Home / 2021 / March / 02 (page 3)

Daily Archives: March 2, 2021

رقبے میں اسلام آباد سے بڑا برفانی تودہ انٹارکٹیکا سے الگ

اسلام آباد سے بھی بڑا برفانی تودہ انٹار کٹیکا سے الگ ہوکر سمندر میں بہنا شروع ہوگیا ہے۔ سائنسدان انٹارکٹیکا کی برنٹ آئس شیلف پر برسوں سے نظر رکھے ہوئے تھے تاکہ دیکھ سکیں کہ ایک بہت بڑا تودہ کب تک اس سے الگ ہوتا ہے۔ فروری کے آخر میں …

Read More »

دنیا کا پہلا 18 جی بی ریم سے لیس فون متعارف کرائے جانے کا امکان

دنیا کا پہلا ایسا اسمارٹ فون جلد پیش کیا جارہا ہے جس میں 18 جی بی ریم دی جائے گی۔ اکثر افراد تو اسمارٹ فونز میں 4 سے 8 جی بی ریم پر بھی خوش رہتے ہیں کیونکہ یہ بھی سافٹ وئیر کی رفتار مستحکم رکھنے کے لیے کافی ثابت …

Read More »

کورونا وائرس کی وبا کا خاتمہ رواں سال ممکن نظر نہیں آتا، عالمی ادارہ صحت

پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی شرح میں لاک ڈاؤنز اور ویکسینیشن کے نتیجے میں کمی آنے کے باوجود رواں سال اس کا خاتمہ ممکن نظر نہیں آتا۔ یہ بات عالمی ادارہ صحت کے ایمرجنسی سروسز کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر مائیک ریان …

Read More »

خون کے ٹیسٹوں سے کووڈ 19 کی شدت کی پیشگوئی کرنا ممکن

2 جب کوئی مریض کووڈ 19 کے نتیجے میں ہسپتال کے ایمرجنسی روم میں پہنچتا ہے تو ڈاکٹروں کے پاس یہ پیشگوئی کرنے کے ذرائع بہت کم ہوتے ہیں کہ آنے والے دنوں میں اس کی حالت کیا ہوسکتی ہے۔ تاہم خون کے ٹیسٹوں کے ذریعے اس بارے میں جاننا …

Read More »

روزانہ دومرتبہ پھل، تین مرتبہ سبزیاں کھائیے، بیماریاں بھگائیے!

ہارورڈ:  سبزیوں اور پھل کے لاتعداد فوائد ہم جان چکے ہیں۔ اب خبر یہ ہے کہ اگر روزانہ دو مرتبہ پھلوں اور تین مرتبہ سبزیوں کی عادت اپنالی جائے تو اس سے امراض کو بھگانے اور عمربڑھانے میں مدد ملتی ہے۔امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن کے جریدے ’سرکیولیشن‘ میں شائع ایک رپورٹ …

Read More »

پی ایس ایل ٹاکرا، اسلام آباد کا کوئٹہ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

 کراچی:  پی ایس ایل میں آج ہونے والے میچ کا ٹاس اسلام آباد یونائیٹڈ نے جیت کر فیلنڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد اور کوئٹہ کے مابین گذشتہ روز ملتوی ہونے والا میچ منعقد ہورہا ہے۔اسلام آباد یوناٸٹیڈ کے دو غیر ملکی کھلاڑی کوروناکےباعث ٹیم کا حصہ نہیں ہیں۔ ترجمان پی …

Read More »

عبدالرزاق نے پی ایس ایل کو دنیا کی بہترین لیگ قرار دیدیا

سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرزاق، عبدالرحمان اور ہمایوں فرحت نے پاکستان سپرلیگ کو دنیا کی بہترین لیگ قرار دے دیا۔ عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ لیگ میں کوالٹی کرکٹ دیکھنے کومل رہی ہے، تمام ٹیموں کا کمیی نیشن بہت زبردست ہے،کسی بھی ٹیم کے بارےمیں پہلے سے یہ بات نہیں کہی جاسکتی کہ …

Read More »

پی ایس ایل کا بائیو سیکیور ببل ’’اِن سیکیور‘‘ بن گیا

 کراچی:  پی ایس ایل کا بائیو سیکیور ببل ’’ان سیکیور‘‘ بن گیا،پی سی بی کی کمزور حکمت عملی کو نئے کورونا کیس کی وجہ قرار دیا جانے لگا۔پشاور زلمی سے نرمی برت کر دیگر ٹیموں کو بھی قوانین توڑنے کی راہ دکھائی گئی، بعض کرکٹرز کی فیملیز کو قرنطینہ کے بغیر جوائن …

Read More »

پی ایس ایل 6؛ مزید 3 کورونا کے مریض سامنے آگئے، تعداد 4 ہوگئی

کراچی:  اسلام آباد یونائیٹڈ کے فواد احمد کے بعد پی ایس ایل 6  کے بائیو سیکور ببل میں مزید تین کورونا کے مریض سامنے آگئے۔پی سی بی کے ڈائریکٹر میڈیا سمیع برنی نے ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج ہونے والے میچ میں تما شائیوں کے لیے ایس او پی …

Read More »

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

 کراچی:  بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں  سونے کی قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے۔فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 13ڈالرکی کمی سے 1730ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 1050روپے اور 900روپے …

Read More »