یمن کے حوثی باغیوں نے راکٹ حملہ کیا تاہم آئل پلانٹ پر گرنے والے راکٹ کے ٹکڑے سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی وزارت توانائی نے ملک کے مشرقی علاقے راس تنورہ میں تیل …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں روہنگیا پناہ گزینوں کی ’گرفتاری‘ کا عمل شروع

سرینگر: مقبوضہ جموں اور کشمیر میں حکام نے 168 روہنگیا پناہ گزینوں کو حراست میں لے کر حراستی مرکز میں منتقل کردیا۔ پولیس نے بتایا کہ متنازع خطے میں مقیم ہزاروں مہاجرین کی ملک بدری کا عمل شروع کردیا گیا۔ انسپکٹر جنرل مکیش سنگھ نے بتایا کہ متنازع خطے کے …

Read More »

برطانوی نژاد ایرانی خاتون کو 5 سال کی سزا مکمل ہونے کے باوجود رہائی نہ مل سکی

تہران: جاسوسی کے الزامات میں ایرانی جیل میں 5 سال سے قید برطانوی نژاد ایرانی خاتون نازنین زاغری کی سزا مکمل ہوگئی تاہم وہ ابھی لندن میں اپنے گھر واپس نہیں جاسکتی کیوں کہ انہیں نئے مقدمے کی کارروائی کا سامنا ہے۔ کئی سالوں سے چلنے والے نازنین زاغری کے …

Read More »

سوئٹزرلینڈ: ریفرنڈم میں ’نقاب‘ پر پابندی کی حمایت

جینیوا: سوئٹزرلینڈ میں عوامی مقامات پر چہرے کو مکمل ڈھانپنے پر پابندی سے متعلق تجویز کی حمایت کردی۔ ریفرنڈم میں سرکاری نتائج کے مطابق 51.21 فیصد رائے دہندگان اس تجویز کی حمایت کی۔ علاوہ ازیں رائے دہندگان میں سوئٹزرلینڈ کے فیڈرل کینٹوں کی اکثریت تھی۔ سوئس میں عوامی مقامات پر …

Read More »

آسٹریلیا نے میانمار کے ساتھ دفاعی تعلقات معطل کردیے

میانمار میں گزشتہ ماہ حکومت کے خلاف بغاوت پر بڑے پیمانے پر مظاہروں کے خلاف ملک کی فوج کی طرف سے سخت کریک ڈاؤن کے دوران آسٹریلوی وزیر خارجہ امور ماریس پینے نے کہا ہے کہ آسٹریلیا نے میانمار کے ساتھ اپنے دفاعی تعاون کے پروگرام کو معطل کر دیا …

Read More »

نسلی امتیاز کے باعث خودکشی کا سوچا تھا، میگھن مارکل

برطانوی شہزادہ ہیری کی اہلیہ ڈچز آف سسیکس میگھن مارکل نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ شاہی محل میں نسلی امتیاز اور غیر محفوظ زندگی کے خیالات کے باعث انہوں نے خودکشی کرنے کا سوچا تھا۔ میگھن مارکل اور ان کے شوہر شہزادہ ہیری نے مارچ 2020 میں …

Read More »

سعودی تیل کی صنعت پر حوثی باغیوں کا ڈرون اور میزائل حملہ

یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب کی تیل کی صنعت کے درمیان میں ڈرون اور میزائل کے ذریعے حملہ کیا، جس میں راس تنورا میں واقع سعودی آرامکو کی سہولت بھی شامل ہے۔ ریاض نے عالمی توانائی کی سہولت پر اس حملے کو ناکام حملہ قرار دیا۔ غیر ملکی …

Read More »

عالمی یوم خواتین پر گوگل کا ڈوڈل

دنیا کا سب سے بڑا سرچ انجن گوگل ہر عالمی دن اور خصوصی مواقع پر ڈوڈل جاری کرتا ہے اور ہر سال کی طرح اس سال بھی گوگل نے عالمی یوم خواتین کے موقع پر ڈوڈل جاری کیا ہے۔ اس سال جاری کیے گئے اینیمیٹڈ ڈوڈل ویڈیو میں خواتین کی ایک صدی …

Read More »