Home / 2021 / March / 02 (page 4)

Daily Archives: March 2, 2021

کراچی کنگز نے فیلڈنگ کوچ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کر دی

 کراچی:  کراچی کنگز نے اپنے فیلڈنگ کوچ کامران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کر دی. اسلام آباد یونائیٹڈ کے فواد احمد کے بعد دو کھلاڑیوں سمیت تین افراد کے کوویڈ19 ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی گئی تھی، ایک کرکٹر کا تعلق اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہے۔ کراچی کنگز نے …

Read More »

ویکسین کی پہلی خوراک کے بعد میو ہسپتال کے عملے کے دو افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

لاہور: شہر میں دو صحت ورکرز کا ویکسین لگانے کے بعد کووڈ 19 ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آگیا جس سے پنجاب میں ویکسین لینے والی قابل ذکر تعداد میں لوگوں کے دوبارہ انکشاف پر شکوک و شبہات پیدا ہوگئے ہیں۔ میو ہسپتال کے صحت سے متعلق معاون عملے اور اس …

Read More »

پاکستان میں مزید ایک ہزار 163 وائرس سے متاثر، 42 انتقال کر گئے

پاکستان میں جہاں کورونا وائرس کے سلسلے میں لگائی گئی مختلف پابندیاں ہٹائی جارہی ہیں وہیں ویکسین لگانے کا سلسلہ بھی جاری ہے اور 65 سال اور اس سے زائد عمر کے شہریوں کے لیے حکومت کی کووِڈ 19 ویکسینیشن مہم رواں ہفتے سے شروع ہونے والی ہے۔ اس عالمی …

Read More »

ڈسکہ ضمنی انتخاب کے معاملے پر آر پی او، کمشنر برطرف

پنجاب حکومت نے سیالکوٹ کے حلقے ڈسکہ کی قومی اسمبلی کی نشست کے لیے ضمنی انتخاب کے معاملے پرگجرانوالا کے ریجنل پولیس افسر (آر پی او) ریاض نذیر گارا اور ڈویژنل کمشنر گلزار حسین شاہ کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا۔ پاکستان پولیس سروس اور پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروس (پی …

Read More »

لاہور میں پُراسرار طور پر ملازمہ کی پھندا لگی لاش برآمد

لاہور کے علاقے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی میں ایک کم عمر ملازمہ کی مبینہ طور پر پھندا لگی لاش پُراسرار حالت میں اس کے آجر کے گھر سے برآمد ہوئی ہے۔ 12 سالہ ماریہ بارہ ہزار روپے ماہانہ اجرت پر کام کررہی تھی اور گھر کے مالک مکان کا دعویٰ ہے …

Read More »

نظرثانی کیس: لگتا ہے آج ہم پاکستان میں نہیں گٹر میں رہ رہے ہیں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

سپریم کورٹ میں نظرثانی کیس کی سماعت کے دوران جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ دو سال سے میرے خلاف حکومتی پروپیگنڈا کیا جارہا ہے، لگتا ہے آج ہم پاکستان میں نہیں گٹر میں رہ رہے ہیں۔ سپریم کورٹ میں جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی …

Read More »

ملک بھر میں آج ’بلوچ ثقافتی دن‘ منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود بلوچ قوم ہر سال مارچ کے پہلے ہفتے میں ’ثقافتی دن‘ مناتے ہیں، جسے ان کی ثقافتی عید بھی کہا جاتا ہے۔ ’بلوچ ثقافتی دن‘ کو گزشتہ چند سال سے منایا جا رہا ہے اور اس دن کا مقصد اپنی ثقافت کی ترویج کرنا …

Read More »

فروری میں مہنگائی کی شرح 8.7 فیصد تک بڑھ گئی

اسلام آباد: فروری کے مہینے میں اشیا کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا جہاں مہنگائی کی شرح جنوری کے 5.7 فیصد کے مقابلے میں بڑھ کر 8.7 فیصد ہوگئی۔ پاکستان بیورو آف شماریات (پی بی ایس) کے مطابق مہنگائی میں ماہانہ 1.8 فیصد اضافہ کھانا پکانے کے تیل، دالوں، …

Read More »

ایف اے ٹی ایف کی شرائط پوری کرنے کیلئے مزید قانون سازی درکار

اسلام آباد: پاکستان کو جون کی ڈیڈلائن سے قبل فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے 27 نکاتی ایکشن پلان کے 3 بقیہ معیارات پر پورا اترنے کے لیے کم از کم 2 چیزوں پر مزید قانون سازی کرنی پڑے گی۔ حکومت کو بقیہ تحفظات کو دور کرنے …

Read More »

قطر میں پاکستانیوں کیلئے ملازمت کے مواقع بڑھائیں گے، قونصل جنرل

کراچی: قطر کے قونصل جنرل مشال ایم الانصاری نے کہا ہے کہ دوحہ آئندہ سالوں میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت کے مواقع کو موجودہ ڈیڑھ لاکھ سے بڑھا کر 3 لاکھ سے زائد کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ قطری قونصل جنرل نے یہ بیان کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ …

Read More »