Home / 2021 / March / 27 (page 3)

Daily Archives: March 27, 2021

فیس بک پلیٹ فارم پر عطیہ کی گئی رقم پانچ ارب ڈالر تک جاپہنچی

فیس بک نے اعلان کیا ہے کہ اس کے پلیٹ فارم سے دنیا بھر کے لوگوں اور تنظیموں نے پانچ ارب ڈالر کا عطیہ جمع کیا ہے۔ بالخصوص فیس بک کی جانب سے کورونا وبا کے دوران لوگوں کی غیرمعمولی مدد کی گئی ہے۔ اگرچہ فیس بک کو لوگوں کی جاسوسی، جعلی …

Read More »

شیاؤمی کی کمپنی بلیک شارک کے گیمنگ اسمارٹ فون متعارف

چینی اسمارٹ موبائل فون کمپنی شیاؤمی کی ذیلی کمپنی بلیک شارک نے اپنے 4 سیریز کے معروف گیمنگ فونز متعارف کرادیے۔ شیاؤمی کو جہاں سستے اور معیاری فونز پیش کرنے کے حوالے سے پہچانا جاتا ہے، وہیں اس کی ذیلی کمپنی بلیک شارک کو گیمنگ کے لیے بہترین فونز کے …

Read More »

ٹھنڈی چیزیں کھانے یا پینے سے دانتوں میں درد کیوں ہوتا ہے؟

کچھ لوگ دانتوں کی حفاظت کے لیے عام طور پر ٹھنڈی، گرم یا میٹھی چیزیں کھانے یا پینے سے گریز کرتے ہیں، کیوں کہ ایسے لوگوں کو مذکورہ چیزیں کھانے یا پینے سے دانتوں میں درد بھی ہوتا ہے۔ ایسے ہی کچھ لوگ گرم چیزیں کھانے یا پینے سے بھی …

Read More »

قدرتی آوازیں سنیں اور تندرست رہیں

کولاراڈو:  امریکی جامعات نے کئی مطالعوں (اسٹڈیز) کا تجزیاتی سروے کیا ہے جس سے معلوم ہوا ہے قدرتی ماحول کی آوازیں صحت پر اچھے اثرات مرتب کرسکتی ہیں۔کارلٹن، مشی گن اسٹیٹ اور کولاراڈو اسٹیٹ یونیورسٹی نے امریکی قومی پارک سروس کے تعاون سے بتایا ہے کہ فطری آوازیں نہ صرف کانوں کو …

Read More »

دنیا کے کتنے لوگوں کو کورونا ویکسین لگ چکی؟

دسمبر 2019 میں چین سے شروع ہونے والی کورونا کی وبا سے 27 مارچ 2021 کی سہ پہر تک متاثر ہونے والے افراد کی تعداد ساڑھے 12 کروڑ سے زائد ہو چکی تھی۔ اسی طرح کورونا سے مرنے والے افراد کی تعداد بھی بڑھ کر 28 لاکھ 89 ہزار تک …

Read More »

سافٹ سگنل؛ امپائر سے اختیار واپس لینے کا امکان

 لاہور:   فیلڈ امپائر سے کیچ پر ’’سافٹ سگنل‘‘ کا اختیار واپس لینے کا امکان ہے جب کہ آؤٹ یا ناٹ آؤٹ کے بجائے ’’نظرنہیں آیا‘‘کا اشارہ دینا مناسب ہوگا۔بھارت اور انگلینڈ کے مابین احمد آباد میں منعقدہ تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سوریا کمار یادو کو ڈیوڈ مالان کے ہاتھوں سافٹ سگنل …

Read More »

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے چھوٹے سے عہدے کیلئے ‘باپ’ سے ووٹ لے لیے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ افسوس سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے چھوٹے سے عہدے کے لیے ‘باپ’ سے ووٹ لے لیے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے …

Read More »

فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی ’’ان ایکشن‘‘ کوتاہیوں کی داستانیں بیان، کچے چٹھے کھلنے لگے

 کراچی:   فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی ’’ایکشن‘‘میں آ گئی،کوتاہیوں کی داستانیں بیان ہونے لگیں جب کہ کچے چٹھے کھلنے لگے۔پی ایس ایل6کو کورونا کیسزکی وجہ سے14میچز کے بعد ہی روک دیا گیا تھا،اس دوران بائیو سیکیور ببل کے حوالے سے کافی شکایات سامنے آئیں، پی سی بی میڈیکل کمیشن کے سربراہ ڈاکٹر …

Read More »

محمد آصف نے وقار یونس کی کامیابیوں پر سوال اٹھا دیے

 لاہور:   ’’اپنے ہی نشیمن پر بجلیاں گرانے لگے‘‘ محمد آصف نے وقار یونس کی انٹرنیشنل کامیابیوں پر سوال اٹھا دیے۔اسپاٹ فکسنگ کیس 2010 میں سزایافتہ محمد آصف نے قومی ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو میں محمد آصف نے کہاکہ وقار یونس …

Read More »

مکڑیوں کی بہتات نے کاؤنٹی چیمپئن شپ میچ خطرے میں ڈال دیا

 لاہور:  مکڑیوں کی بہتات نے انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ کا میچ خطرے میں ڈال دیا۔افتتاحی روز سسیکس اور لیسٹر شائر کی ٹیموں کو اولڈ ٹریفورڈ میں مقابل ہونا ہے مگر میدان کی صورتحال اس قابل نہیں لگ رہی کہ میچ ہوسکے۔ ایک رپورٹ کے مطابق نہ صرف بڑی مکڑیاں نظر آرہی ہیں …

Read More »